DR IQRA

DR IQRA Dr. Iqra Nisar - Consultant Physiotherapist at Dr. Sunil Cardiac Care Center.
(1)

Specialized treatments for:

Neck, shoulder, joint, and back pain
Paralysis (stroke)
Arthritis
Muscle and bone disorders
CP challenges
Pre/post-surgery rehabilitation
Timings:

Ramadan Mubarak! May this holy month bring you mercy, forgiveness, and countless blessings. May Allah (SWT) accept your ...
01/03/2025

Ramadan Mubarak! May this holy month bring you mercy, forgiveness, and countless blessings. May Allah (SWT) accept your prayers, fasts, and good deeds. Wishing you peace and prosperity. Ramadan Kareem! DR IQRA

جمعہ مبارک DR IQRA
28/02/2025

جمعہ مبارک
DR IQRA

میرپورخاص کی مشہور اور معروف فزیوتھراپی (ڈاکٹر اقرا نثار) نے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کوٹ غلام محمد میں آرائیں کالونی می...
23/02/2025

میرپورخاص کی مشہور اور معروف فزیوتھراپی (ڈاکٹر اقرا نثار) نے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کوٹ غلام محمد میں آرائیں کالونی میں لگایا گیا؛ جہاں پر 100 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا جن میں فالج ، گردن درد ، جوڑوں کا درد ، کٹنوں کا درد ، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا ، بچوں کے جسمانی بیماری سمیت مختلف بیماریوں کا معائنہ کرتے ہوئے انہیں مفت میڈیسن فرام کی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر اقراء نثار کی میڈیا نمائندے سے بات چیت
Iqra Sheikh
fans DR IQRA

16/02/2025

کل میرپورخاص میں ایک روزہ مفت فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کی نگرانی معروف کنسلٹنٹ ڈاکٹر اقرا نثار اپنے طبی عملے کے ساتھ کر رہی تھیں۔ کیمپ میں 50 سے زائد مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا گیا اور انہیں فزیوتھراپی سمیت ادویات بھی بلا معاوضہ فراہم کی گئیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اقرا نثار نے کہا کہ میرپورخاص کی عوام کی صحت و بہبود کے پیش نظر ایسے فلاحی کیمپس کا انعقاد مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا، تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد مستفید ہوسکیں۔ انہوں نے مزید اعلان کیا کہ 22 فروری کو (کوٹ غلام محمّد)میں بھی ایک روزہ فزیوتھراپی کیمپ لگایا جائے گا، جہاں مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی
DR IQRA fans

15/02/2025

میرپورخاص کھری کوارٹر کے قریب ڈاکٹر سنیل کارڈیک سینٹر میں فری فزیوتھراپی کیمپ لگایا گیا ہے جہاں پر 50 سے زائد مریضوں جن میں فالج ، گردن درد ، جوڑوں کا درد ، کٹنوں کا درد ، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا ، بچوں کے جسمانی بیماری سمیت مختلف بیماریوں کا معائنہ کرتے ہوئے انہیں مفت میڈیسن فرام کی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر اقراء نثار کی میڈیا نمائندے سے بات چیت
DR IQRA

ڈاکٹر عابد علی آرائیں  کی جانب سے مفت فزیوتھراپی کیمپآپ کے اپنے شہر کوٹ غلام محمد میں ڈاکٹر عابد علی آرائیں کی طرف سے ای...
15/02/2025

ڈاکٹر عابد علی آرائیں کی جانب سے مفت فزیوتھراپی کیمپ
آپ کے اپنے شہر کوٹ غلام محمد میں ڈاکٹر عابد علی آرائیں کی طرف سے ایک خصوصی مفت فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں معروف کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ *(ڈاکٹر اقراٗ نثار)* اپنی خدمات فراہم کریں گی۔

کیمپ کی تفصیلات:
22 تاریخ: 22 فروری 2025 (بروز ہفتہ)
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
📍 مقام: ڈاکٹر عابد علی آرائیں کالونی کوٹ غلام محمد جمساباد

علاج کیے جانے والے امراض:
✅ لقوہ – چہرے کے اعصاب کا مفلوج ہونا
✅ گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل – مسلسل درد، جکڑن یا کمزوری
✅ گھٹنوں کا درد – چلنے پھرنے میں دشواری یا جوڑوں کی خرابی
✅ کمر درد – لمبے عرصے سے موجود کمر کے مسائل
✅ فالج – جسم کے کسی حصے کا مفلوج ہونا
✅ پیدائشی مسائل – بچوں میں جسمانی کمزوری یا نشوونما کی رکاوٹ
✅ کندھے، جوڑوں اور پٹھوں کی کمزوری – حرکت میں رکاوٹ یا سختی
✅ جوڑوں کے درد اور ہڈیوں کی بیماریاں – ہڈیوں کی کمزوری اور بڑھاپے کے اثرات

یہ کیمپ کن لوگوں کے لیے مفید ہے؟
🔹 جو لوگ کسی حادثے یا چوٹ کے بعد مکمل صحت یابی چاہتے ہیں
🔹 جنہیں جوڑوں، گھٹنوں، کمر یا گردن میں مستقل درد کی شکایت ہے
🔹 فالج، لقوہ یا دیگر اعصابی مسائل کا سامنا کرنے والے افراد
🔹 ایسے بچے یا بڑے جنہیں چلنے پھرنے یا جسمانی حرکت میں دشواری ہو

رابطہ کریں:)

📍 ڈاکٹر عابد علی آرائیں کی جانب سے

💡 یہ ایک سنہری موقع ہے، اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں! مفت معائنے اور بہترین فزیوتھراپی سے فائدہ اٹھائیں۔
DR Iqra Sheikh DR IQRA fans

میرپورخاص کے لوگوں کے لیے خوشخبری! آپ کے شہر میرپورخاص میں (کنسلٹنٹ ڈاکٹر اقرا نثار ) کی زیر نگرانی ایک روزہ مفت فزیو تھ...
14/02/2025

میرپورخاص کے لوگوں کے لیے خوشخبری! آپ کے شہر میرپورخاص میں (کنسلٹنٹ ڈاکٹر اقرا نثار ) کی زیر نگرانی ایک روزہ مفت فزیو تھراپی کیمپ 15 فروری 2025 کو لگایا جا رہا ہے۔

یہ کیمپ ڈاکٹر سنیل کارڈیک سینٹر، میں منعقد کیا جائے گا جہاں ماہر فزیو تھراپسٹ مریضوں کو مفت طبی مشورے اور علاج فراہم کریں گے۔

اگر آپ یا آپ کے عزیز و اقارب میں سے کوئی بھی مستقل جسمانی درد، جوڑوں کے مسائل یا کسی اور فزیو تھراپی سے متعلق تکلیف کا سامنا کر رہا ہے، تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ خوشخبری پہنچائیں تاکہ سب مستفید ہو سکیں!
fans DR IQRA #میرپورخاص

ڈاکٹر سنیل کارڈیک سینٹر کی جانب سے مفت فزیوتھراپی کیمپآپ کے اپنے شہر میرپور خاص میں ڈاکٹر سنیل کارڈیک سینٹر کی طرف سے ای...
06/02/2025

ڈاکٹر سنیل کارڈیک سینٹر کی جانب سے مفت فزیوتھراپی کیمپ
آپ کے اپنے شہر میرپور خاص میں ڈاکٹر سنیل کارڈیک سینٹر کی طرف سے ایک خصوصی مفت فزیوتھراپی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں معروف کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ *(ڈاکٹر اقراٗ نثار)* اپنی خدمات فراہم کریں گی۔

کیمپ کی تفصیلات:
📅 تاریخ: 15 فروری 2025 (بروز ہفتہ)
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
📍 مقام: ڈاکٹر سنیل کارڈیک کینز سینٹر، گھڑی کوارٹر، میرپور خاص

علاج کیے جانے والے امراض:
✅ لقوہ – چہرے کے اعصاب کا مفلوج ہونا
✅ گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل – مسلسل درد، جکڑن یا کمزوری
✅ گھٹنوں کا درد – چلنے پھرنے میں دشواری یا جوڑوں کی خرابی
✅ کمر درد – لمبے عرصے سے موجود کمر کے مسائل
✅ فالج – جسم کے کسی حصے کا مفلوج ہونا
✅ پیدائشی مسائل – بچوں میں جسمانی کمزوری یا نشوونما کی رکاوٹ
✅ کندھے، جوڑوں اور پٹھوں کی کمزوری – حرکت میں رکاوٹ یا سختی
✅ جوڑوں کے درد اور ہڈیوں کی بیماریاں – ہڈیوں کی کمزوری اور بڑھاپے کے اثرات

یہ کیمپ کن لوگوں کے لیے مفید ہے؟
🔹 جو لوگ کسی حادثے یا چوٹ کے بعد مکمل صحت یابی چاہتے ہیں
🔹 جنہیں جوڑوں، گھٹنوں، کمر یا گردن میں مستقل درد کی شکایت ہے
🔹 فالج، لقوہ یا دیگر اعصابی مسائل کا سامنا کرنے والے افراد
🔹 ایسے بچے یا بڑے جنہیں چلنے پھرنے یا جسمانی حرکت میں دشواری ہو

رابطہ کریں:
📞 0313-3248709
📞 (0233) 872242

📍 ڈاکٹر سنیل کارڈیک کینز سینٹر، گھڑی کوارٹر، میرپور خاص

💡 یہ ایک سنہری موقع ہے، اپنے اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں! مفت معائنے اور بہترین فزیوتھراپی سے فائدہ اٹھائیں۔
DR IQRA

Exciting Internship Opportunity for DPT Students!We are thrilled to announce a comprehensive internship program exclusiv...
23/01/2025

Exciting Internship Opportunity for DPT Students!

We are thrilled to announce a comprehensive internship program exclusively designed for DPT students, starting from February 1st onwards!

Supervised by:
Dr. Iqra Nisar PT

Lecturer at Bhitai Institute of Physical Therapy and Rehabilitation Sciences
Consultant Physical Therapist at Dr. Sunil Cardiac Care Center
Program Highlights:

Gain practical, hands-on experience in a dynamic clinical setting.
Collaborate directly with experienced physical therapists and healthcare professionals.
Enhance your skills in patient evaluation, treatment, and management.
Eligibility Criteria:

Must be a currently enrolled DPT student.
Should have completed all academic requirements up to the internship period.
A strong passion for learning and growth in the field of physical therapy.
Program Details:

Duration: 1 Month
Timing: 5:00 PM – 7:00 PM
Location: Khari Quarter Station Road, Mirpurkhas
Contact for More Information: 0313-3248709
Don’t miss this opportunity to develop your professional skills and gain valuable clinical exposure!
DR IQRA #میرپورخاص

Address

Mirpurkhas
Mirpur Khas
69000

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Wednesday 03:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Friday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 18:00
19:00 - 21:00
Sunday 12:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR IQRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category