Umar official

Umar official Lab Technologist, Alhamdolillah for everything.

17/05/2025

Credit goes to ... Mhr Noman Sajhar Zubair Ullah Sajhar Sial

24/07/2024

Role of AI ..

18/07/2024

Must listen it completely..

17/07/2024

غو ر سے سنیں ۔۔
24/06/2024

غو ر سے سنیں ۔۔

23/06/2024

Identify the labelled..

14/05/2024

Never take anything from stranger during Traveling..

22/01/2024

Think for Pakistan.

21/01/2024
21/01/2024

غلام ابن غلام ابن غلام
"""""""""""""""""""
ڈاکٹر انجئنر سول و فوجی افسر اور پولیس غرض زندگی کاُکوئی بھی شعبہ لیں اس کےلئے آپ کو تعلیم اور اس کی مکمل ٹرینگ چاہے ہوتی ہے سوائے سیاست کے جس میں نہ تعلیم کی ضرورت ہوتی ہے نہ ٹرینگ کی اور یہ وہ شعبہ جس نے وہ لوگ پیدا کرنے ہوتے ہیں جہنوں نے باقی تمام شعبوں کو چلانا ہوتا ہے ہماری سب سے بڑی ناکامی یہی شعبہ ہے دوسری طرف ترقی یافتہ قوم کیا کرتی ہیں چین کی کمیونسٹ پارٹی نے بیجنگ میں ایک انسٹی ٹیوٹ قائم کررکھا ہے جہاں پارٹی کے اراکین کومتعلقہ شعبوں میں وزیر‘ مشیر بنانے اور چین کے لئے نئی قیادت تیار کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ تربیت مکمل ہونے کے بعد ان کو سر ٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔ اگر کسی شخص کے پاس اس انسٹی ٹیوٹ کا سر ٹیفکیٹ نہ ہو تواسے وزیر یا مشیر کے قابل نہیں سمجھاجاتا۔ یہاں تک کہ چین کے آنیوالے صدر کو پانچ سال پہلے ہی صدر بننے کی تربیت دی جاتی ہے۔اور ہمارا صدر کا نام اس وقت پتہ چلتا جب وہ صدر بنتا ہے چین کے رہنما ماؤزے تنگ کو یہ اعزازحاصل ہے کہ بہترین انگلش جاننے کے باوجود انہوں نے پوری زندگی کبھی انگریزی نہیں بولی یہاں تک کہ انہیں انگریزی میں لطیفہ بھی سنایا جاتا تو وہ اس وقت تک ہنستے نہیں تھے جب تک کہ اس کا ترجمہ نہیں کیا جاتا۔ یعنی اپنی زبان سے محبت بھی چین کی ترقی کی وجہ ہے۔چین کے تمام لوگ بشمول افسران‘ مزدور سب مل کر ایک ہی جیسا کھانا کھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کسی بھی ملک جاتے ہیں تو وہ اپنے ساتھ چینی مصنوعات بھی لے آتے ہیں تاکہ دنیا کو چین کی مصنوعات سے متعارف کروایا جاسکے۔یہی کسی ریاست کی کامیابی ہوتی ہے اسے قابل لیڈر ملیں ہمیں جو ملے کرپٹ ملے کیونکہ انھیں اس کی ٹرینگ نہیں تھی وہ اپنی قابلیت کے بل بوتے پر نہیں بلکہ پیسوں اور طاقت کی وجہ سے آئے تھے ہم بغیر کچھ سوچے سمجھے بادشاہوں کی طرح سیاستدان کی اولادوں کو اس کا اصل وارث سمجھ لیتے ہیں ایک بھیڑ چال ہے بھٹو گیا تو بینظیر آگئی وہ گئی تو بلاول آ گیا اسی طرح نواز شریف کے بعد مریم نواز تیار اور شہباز کے بعد حمزہ غلام دستگیر کا بیٹا خرم دستگیر ضیاء الحق کا بیٹا اعجاز الحق مشاہد اللہ کی بیٹی مریم اورنگزیب غرض پاکستان کی سیاست میں ایسی ہزاروں مثالیں ہیں کیا آج تک کسی نے ان کی قابلیت پر غور کیا ہے یا اس بات پر غور کیا ان کے آباؤ اجداد نے آپ کو کیا ڈلیور کیا جو آپ ان سے امید لگا بیٹھے ہیں بھائی یہ جمہور ہے بادشاہت نہیں تخت ہے تمہارا جنازہ نہیں اگر قابل نہیں ہو تو اتر جاؤ لیکن سارا قصور ان سیاست دانوں کا بھی نہیں ظالم اس وقت تک ظالم رہتا ہے جب تک مظلوم اس کا ظلم سہتا ہے اسی طرح یہ لوگ بھی عوام کی ذہنی غلامی کا فائدہ آٹھاتے ہیں عام اور متوسط طبقے میں ایک سوچ پیدا کردی گئی ہے آپ کبھی بھی الیکشن نہیں لڑ سکتے ہیں اگر کوئی مڈل کلاس ایسی بات کرے بھی تو میرے اور آپ جیسے کئی دوست اس کا مذاق اڑائیں گئے گھر میں کھانے کو پیسے نہیں روندا سیاستاں نوں لیکن جب تک غلامی کا توک گلے میں ڈال کر رکھیں گئے یہی صورتحال رہے گئی اور ہم غلام ابن غلام ہی رہیں گئے جن لوگوں میں قابلیت ہے ان کو سامنے آنا ہوگا نہیں ہیں پیسے تو محنت کرو بار بار آو ایک دن عوام میں بھی یہ احساس پیدا ہو گا کہ کسی قابل کو آگے آنا چائے قومیں اسی طرح بنتی ہیں چین پاکستان کے ایک سال بعد وجود میں آیا پہلا طیارہ جو اس کی زمین پر اترا وہ پاکستان کا ہی تھا پاکستانی انجینئروں اور ڈاکٹرز نے چین کو سب سے پہلے مدد دی نشے اور شراب کی میں پڑی قوم تھی لیکن جب وہ قوم اٹھی تو دنیا پر چھا گئی اور امریکہ جیسی بڑی طاقت اس مقروض ہے کیونکہ ان کو قابل لیڈر شپ مل گئی موزےتنگ نے اپنی اولاد کو آگے نہیں کیا بلکہ قابل لوگوں کو اپنا نائب بنایا اور ہمارے ساتھ الٹ ہوا اتنے قابل لوگوں کے باوجود قائد اعظم اور لیاقت علی کے بعد سیاسی بالغ نظری والا کوئی سیاست دان میسر نہ آیا اور ہم پستی کی اس دلدل میں گھس گئے جہاں پانی اب ناک تک پہنچ گیا ہے فیصلہ آپ نے کرنا ہے اسی گٹر میں مرنا ہے یا ہاتھ پاؤں مار کر اپنے لئے راستہ نکالنا ہے
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین۔
*تحریر انعام ملک سیاسی تجزیہ نگار*

18/11/2023

Follow the The Science Shed. channel on WhatsApp:

Address

Tawakl Town
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Umar official:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram