Natural Fitness Clinic Hussan Hospital Multan

Natural Fitness Clinic Hussan Hospital Multan Healthy active life style

وزن گھٹائیں صحت پائیں بے شک تندرستی ہزار نعمت ہے وزن کم کرنا ہمیشہ سے سیریس لوگوں کا کام ہے جن کو اپنی صحت کی فکر ہوتی ہ...
02/03/2022

وزن گھٹائیں صحت پائیں
بے شک تندرستی ہزار نعمت ہے
وزن کم کرنا ہمیشہ سے سیریس لوگوں کا کام ہے جن کو اپنی صحت کی فکر ہوتی ہے جو لوگ سیریس ہیں وہ میرے ساتھ چلے
میں ایک مہینے ایک ٹیچر کی حیثیت سے آپ کی مکمل رہنمائی کروں گی ایک مہینے میں آپ اپنا دو سے تین کلو تک وزن کم کریں گے بغیر کسی ایکسرسائز کے بغیر کسی میڈیسن کے
صاف ستھرے کھانے پینے کی ترتیب کے اوپر صحت مند خوراک کے ذریعے
ہم آپ کو آپ کی جسم کی ضرورت کے مطابق ڈائٹ پلین بنا کے دیں گے جس کے اوپر آپ آسانی سے اپنا وزن کم کریں گے
آپ کو اپنے واٹس اپ گروپ کے اندر ایڈ کیا جائے گا جہاں پر آپ سے پہلے بہن بھائی ڈائٹ کر رہے ہیں ایک فیملی کی طرح آپ کو لے کے ساتھ چلا جائے گا مقصد آپ کو سکھانا ہے
فیس دو ہزار روپیہ ہے
وزن سے متعلق معلومات کے لئے آپ مجھے واٹس اپ کے اوپر میسج کر کے بات چیت کر سکتے ہیں

Natural fitness clinic Multan need Partner for partnership interested people contect as soos as possible
02/03/2022

Natural fitness clinic Multan need Partner for partnership interested people contect as soos as possible

13/01/2022

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Fitness Clinic Hussan Hospital Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram