New stender khushbo mahal

New stender khushbo mahal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New stender khushbo mahal, Multan.

10/04/2022

۔۔۔۔سر کے بالون کا مجرب تیل۔۔۔۔
1:Zaitoon oil ...روغن زیتون
2:Caster oil...کسٹرائیل
3:Badam oil...بادام روغن
4:Kohpra oil..کھوپرا
5: onion oil.. روغن پیاز
6: Black seed oil.. روغن کلونجی
7:egg oil.. روغن انڈأ
8: nagar m***a oil... روغن ناگر موتھا
9:ushna oil.. روغن اُشنا
10:Sahil nibatatti .. روغن ساحل نباتاتی
تمام تیل خوب مکس کر لین۔۔۔روزانہ رات کو سر پر مالش کرین۔۔۔۔۔
فوائد۔۔بالون کا گرنا۔۔۔۔بالون کا کمزور ہونا۔۔۔دوشاخہ ہونا۔۔۔دماغی کمزوری۔۔۔۔۔سر کی جلد کی الرجی۔۔۔گنجا پن۔۔۔۔۔بالوں کی لمبائی نہ ہونا۔۔۔۔بالون کا پتلا ہونا۔۔بالچر۔۔۔۔۔غرض سر کے بالوں کا زبردست ترین فارمولا ہے۔۔۔۔۔بالوں کی ہر بیماری پر 100%رزلٹ دے گا بحکم اللہ کریم۔۔۔۔میری کلینک کا مجرب ہے۔۔۔اس مین کو نقطہ پوشیدہ نہین ہے۔۔۔۔ہر کوئی گھر پر فوری بنا سکتا ہے۔۔۔۔۔کوئ مشکل نہیں۔
بنا بنایا بھی مل جائے گا۔
اہم نوٹ:
نسخہ کا سامان ہمارے ہاں دستیاب ہے۔
تمام روغنیات دستیاب ہیں۔(ابھی دیئے گئے نمبر پر کال کر کے گھر بیٹھے منگوائیں)
03117232157
Bismillah Herbal Pansar Store Ghanta ghr Chowk katcheri road Multan

10/04/2022

جراثیم کی افزائش (سپرم کی کمی کے لیے مجرب نسخہ)
ثعلب مصری 20گرام
ثعلب پنجہ 20گرام
موصلی سفید 20گرام
موصلی سیاہ 20گرام
عقرقرحا 20گرام
مغز پنبہ دانہ 20گرام
چھلکا اسپغول 50گرام
مصری 30گرام
چھلکے کے علاوہ سب کو باریک پیس لیں۔بعد میں چھلکا مکس کر لیں۔
1 تولہ روز 250mlدودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
40 دن استعمال کریں۔
ہمستری کا وقفہ کم از کم دس دن ہو۔
گرم اور ترش أشیا استعمال نہ کریں ۔
انشاء اللّٰہ جلد ہی شفاء ہوگی۔
اہم نوٹ:
نسخہ کا سامان ہمارے ہاں دستیاب ہے.
اور نسخہ تیار شدہ بھی مل جائے گا۔
03117232157
Bismillah Herbal Pansar Store Ghanta ghr Chowk katcheri road Multan
..

10/04/2022

"Aloe Vera vinegar"
• جلد کے مسائل کا حیرت انگیز علاج۔
"ایکنی اور کیل مہاسوں کے نشانات مٹانے دھوپ میں جھلسی ہوئی جلد کو ترو تازہ کرنے میں مددگار ثابت ہو گا"۔
• الرجی کی بیماریوں کیلئے بہترین ہے۔
• بالوں کی نشوونما کے لیے مفید ہے۔ اس میں vitamin B2, vitamin B6, vitamin B12, vitamin B, vitamin C پائے جاتے ہیں جو بالوں کیلئے بے حد مفید ہے۔
• جسم کو صحت مند اور تندرست رکھتا ہے۔
• امراض معدہ کے لیے بہترین ٹانک ہے۔
اسکے استعمال سے قبص کی شکایت نہیں ہوگی ۔
اہم نوٹ:
ایلوویرا کا سرکہ دستیاب ہے۔
0324-0486986
Bismillah Herbal Pansar Store Ghanta ghr Chowk katcheri road Multan.

10/04/2022
10/04/2022

Panjeeri items 🍯
اجزاء

• آٹا (whole wheat flour)
• گھی
• Chaar magaz
• شکّر
• بادام
• Powdered edible gum crystals (gondh)
• Flame-of-the-forest (kamarkas)
• سونف
• puffed lotus seeds (مکھانے)
• اجوائن
• الائچی کے پسی ہوئی
• خشک ادرک پسا ہوا
• اخروٹ
• پستہ
• چینی
تیاری ترميم
مختلف دالیں جیسے چنا، ماش اور مونگ کو باریک پیس لیا جاتا ہے پھر چار مغز یعنی چار پودوں کے چھلے ہوئے بیج پیس کر ملائے جاتے ہیں حسب منشا شکر یا چینی ملا کر دیسی گھی میں پکایا جاتا ہے۔

پنجیری کافی عرصے تک خراب نہیں ہوتی۔ عام طور پر بچے کی پیدائش کے بعد ماں کو جلد صحت مند بنانے کے لیے اسے پنجیری کھلائی جاتی ہے۔

پنجری کا مکمل سامان دستیاب ہے۔

"آپ ہم سے بذریعہ فیس بُک پیج اور واٹس ایپ سے گھر بیٹھے کوالٹی پروڈکٹس مناسب قیمت پر منگوا سکتے ہیں"

آرڈر کیلئے 👇

واٹس ایپ نمبر :0324-0486986

+Herbs

خوشبو کی دنیا کا بے تاج بادشاہ  جس کی شہرت کو 2021 میں بھی کوئی خوشبو نہیں چھوسکیجہاں لگے وہاں سجےآپ جہاں سے بھی گزریں و...
21/01/2021

خوشبو کی دنیا کا بے تاج بادشاہ
جس کی شہرت کو 2021 میں بھی کوئی خوشبو نہیں چھوسکی
جہاں لگے وہاں سجے

آپ جہاں سے بھی گزریں وہاں سے آپکی خوشبو نہ جائے
تمام پرفیوم ہم اپنی بوتل میں اوریجنل بیس خوشبو سے خود تیار کرتے پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
واٹسپ نمبر 03404931626

❤وائیٹ مسک. J عطر /پرفیوم❤😍آپ کیوں بتائیں کہ میں نےخوشبولگائ ھےخوشبوخودبولےکہ...... میں  ھوںدفاتر/کلاسز/اھم مقامات کیلئے...
17/01/2021

❤وائیٹ مسک. J عطر /پرفیوم❤
😍آپ کیوں بتائیں کہ میں نےخوشبولگائ ھے
خوشبوخودبولےکہ...... میں ھوں
دفاتر/کلاسز/اھم مقامات کیلئےموزوں
ایک تحفہ جو سَدا یادرھے
جسکی لاسٹگ 48 گھنٹے تک برقرار رہتی ہے
پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے💟

تمام پرفیوم ہم اپنی بوتل میں اوریجنل بیس خوشبو سے خود تیار کرتے ہیں
وٹسپ نمبر03404931626

وائیٹ مسک. J عطر /پرفیومآپ کیوں بتائیں کہ میں نےخوشبولگائ ھےخوشبوخودبولےکہ...... میں  ھوںدفاتر/کلاسز/اھم مقامات کیلئےموز...
17/01/2021

وائیٹ مسک. J عطر /پرفیوم
آپ کیوں بتائیں کہ میں نےخوشبولگائ ھے
خوشبوخودبولےکہ...... میں ھوں
دفاتر/کلاسز/اھم مقامات کیلئےموزوں
ایک تحفہ جو سَدا یادرھے
جسکی لاسٹگ 48 گھنٹے تک برقرار رہتی ہے
پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

تمام پرفیوم ہم اپنی بوتل میں اوریجنل بیس خوشبو سے خود تیار کرتے ہیں
وٹسپ نمبر03404931626

ون مین شو عطر/پرفیوم خوشبو کے میدان میں کرتا ہے یہ ون مین شوچھوٹے بڑے ہر بندے کے منہ میں ایک ہی ہے باتبھائی خوشبو ہے تو ...
16/01/2021

ون مین شو عطر/پرفیوم
خوشبو کے میدان میں کرتا ہے یہ ون مین شو
چھوٹے بڑے ہر بندے کے منہ میں ایک ہی ہے بات
بھائی خوشبو ہے تو بس ون مین شو
پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت موجود ہے
وٹسپ نمبر 03404931626

16/01/2021

Address

Multan

Telephone

+923089660633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New stender khushbo mahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram