09/12/2023
صرف مردانہ طاقت میں اضافہ ہی تمام مسائل کا حل نہیں بلکہ اچھی صحت , ذہنی سکون اور دنیا و آخرت میں کامیابی کے تصور کے بغیر ہماری زندگی نا مکمل ہے۔ہر قسم کی کمزوریوں سے نجات اور پاک و صاف صحت مند زندگی گزارنے کی اس خواہش کی تکمیل ہو سکتی ہے ۔ ۔