Homeopathic Doctor Health Clinic Gaggoo Mandi

Homeopathic Doctor Health Clinic Gaggoo Mandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homeopathic Doctor Health Clinic Gaggoo Mandi, Medical and health, Govt Degree College For Women Chowk 187 Near Govt water Tank Chak No 187/Eb Gaggoo Mandi Tehsil Burewala District Vehari Punjab, Multan.

السلام علیکم
آپ کا ہم سے رابطہ کرنے کے لئے شکریہ برائے مہربانی مکمل سوال پوچھیں مریض کی عمر جنس وزن اور بیماری کے بارے میں اگر کوئی علاج یا رپورٹس موجود ہوں تو سوال کے ساتھ ہی بھیجیں کسی بھی سیریس نوعیت کے مسئلے کے لئے قریبی ایمرجنسی میں تشریف لے جائیں

29/05/2026

گوشت میں چونکہ فائبرز نہیں ہوتے اس لیے زیادہ گوشت کھانے سے قبض ہوجاتا ہے لہذا گوشت کے ساتھ فائبرز سے بھرپور سبزی یا فروٹس ضرور لینا چاہیے دونوں نہیں لینا چاہتے تو اسپغول کا چھلکا نیم گرم پانی کے ساتھ رات کو سونے سے پہلے لینا بھی مفید ہے

29/05/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22 ،22 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

کس کس کے فریزر کی یہ حالت ہے؟؟
28/05/2026

کس کس کے فریزر کی یہ حالت ہے؟؟

عید الاضحی مبارک
27/05/2026

عید الاضحی مبارک

27/05/2026
Eid Mubarak
27/05/2026

Eid Mubarak

25/05/2026

دیسی والدین نے بیٹے کو ایموشنلی اپنے ساتھ باندھنے کے لیے 'رن مرید' جیسے لفظ ایجاد کیے حالانکہ اگر مرد اپنی بیوی سے خوب محبت کرے اور اسکی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اسکے جائز مطالبات مانتا رہے تو اس میں 'رن مریدی' کہاں سے آگئی-اکثر پاکستانی مردوں کے دماغ میں یہ بھس بھرا ہوا ہے نتیجہ یہ کہ اچھا بیٹا بننے کے چکروں میں اپنی ازدواجی زندگی برباد کرلیتے ہیں -

24/05/2026

غریب کی ایک نشانی یہ ہے کہ اسکا دل بہت بڑا ہوتا ہے

24/05/2026

عورت اکثر یہ سمجھتی ہے کہ مرد سب عورتوں سے ایک جیسا پیش آتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ مرد کا نرم، خیال رکھنے والا اور دیوانہ روپ صرف اُس عورت کے لیے ہوتا ہے جو اُس کے دل میں خاص مقام رکھتی ہو۔ جب وہی عورت دل سے اتر جائے تو مرد عام ہو جاتا ہے خاموش، سرد اور بے نیاز۔ تب عورت کو احساس ہوتا ہے کہ اصل محبت سب کے لیے نہیں ہوتی۔

21/05/2026

زندگی تمہارے ٹھیک ہونے کا انتظار کبھی نہیں کرے گی اٹھو اپنا بوجھ اٹھاؤ اور چلتے رہو

Address

Govt Degree College For Women Chowk 187 Near Govt Water Tank Chak No 187/Eb Gaggoo Mandi Tehsil Burewala District Vehari Punjab
Multan
61000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Telephone

+923038535294

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Doctor Health Clinic Gaggoo Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeopathic Doctor Health Clinic Gaggoo Mandi:

Share