Hakeem Hasnain Khera

Hakeem Hasnain Khera Organic Homeo pathic medicines that enhance body stamina to fight from diseases

ہائی بلڈ پریشر کے لیے نایاب تحفہ خوراک صبح دوپہر شام کھانے کے بعد ایک ایک کیپسول پانی کے ساتھ پرہیز انڈا پراٹھا گوشت تلی...
30/07/2023

ہائی بلڈ پریشر کے لیے نایاب تحفہ
خوراک
صبح دوپہر شام کھانے کے بعد ایک ایک کیپسول پانی کے ساتھ
پرہیز
انڈا پراٹھا گوشت تلی ہوئی چیزیں

قیمت
90 کیپسول صرف 1800 روپے

موٹاپے سے پریشان لوگ جن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیںاور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہےتھا...
26/07/2023

موٹاپے سے پریشان لوگ
جن کو بھوک بہت زیادہ لگتی ہے ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کا سوچتے ہیں
اور ذیادہ کھانے سے Fat بڑھتا ہے
تھائرائیڈ کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
عورتوں میں PCOS کی وجہ سے وزن کا بڑھ جانا
پریگنینسی کے بعد وزن کا بڑھ جانا
باڈی کی شیپ کا خراب ہو جانا
جو لوگ تھک چکے ہیں پر وزن کم نہیں ہوا وہ ایک دفہ ہم سے رابطہ کرے انشاء اللہ مایوس نہیں ہونگے
مہینہ میں 8سے10کلو تک وزن کم ہوگ
حکیم حسنین کھیڑا ۔۔

گھر بیٹھے انتہائی رازداری سےبے اولادی امراض سپرم و سیمن بانجھ پن یا دیگر بیماریوں کے سکہ بند کامیاب ھزاروں بار آزمودہ بے...
25/07/2023

گھر بیٹھے انتہائی رازداری سےبے اولادی امراض سپرم و سیمن بانجھ پن یا دیگر بیماریوں کے سکہ بند کامیاب ھزاروں بار آزمودہ بے ضرر علاج کے لیے اپنی رپورٹس میرے واٹس ایپ 03147543035
پر بھیجیں، بفضل تعالیٰ آپکا سو فیصد کامیاب علاج آپکی دھلیز پر ان شاءاللہ،
آپکا بھائی حکیم حسنین کھیڑا Hakeem Hasnain Khera

**معجون مردانہ غلط کاریوں کا، دیسی علاج** بچپن، جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کا دیسی علاجفوائد: م...
25/07/2023

**معجون مردانہ غلط کاریوں کا، دیسی علاج**
بچپن، جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں کا دیسی علاج
فوائد: مشت زنی، کثرتِ جماع، کے باعث کمزوری، جریان، اح**ام، سرعت انزال، قوت باہ، کیلئے نہائیت مفید اور مجرب معجون ہے بہت کمال کا نسخہ ہے.
ھوالشافی۔۔۔
تال مکھانہ 10 گرام،
موصلی سفید 10 گرام،
موصلی سیاہ 10 گرام،
اوٹنگن 10 گرام،
ستاور 10 گرام،
شقاقل مصری 10 گرام،
بہمن سرخ 10 گرام،
تج 10 گرام،
بہمن سفید 10 گرام،
دانہ الائچی کلاں 10 گرام،
دارچینی 20 گرام،
بوپھلی 20 گرام،
گوکھرو 20 گرام،
ثعلب مصری 20 گرام،
طباشیر 20 گرام،
فلفل دراز 50 گرام،
مغز بادام 50 گرام
شہد 1250 گرام
ترکیب تیاری :: تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن گئی ہے اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : ایک چمچ کھانے والا صبح نہار منہ اور شام آدھا کلو دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں...
واٹس ایپ
+92 314 7543035

نفس بڑھانے کیلئے1 پٹھوں(تھائی) کی مالش،نفس کو بڑھانے کے لیے ایک پروگرام بنائیں. اور اس پر کم ازکم تین ماہ عمل کریں سب سے...
25/07/2023

نفس بڑھانے کیلئے
1 پٹھوں(تھائی) کی مالش،
نفس کو بڑھانے کے لیے ایک پروگرام بنائیں. اور اس پر کم ازکم تین ماہ عمل کریں سب سے پہلے آپ کام کوٹانگوں کے پٹھوں سے شروع کریں. ہفتے میں تین دفعہ زیتون کے تیل سے ٹانگوں کی پنڈلیوں پٹھوں کی خوب مالش کریں. کم از کم ایک ادھ پاؤ زیتون کے تیل کی استعمال کریں. یہ ضروری ہے جب تک خون کا دورہ ٹھیک نہیں ہوگا کسی صورت نفس نہیں بڑھ سکتا. آپ نفس پر لاکھ مالش کرتے رہیں پریشر تو پٹھوں(پٹوں) سے آتا ہیں اور جتنا ریادہ خون کے گردش نفس میں آئے گی. اتنا جلدی نفس بڑھ جائے گا. یعنی یہ سمجھانا ضروری ہے کہ تھائی یعنی پٹوں کی مالش ہفتے میں تین بار لازمی کریں.۔۔
2 بال صفائی.،
نفس کی لمبائی موٹائی اور سختی کے لیے ضروری ہے. کہ ہفتے میں 2 بار بالوں کی صفائی ضرور کریں. اور کے بے شمار فائدے ہیں. البیرونی سے کسی نے پوچھا کوئی سیکس کو بڑھانے کے لیے ٹوٹکہ بتاؤ تو البیرونی نے کہا میں ٹوٹکہ نہین پورا نسخہ بتا دیتا ہوں ایک استرا لے لو اور ہر دوسرے دن اس سے انڈر شیو کیا کرو کبھی بھی مردانہ کمزوری نہیں ہوگی. یعنی جب آپ ہفتے مین 2 بار شیو کرو گے تو جو بال خون چوستے ہیں وہ بھی ختم ہو جائے گے. اور استرا چلانے سے بلڈ کی سرکولیشن بڑھ جاتی ہیں جس سے نفس کی مردہ بند رگیں کھل جاتی ہیں.
تو یعنی پروگرام میں ہفتے میں دو بار انڈر شیو بھی لازمی ہے.
نفس کی لمبائی اور موٹائی کے لیے تیل بنانے کو طریقہ
روغن مالکنگنی 100 گرام. جونگ کو 10 گرام لے کر اس کا کو 10گرام تیل میں جلا لیں، روغن لونگ 10 گرام،
اور دیسی انڈے کے زردی کا تیل خد بنا لیں. 5 زردیاں لیں کر ان کو جلا دیں اس سے جو تیل نکلے گا. ان سب تیلوں کو ملا دیں. اور اس کی تین ماہ تک مالش کرنا ہوگی. پھر جا کر نفس میں اضافہ ہوگا. اور ایسا تیار ہو گا کہ ساری زندگی کو دوائی لینے کی ضرورت نہیں. جب بھی نفس کی کمزوری ہو تھائی میں مالش کیا کریں. نفس کی مالش کرنے سے زیادہ بہتر تھائی کی مالش ہے. پھر بعد میں نفس کی مالش کریں اور لگاتار تین ماہ تک کریں۔
0314 7543035

25/07/2023

اولاد کا نہ ہونا یا ہو کر مر جانا ،
بیٹے کی پیدائش ،مردانہ کمزوری ، جريان اح**ام ،
ٹیڑھا پن ، سائز میں چھوٹا ، پس سیل ،پیشاب میں جلن ، مادہ منویہ کا پتلا پن، شہوت کا خیال آتے ہی منی کا نکل جانا ،پیشاب کا بار بار آنا ، خونی و بادی بوا سیر ، موٹا پا ،بھوک کی کمی ، فالج ، لقوا
*ان سب کا اللّه کے حکم سے تسسلی بخش علاج کیا جاتا ہے۔*

ایسے بہن بھائی جو انگریزی ادویات کے خرچوں اور منفی اثرات سے مایوس ہو چکے ہیں۔مایوس نہ ہوں۔آپکی بیماری لاعلاج نہیں۔ ایک بار ہمیں موقع دیں۔
گھر بیٹھے مکمل رازداری کے ساتھ اپنا علاج کرائیں۔
سب سے پہلے اپنا مسئلہ بتائیں۔ پھر صبح صادق کے وقت پہلا پیشاب سفید پلاسٹک کی بوتل میں کریں۔ اور ہمیں اسکی فوٹو بھیج دیں۔
رابطہ نمبر
+92 314 7543035

Address

Multan
6200

Telephone

+923147543035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Hasnain Khera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram