Al-Mustafa Welfare Clinic Gachero Road Moro

Al-Mustafa Welfare Clinic Gachero Road Moro Aedress Saban Chowk Gachero Road moro

12/12/2023

‏سوال : سفر کے دوران الٹیاں کیوں آتی ہیں ؟

جواب : سفر کرتے وقت چکر آنے یا الٹیاں آنے کی وجہ یہ سمجھی جاتی ہے کہ سفر کے دوران دماغ کے جسم کے مختلف حصوں سے متضاد معلومات مل رہی ہوتی ہیں - جب آپ پیدل چلتے ہیں تو آپ کی آنکھیں، ٹانگیں، پاؤں، بازو، اور اپ کے کانوں کے اندر موجود بیلینسنگ کا نظام سب دماغ کو یہ انفارمیشن دیتے ہیں کہ آپ حرکت میں ہیں - اس کے برعکس اگر آپ بس میں سفر کر رہے ہوں تو آپ کے کانوں کے اندر موجود بیلنسنگ کا نظام دماغ کو یہ بتلا رہا ہوتا ہے کہ آپ حرکت میں ہیں تاہم آپ کی آنکھیں بس کے اندر ہر چیز کو ساکن دیکھتی ہیں، آپ کا جسم دماغ کو یہ بتلاتا ہے کہ آپ ایک سیٹ پر بیٹھے ہیں (یعنی ساکن ہیں) - اس طرح کے متضاد سگنلز سے دماغ غالباً کنفوز ہوجاتا ہے اور معدے کو الٹی سیدھی ہدایات بھیجنے لگتا ہے

آپ کو چکر اور وومٹنگ صرف اس وقت آتے ہیں جب آپ تیزی سے تبدیل ہوتے منظر پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر آپ گاڑی کے پردے بند رکھیں اور باہر کے منظر پر توجہ نہ دیں تو چکر آئیں گے اور نہ ہی وومٹنگ۔
اصل وجہ یہ ہے کہ آپ کا ریٹینا اور دماغ اتنی تیزی کے ساتھ امیج کو پراسیس نہیں کر پاتے اور جب آپ ذہن پر زور ڈالتے ہیں یعنی کہ اپنے دماغ کو آپٹیمم لیول سے زیادہ پر لیجانے کی کوشش کرتے ہیں تو دماغ اپنی صلاحیت سے آگے کام کرنے سے انکار کی صورت میں آپ کا سر چکرا دیتا ہے اور آپ الٹی کرنے لگ جاتے ہیں۔

15/01/2022
سور جي لاء بهترين جيل
21/12/2021

سور جي لاء بهترين جيل

26/11/2021
26/11/2021
4-10-2021المصطفا ويلفيئر ڪلينيڪ ۾ ڪيئمپ جي افتتاحي تقریب جون نڪتل يادگار تصويرون۔
26/11/2021

4-10-2021
المصطفا ويلفيئر ڪلينيڪ ۾ ڪيئمپ جي افتتاحي تقریب جون نڪتل يادگار تصويرون۔

Address

Aedress Saban Chowk Gachero Road Moro
Moro
DO.67130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mustafa Welfare Clinic Gachero Road Moro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Mustafa Welfare Clinic Gachero Road Moro:

Share