Dr Hammad PT Stroke & Pain Rehab

Dr Hammad PT Stroke & Pain Rehab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Hammad PT Stroke & Pain Rehab, Physical therapist, Multan.

Dr Hammad Yasir PT
Stroke Rehabilitation & Musculoskeletal Pain Specialist
Clinical Physiotherapist | Fatimid Foundation Multan
PGD Sports Injuries – FIFA 🇨🇭
PGC OMPT – India 🇮🇳
PGC Neurophysiology – AKU Karachi 🇵🇰

12/05/2026

یہ گھٹنے کی movement بہتر بنانے کی ایک آسان فزیوتھراپی ورزش ہے جسے Heel Slide Exercise کہا جاتا ہے۔
یہ exercise knee stiffness، کمزوری اور pain والے افراد کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔
روزانہ باقاعدگی سے exercise کرنے سے گھٹنے کی flexibility اور movement بہتر ہو سکتی ہے۔

⚠️ Disclaimer
یہ ویڈیو صرف تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے ہے۔ کسی بھی ورزش کو شروع کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر یا مستند فزیوتھراپسٹ سے مشورہ ضرور کریں۔ اگر exercise کے دوران درد یا تکلیف بڑھے تو فوراً روک دیں۔

10/05/2026

یہ ٹانگوں اور ران کے muscles کو مضبوط بنانے کی ایک آسان فزیوتھراپی ورزش ہے جسے Straight Leg Raise (SLR) Exercise کہا جاتا ہے۔
یہ exercise گھٹنے کی کمزوری، درد اور چلنے میں مشکل والے افراد کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔
روزانہ باقاعدگی سے exercise کرنے سے muscles strong اور movement بہتر ہو سکتی ہے۔

⚠️ Disclaimer
یہ ویڈیو صرف تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے ہے۔ کسی بھی ورزش کو شروع کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر یا مستند فزیوتھراپسٹ سے مشورہ ضرور کریں۔ اگر exercise کے دوران درد یا تکلیف بڑھے تو فوراً روک دیں۔

09/05/2026

گھٹنے کے درد، کمزوری اور stiffness کے لیے یہ ایک آسان Knee Isometric Exercise ہے جو ران کے muscles کو مضبوط بنانے اور knee stability بہتر کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ exercise فزیوتھراپی میں عام طور پر knee pain، arthritis اور recovery کے دوران استعمال کی جاتی ہے۔
روزانہ باقاعدگی سے exercise کرنے سے muscles strong اور movement بہتر ہو سکتی ہے۔

⚠️ Disclaimer
یہ ویڈیو صرف تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے ہے۔ کسی بھی ورزش کو شروع کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر یا مستند فزیوتھراپسٹ سے مشورہ ضرور کریں۔ اگر exercise کے دوران درد یا تکلیف بڑھے تو فوراً روک دیں۔

05/05/2026

Ankle Pumps Exercise for Blood Circulation | خون کی روانی بہتر بنانے کی ورزش

ڈسکلیمر:
یہ ویڈیو صرف تعلیمی اور معلوماتی مقاصد کے لیے ہے۔ یہ کسی بھی قسم کی طبی مشورہ، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔ کسی بھی ورزش کو شروع کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر یا مستند فزیوتھراپسٹ سے مشورہ ضرور کریں، خاص طور پر اگر آپ کو درد، چوٹ یا کوئی بیماری ہو۔ تمام ورزشیں اپنی ذمہ داری پر کریں۔

01/04/2026

فاطمہ ایونیو (ڈریم لینڈ)، ایم پی ایس روڈ، ملتان میں بالکل نیا ڈبل اسٹوری گھر برائے فروخت!
📐 4 مرلہ پر مشتمل، اعلیٰ معیار کی تعمیر کے ساتھ فیملی کے لیے بہترین انتخاب۔
✨ خصوصیات:
✅ 3 کشادہ بیڈ روم
✅ خوبصورت ڈرائنگ روم
✅ 2 جدید کچن
✅ 2 آرام دہ ٹی وی لاؤنج
✅ 4 اسٹائلش واش روم
✅ بڑی کار گیراج
✅ پورے گھر میں اعلیٰ معیار کا میٹریل استعمال
💰 قیمت:
1 کروڑ 15 لاکھ
⚠️ فائنل قیمت: 1 کروڑ 10 لاکھ — یہ قیمت اس گھر کی معیار اور خصوصیات کے عین مطابق ہے۔
یہ گھر جدید طرز تعمیر، پر سکون ماحول اور مہذب کمیونٹی کے ساتھ آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تیار ہے۔
📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے فوراً رابطہ کریں.
0300-7315844 (شکیل بھٹہ)
0320-6828656 (حماد یاسر)

فاطمہ ایونیو (ڈریم لینڈ)، ایم پی ایس روڈ، ملتان میں بالکل نیا ڈبل اسٹوری گھر برائے فروخت!📐 4 مرلہ پر مشتمل، اعلیٰ معیار ...
01/04/2026

فاطمہ ایونیو (ڈریم لینڈ)، ایم پی ایس روڈ، ملتان میں بالکل نیا ڈبل اسٹوری گھر برائے فروخت!
📐 4 مرلہ پر مشتمل، اعلیٰ معیار کی تعمیر کے ساتھ فیملی کے لیے بہترین انتخاب۔
✨ خصوصیات:
✅ 3 کشادہ بیڈ روم
✅ خوبصورت ڈرائنگ روم
✅ 2 جدید کچن
✅ 2 آرام دہ ٹی وی لاؤنج
✅ 4 اسٹائلش واش روم
✅ بڑی کار گیراج
✅ پورے گھر میں اعلیٰ معیار کا میٹریل استعمال
💰 قیمت:
1 کروڑ 15 لاکھ
⚠️ فائنل قیمت: 1 کروڑ 10 لاکھ — یہ قیمت اس گھر کی معیار اور خصوصیات کے عین مطابق ہے۔
یہ گھر جدید طرز تعمیر، پر سکون ماحول اور مہذب کمیونٹی کے ساتھ آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تیار ہے۔
📞 مزید معلومات اور وزٹ کے لیے فوراً رابطہ کریں.
0300-7315844 (شکیل بھٹہ)
0320-6828656 (حماد یاسر)

26/03/2026

Stroke (فالج) کے بعد ٹانگوں کی کمزوری کی وجہ سے مریض کے لیے کھڑا ہونا اور چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم stroke patient کے لیے leg strengthening exercises دکھا رہے ہیں جو گھر پر آسانی سے کی جا سکتی ہیں۔
This video includes step-by-step physiotherapy exercises to improve leg strength, balance, and walking ability after stroke.
📌 Exercises Included:
🔹 Hip Rotation Exercise
🔹 Hip Flexion with Resistance
🔹 Knee Flexion with Resistance
🔹 Leg Abduction & Adduction
🔹 Bridging (Single & Both Legs)
🔹 Resistance Training for Strength
✅ Benefits:
✔ Improves leg strength
✔ Enhances balance and stability
✔ Helps in walking recovery
✔ Activates weak muscles
✔ Improves coordination and control
⚠️ Important Note:
تمام exercises ماہر فزیوتھراپسٹ کی ہدایت کے مطابق کریں۔ ہر مریض کی condition مختلف ہوتی ہے، اس لیے احتیاط ضروری ہے۔

16/03/2026

اسٹروک کے بعد چلنا سیکھنے کا سفر | ہاتھ کی مدد سے اسٹک تک.

16/03/2026

فالج (Stroke) کے بعد بہت سے مریضوں کے لیے کھڑا ہونا اور چلنا ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک مریض کی Stroke Rehabilitation Journey دکھائی گئی ہے جس میں ابتدا میں مریض کو کھڑے ہونے اور چلنے میں شدید مشکل تھی، لیکن فزیوتھراپی کی مسلسل رہنمائی اور مشق کے ذریعے آہستہ آہستہ نمایاں بہتری آئی۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
🔹 Assisted Walking Training
🔹 صحیح Gait Pattern Guidance
🔹 Tripod Stick کے ساتھ چلنے کی تربیت
🔹 مریض کا اعتماد بڑھانے کے طریقے
🔹 Sitting Exercises with Stick
🔹 Shoulder Mobility Exercises
🔹 Sit-to-Stand Training
ابتدا میں مریض کو فزیوتھراپسٹ کی مدد سے چلایا گیا تاکہ balance اور weight shifting بہتر ہو سکے۔ بعد میں مریض کو tripod stick کے ساتھ صحیح walking pattern سکھایا گیا جس سے مریض آہستہ آہستہ خود اعتماد کے ساتھ چلنے لگا۔
یہ ویڈیو اس بات کی مثال ہے کہ صحیح فزیوتھراپی رہنمائی، مستقل مشق اور حوصلہ افزائی کے ذریعے اسٹروک کے مریضوں میں functional mobility کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
⚠️ نوٹ:
یہ تکنیکس تربیت یافتہ فزیوتھراپسٹ کی نگرانی میں ہی کرنی چاہئیں کیونکہ ہر مریض کی حالت مختلف ہو سکتی ہے

10/03/2026

فالج کے بعد Circumduction Gait کی اصلاح | Ankle Support اور Strapping Technique سے بہتر واک

10/03/2026

Correcting Circumduction Gait After Stroke | Ankle Support & Strapping Technique

Address

Multan

Opening Hours

Monday 08:00 - 23:11
Tuesday 08:00 - 23:11
Wednesday 08:00 - 23:11
Thursday 08:00 - 23:11
Friday 08:00 - 23:11
Saturday 08:00 - 23:11
Sunday 08:00 - 23:11

Telephone

+923206828656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hammad PT Stroke & Pain Rehab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Hammad PT Stroke & Pain Rehab:

Share