Dr Saleem Mazari

  • Home
  • Dr Saleem Mazari

Dr Saleem Mazari Allahumdullilah now u can called me Dr��
Meri jaan jamat e islami ��

ٹھنڈے موسم میں پاؤں کی سوجن، دکھن اور خارش جو رگڑنے پہ اور گرم کرنے سے مزید بڑھتی ہو۔ جلد کا رنگ لال یا سیاہی مائل ہو جا...
05/02/2024

ٹھنڈے موسم میں پاؤں کی سوجن، دکھن اور خارش جو رگڑنے پہ اور گرم کرنے سے مزید بڑھتی ہو۔ جلد کا رنگ لال یا سیاہی مائل ہو جائے تو۔

ڈائریکٹ آگ یا ہیٹر پہ ہاتھ یا پاؤں کو گرم مت کریں۔ ٹھنڈک کی وجہ سے احساس نہیں ہوتا اور جلد جھلس سکتی ہے۔ اسی طرح رگڑنے اور مالش کرنے سے جلد کو نقصان ہوتا ہے۔

کپڑا گرم کر کے لپیٹیں یا نیم گرم پانی میں ہاتھ گرم کریں۔ اور اچھی طرح دھو کر صاف تولیے سے خشک کرلیں۔

کریم ZUDIC HC لگا کر صاف جراب/ دستانے پہن لیں ۔
گولی Voltral 50mg صبح شام کھائیں۔
گولی Kestine 20 mg رات کو کھائیں

ٹھنڈے موسم سے بچیں، ٹھنڈے پانی سے کام کرنے والے بند جوتا اور دستانے استعمال کریں۔
ورزش کمرے کے اندر کر سکتے ہیں۔

05/02/2024

اللہ تعالیٰ تیرا شکر کہ تو نے مجھے شعور سے نوازا اور ایک ایسی تحریک(جماعت اسلامی)کا حصہ بنایا جسے سپورٹ کرکے میرا دل مطمئن ہے اور ایسے لوگوں کے پیچھے چلنے سے بچایا جو ایک ہجوم کو ساتھ لے کر 75 سال سے سوائے محرومی اور غلامی کے علاؤہ کچھ نہ دے سکے ورنہ ذاتی مفادات کسے عزیز نہیں مگر صرف تیری رضا کے لیے ہم سب کچھ پیچھے چھوڑ آئے ہیں اللہ تو سب جانتا ہے
تجھ سے یہ دعا مانگتا ہوں ۔۔۔
میرے روجھان کے لوگوں کو بھی جگا دے ۔۔۔
غلامی اور غفلت سے بیدار کر(آمین)🙏🙏
ڈاکٹر محمد سلیم مزاری

جسم کے مختلف حصوں میں ہونے والا درد اور ان کا اندرونی اعضاء سے تعلق
21/06/2023

جسم کے مختلف حصوں میں ہونے والا درد اور ان کا اندرونی اعضاء سے تعلق

برص/ پھلبہری سے آگاہی۔غلط فہمیاں، علاج اور دین سے رہنمائی۔
19/06/2023

برص/ پھلبہری سے آگاہی۔
غلط فہمیاں، علاج اور دین سے رہنمائی۔

Free medical camp in rojhan
19/06/2023

Free medical camp in rojhan

Address


Telephone

+923338831663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saleem Mazari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share