Alshaafi Online Homeopathic Clinic

Alshaafi Online Homeopathic Clinic Homeopathic Doctors 💊

‏*طاقت کا لازوال نسخہ* زیتون کے تیل کو صبح نہار منہ اس طرح استعمال کریں اور زندگی کی بہاریں لوٹیںزیتون کا تیل صحت کے لیے...
21/07/2025

‏*طاقت کا لازوال نسخہ*
زیتون کے تیل کو صبح نہار منہ اس طرح استعمال کریں اور زندگی کی بہاریں لوٹیں
زیتون کا تیل صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے، جس کی وجہ اس میں موجود فیٹی ایسڈز، وٹامنز اور دیگر اجزاءشامل ہیں۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے پینا بھی صحت کے لیے فوائد کا حامل ہوتا ہے؟
درحقیقت خالی پیٹ ایک کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو پینا اتنے فوائد کا حامل ہوتا ہے کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔
▪توند سے نجات:
زیتون کے تیل میں فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ زیادہ کھانے سے روکتی ہے، جس کے نتیجے میں یہ گھی کا بہترین متبادل تو ہے ہی، تاہم اسے خالی پیٹ پینا بہت کم عرصے میں توند کو گھٹانے میں مدد دیتا ہے۔
▪آنتوں کو ٹھیک کرے:
خالی پیٹ زیتون کے تیل کا ایک چمچ پینا ان خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے جو کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، اسی طرح یہ آنتوں کے نظام کو ٹھیک کرکے قبض سے نجات دلانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
▪جلد، بال، ناخن اور ہڈیوں کو بہتر بنائے:
زیتون کا تیل جلد، ناخنوں اور بالوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے، یہ ان کی ملائمت واپس لانے کے ساتھ نقصانات کی مرمت کرتا ہے، ان کی نمی بحال کرتا ہے جبکہ بالوں کی نشوونما کو بھی بڑھاتا ہے۔ ویسے تو اسے ہیئر یا اسکن ماسک کی شکل میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے مگر اسے پینا زیادہ مددگار ثابت ہوتا ہے۔
▪جگر کی صفائی:
جسمانی افعال کے لیے جگر کی بہت اہمیت ہے، یہ اندرونی نظام کی صفائی کرتا ہے مگر زہریلے مواد کی صفائی کے لیے ہمیں بھی کوشش کرنا ہوتی ہے اور ایسا زیتون کے تیل سے ممکن ہے۔ بہترین نتائج کے لیے دو کھانے کے چمچ زیتون کے تیل کو تھوڑی مقدار میں لیموں کے عرق میں ملا کر پی لیں۔
▪جسمانی دفاعی نظام بہتر بنائیں:-
اس میں موجود فیٹی ایسڈز جسمانی دفاعی نظام کے مختلف افعال کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں مختلف موسمی امراض سے بچنا آسان ہوجاتا ہے۔
▪دل کو تحفظ دے: -
کولیسٹرول کی دو اقسام ہوتی ہیں، ایک ایل ڈی ایل (نقصان دہ) اور دوسری ایچ ڈی ایل (فائدہ مند)، امراض قلب سے بچنے کے لیے ایل ڈی ایل کی سطح کو کم رکھنا ضروری ہوتا ہے جبکہ دوسری کی سطح بڑھانا ہوتی ہے،
اس کا ایک ذریعہ زیتون کا تیل، سبزیاں، پھل اور اجناس پر مشتمل غذا کا استعمال ہے۔
▪جسمانی ورم کم کرے:
زیتون کا تیل جسمانی ورم میں کمی کے لیے درد کش ادویات کی طرح ہی کام کرتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق کچھ کھانے کے چمچ زیتون کا تیل کسی درد کش دوا جتنا اثر رکھتا ہے اور یہ قدرتی علاج ہے جس کا کوئی نقصان نہیں۔
▪بلڈ شوگر کنٹرول کرے:-
زیتون کا تیل کولیسٹرول اور گلوکوز لیول کو موثر طریقے سے کم کرتا ہے، اسی لیے اسے ذیابیطس کے خلاف فائدہ مند مانا جاتا ہے جبکہ خون کی شریانوں کے مسائل سے بھی بچاتا ہے۔
▪دماغ کو تحفظ دے-:
زیتون کا تیل دماغ کے لیے بھی فائدہ مند ہے، جسے بہت زیادہ آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، جس کی کمی مضر صحت فری ریڈیکلز کی مقدار بڑھاتی ہے جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ الزائمر اور دماغی تنزلی کا باعث بن سکتا ہے۔

03/07/2025

جب اچانک کسی انسان کی دل کی دھڑکن رک جائے تو جان بچانے کیلئے CPR کیسے دینی چاہیے

زرا دیکھئے اس ویڈیو میں

سر درد کی اقسام اور ہومیوپیتھک علاج — ایک مکمل رہنماسر درد (Headache) ایک عام مگر پیچیدہ مسئلہ ہے، جس کی مختلف اقسام اور...
29/06/2025

سر درد کی اقسام اور ہومیوپیتھک علاج — ایک مکمل رہنما

سر درد (Headache) ایک عام مگر پیچیدہ مسئلہ ہے، جس کی مختلف اقسام اور وجوہات ہوتی ہیں۔ بعض اوقات یہ وقتی تکلیف ہوتی ہے، اور بعض صورتوں میں مسلسل یا شدید درد زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے۔

تصویر میں دکھائی گئی 9 عام اقسام کے سر درد اور ان کے ہومیوپیتھک علاج پر روشنی ڈالتے ہیں۔

🧠 1. Stress Headache (ذہنی دباؤ کا سر درد):

علامات:

سر کے دونوں جانب دباؤ جیسا احساس
گردن اور کندھوں میں کھنچاؤ
دن کے اختتام پر زیادہ ہوتا ہے

ہومیوپیتھک دوا:

Kali Phos 6x
Ignatia 30
⚡ 2. Migraine (آدھے سر کا درد):

علامات:
آدھے سر میں شدید دھڑکنے والا درد
روشنی، آواز یا خوشبو سے حساسیت
متلی یا قے
ہومیوپیتھک دوا:
Sanguinaria 30
Spigelia 30
Iris Versicolor 30

🩸 3. Hypertension Headache (بلند فشار خون کا درد):
علامات:
سر کے پچھلے حصے میں دباؤ
تھکن، چکر، اور بھاری پن
ہومیوپیتھک دوا:

Glonoinum 30
Belladonna 30

🔥 4. Cluster Headache (شدید یکطرفہ درد):

علامات:
ایک آنکھ کے پیچھے یا اطراف شدید درد
آنکھ میں پانی آنا یا سرخی
بار بار اور مختصر دورانیے کا درد
ہومیوپیتھک دوا:

Cedron 30
Kali Bichromicum 30

🌫️ 5. Sinus Headache (ناک کی سوزش والا درد):

علامات:
آنکھوں کے نیچے یا پیشانی پر بھاری پن
ناک بند، چھینکیں
سر جھکانے سے درد بڑھنا
ہومیوپیتھک دوا:

Kali Bichrome 30
Silicea 30

💥 6. Post-Traumatic Headache (چوٹ کے بعد کا درد):

علامات:
سر پر چوٹ کے بعد مسلسل درد
تھکن، کمزوری، اور بھولنے کی شکایت
ہومیوپیتھک دوا:

Natrum Sulph 30
Arnica 30

🦷 7. TMJ Headache (جبڑے کا درد):

علامات:
جبڑے کے آس پاس درد
چبانے یا بولنے میں تکلیف
کان کے آس پاس دباؤ
ہومیوپیتھک دوا:

Ruta 30
Causticum 30

🏋️‍♂️ 8. Exertion Headache (مشقت یا ورزش کے بعد درد):

علامات:
سخت محنت یا جسمانی مشقت کے بعد
پورے سر میں تناؤ کا احساس
ہومیوپیتھک دوا:

Gelsemium 30
China 30

🌩️ 9. Thunderclap Headache (اچانک شدید درد):

علامات:

اچانک آسمانی گرج کی طرح درد
فوری طور پر طبی معائنہ ضروری
اکثر یہ خطرناک حالت کی علامت ہو سکتی ہے (brain bleed)
ہومیوپیتھک دوا (فوری مدد کے لیے):

Belladonna 200
Aconite 30

کیا ماں کا دودھ پینے والے بچے کو گرمیوں میں پانی دینا چاہیے؟ ماں کا دودھ قدرتی طور پر بچے کی تمام غذائی ضروریات کو پورا ...
28/06/2025

کیا ماں کا دودھ پینے والے بچے کو گرمیوں میں پانی دینا چاہیے؟

ماں کا دودھ قدرتی طور پر بچے کی تمام غذائی ضروریات کو پورا کرتا ہے، خاص طور پر زندگی کے ابتدائی چھ ماہ میں۔ اس کا تقریباً 87 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، جو بچے کی پیاس بجھانے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ اس لیے چھ ماہ سے کم عمر بچوں کو علیحدہ سے پانی دینا نہ صرف غیر ضروری بلکہ نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔

اس عمر میں بچے کے گردے مکمل طور پر بنے نہیں ہوتے، اس لیے اگر بچہ اضافی پانی پیے تو وہ اسے مؤثر طریقے سے خارج نہیں کر پاتے۔ جس سے سوڈیم کی مقدار خون میں کم ہو سکتی ہے، جسے طبی زبان میں ہائیپو ناٹریمیا (Hyponatremia ) کہا جاتا ہے۔ یہ ایک خطرناک حالت ہے جس کے نتیجے میں بچے کو کمزوری، بے ہوشی، دورے یا یہاں تک کہ کومہ بھی لاحق ہو سکتا ہے۔

علاوہ ازیں، پانی پینے سے بچے کا پیٹ بھر جاتا ہے جس کے باعث وہ ماں کا دودھ کم پیتا ہے، یوں اُس کی غذائیت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا عالمی ادارۂ صحت اور ماہرینِ اطفال متفقہ طور پر تجویز کرتے ہیں کہ پہلے چھ ماہ تک صرف ماں کا دودھ ہی بچے کو دیا جائے — نہ پانی، نہ کوئی اور مشروب۔

جب بچہ چھ ماہ کا ہو جائے اور اُسے نرم غذائیں دینا شروع کر دی جائیں، تو تھوڑی مقدار میں پانی دینا محفوظ ہوتا ہے۔ اس عمر میں بچے کی پانی کی ضروریات روزانہ تقریباً 120 سے 240 ملی لیٹر (4 سے 8 اونس) ہوتی ہیں، جو وقفے وقفے سے دی جا سکتی ہیں۔

یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ بچے میں پانی کی کمی تو نہیں۔
اگر بچہ دن میں کم از کم 6 سے 8 بار پیشاب کر رہا ہے، اُس کا پیشاب ہلکے رنگ کا ہے، وہ کھیل رہا ہے، تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اُس کے جسم میں پانی کی مقدار مناسب ہے۔

دوسری طرف اگر بچے کے ہونٹ خشک ہیں، وہ سست یا چڑچڑا ہے، پیشاب کم آ رہا ہے یا اُس کا رنگ گہرا ہے، یا رونے پر آنسو نہیں آ رہے، تو یہ پانی کی کمی کی علامات ہو سکتی ہیں۔ شیر خوار بچوں میں سر کی نرم جگہ (fontanelle) اگر اندر دھنس جائے تو یہ بھی ایک خطرے کی علامت ہے اور فوری توجہ کی متقاضی ہے۔

ﺍﻓﺘﯿﻤﻮﻥ ‏( ﺍﮐﺎﺱ ﺑﯿﻞ ‏)Ari Creeperﻓﯿﻤﻠﯽ۔Convolvulaceaseﺩﯾﮕﺮﻧﺎﻡ۔ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﯿﭽﺎﮞ ‘ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﺘﯿﻤﻮﻥ ﮨﻨﺪﯼ ،ﺑﻨﮕﺎﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﺁ...
28/06/2025

ﺍﻓﺘﯿﻤﻮﻥ ‏( ﺍﮐﺎﺱ ﺑﯿﻞ ‏)
Ari Creeper
ﻓﯿﻤﻠﯽ۔
Convolvulacease
ﺩﯾﮕﺮﻧﺎﻡ۔
ﻓﺎﺭﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﯿﭽﺎﮞ ‘ ﻋﺮﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﺘﯿﻤﻮﻥ ﮨﻨﺪﯼ ،ﺑﻨﮕﺎﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺎﺵ ﺑﯿﻞ ،ﮔﺠﺮﺍﺗﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﺑﯿﻞ ﻣﺮﮨﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺎﺱ ﺑﯿﻞ،ﺍﻧﺘﺮﻭﯾﻞ،ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺌﺮ ﮐﻮﯾﭙﺮ ﺗﺎﻣﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺗﺎﻧﺎ،ﺳﻨﺴﮑﺮﺕ ﺍﮐﺎﺵ ﺩﻟﯽ ،ﮨﻨﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﻟﺘﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﭘﺎﮌﯼ ﺩﯾﺴﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﻣﺎﮨﯿﺖ۔
ﯾﮧ ﺳﻨﮩﺮﯼ ﺯﺭﺩﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﺑﯿﻞ ﮨﮯ ﺟﻮﮐﮧ ﺑﯿﺮﯼ،ﮐﯿﮑﺮ ﺁﻡ،ﺁﮌﻭﺳﮧ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﭘﺮﭘﮭﯿﻠﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﮐﺎ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺍﮐﺎﺱ ﺑﯿﻞ ﺟﺲ ﺩﺭﺧﺖ ﭘﺮ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﮐﻮ ﺧﺸﮏ ﮐﺮﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔ﯾﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﺑﮩﺎﺭﺍﻭﺭﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﭘﮭﯿﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﯾﺎﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﮌﻭﮞ ﭘﺮﺑﺮﺳﺎﺕ ﮐﮯﻣﻮﺳﻢ ﭘﮭﯿﻠﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﻣﻘﺎﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ۔
ﯾﮧ ﺑﯿﻞ ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﮐﮯ ﮔﺮﻡ ﻣﺮﻃﻮﺏ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﻨﺪﮪ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﯾﻮﭘﯽ ﺩﮐﻦ ﺍﻭﺭ ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﭼﭩﺎﮔﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽﮨﮯ۔
ﺭﻧﮓ۔
ﺳﻨﮩﺮﯼ ﺯﺭﺩ ﺍﻭﺭﺳﺒﺰﯼ ﻣﺎﺋﻞ۔
ﻣﺰﺍﺝ۔
ﮔﺮﻡ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺧﺸﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﺭﺟﮯ ﻣﯿﮟ
ﺍﻓﻌﺎﻝ۔
ﻣﺤﻠﻞ ،ﻣﻔﺘﺢ ،ﻣﻨﻔﺞ،ﺍﻭﺭﺍﻡ،ﻣﺴﮑﻦ،ﻣﺴﮑﻦ ﺩﺭﺩ،ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺮﻡ ﺷﮑﻢ،ﻣﺴﮩﻞ ﺑﻠﻐﻢ ﺳﻮﺩﺍ،ﻣﻘﻮﯼ ﺷﻌﺮﺍ،ﻣﻨﺪﻣﻞ ﻗﺮﻭﺡ،ﻣﺼﻔﯽ ﺧﻮﻥ،
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ۔
ﺳﻮﺩﺍﻭﯼ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻣﺜﻼً ﻣﺮﮔﯽ،ﺟﻨﻮﻥ،ﻣﺎﻟﯿﺨﻮﻟﯿﺎ،ﮐﺎﺑﻮﺱ ،ﭘﮭﻮﮌﮮ ﺍﻭﺭﭘﮭﻨﺴﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺵ ﺑﯿﻞ ﮐﺎ ﻋﺮﻕ ﯾﺎ ﺟﻮﺷﺎﻧﺪﮦ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﻮﻣﺎًﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺁﯾﻮﺭﻭﯾﺪﮎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻘﻮﯼ ﻭﺻﺤﺖ ﺑﺨﺶ ﺍﻭﺭﻣﻮﻟﺪﻣﻨﯽ ﮨﮯ۔ ﺑﻌﺾ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺁﺵ ﺑﯿﻞ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﻘﺪﺱ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﮫ ﻣﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﯿﮍﮬﮯ ﺍﻋﻀﺎﺀ ﮐﮯ ﻋﻼﺝ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺑﻌﺾ ﺩﺭﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺷﺎﻧﺪﮦ ﺳﮯ ﺑﮭﭙﺎﺭﮦ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﮐﺮﻡ ﺷﮑﻢ ﮐﮯﻗﺘﻞ ﻭ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺷﺎﻧﺪﮦ ﭘﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﺍﮐﺎﺱ ﺑﯿﻞ ﮐﻮ ﮐﭽﻞ ﮐﺮ ﺭﻭﻏﻦ ﮐﻨﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎ ﮐﺮ ﺗﯿﻞ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ۔ﺗﻮﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﺎﮨﮯ۔ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮﺳﯿﺎﮦ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ۔ﺍﺳﯽ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﻧﺎﺳﻮﺭﯾﺎ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﯽ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺋﮯ ﺗﻮ ﺯﺧﻢ ﺟﻠﺪﻣﻨﺪﻣﻞ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ۔ﺍٓﺷﻮﺏ ﭼﺸﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎﺷﺮﺑﺖ ﯾﺎ ﺭﺱ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮﭘﻼﻧﺎﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺷﺎﻧﺪﮦ ﺭﯾﺎﺡ ﮐﻮ ﺗﺤﻠﯿﻞ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ۔ﺳﺮﮐﮧ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺩﯾﻨﺎﮨﭽﮑﯽ ﮐﻮ ﻧﺎﻓﻊ ﮨﮯ ﺑﻌﺾ ﺍﻃﺒﺎﺀﺿﻌﻒ ﻣﻌﺪﮦ ﻭﺭﻡ ﺟﮕﺮﮦ ﻃﺤﺎﻝ ﯾﺮﻗﺎﻥ ﺍﻭﺭﭘﺮﺍﻧﮯ ﺑﺨﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭﺍﻥ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺍﻓﺘﯿﻤﻮﻥ ﻭﻻﯾﺘﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔
ﻧﻔﻊ ﺧﺎﺹ۔
ﻣﺤﻠﻞ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺩﺍﻭﯼ ﻣﺎﺩﮦ ﮐﻮ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﮐﯿﻤﯿﺎﻭﯼ ﺟﺰ۔
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﺭ ﺷﯿﺸﭧ ﺟﻮﮐﮧ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﮐﮍﻭﺍ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺘﮭﺮﺍﻭﺭﮐﻠﻮﺭﻭﻓﺎﺭﻡ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﭘﺬﯾﺮ ﮨﮯ۔ﻣﺎﺟﻮﭘﮭﻞ ﮐﮯ ﺳﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﻝ ﺩﺍﻝ ﻣﺎﺩﮦ Resins ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ۔
ﻣﺼﻠﺢ۔
ﮐﺎﺳﻨﯽ ﺍﻭﺭﺳﮑﻨﺠﯿﻦ۔
ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ۔
ﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﮔﺮﺍﻡ ﺗﮏ ‏( ﻣﺎﺷﮯ ‏) ۔
ﻣﺮﮐﺒﺎﺕ۔
ﺍﻃﺮﯾﻔﻞ ﺍﻓﺘﯿﻤﻮﻥ،ﻣﻌﺠﻮﻥ۔ﻧﺠﺎﺡ ،ﺍﻃﺮﯾﻔﻞ ﺍﺳﻄﻮ ﺧﻮﺩﻭﺱ ،ﻋﺮﻕ ﻣﺼﻔﯽ ﺧﻮﻥ ﺑﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﺧﺎﺹ۔
ﻣﺪﺕ ﺍﺛﺮ۔
ﺍﺱ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔

خواتین میں چھاتی کے سائز میں اضافے کی وجوہات خواتین میں چھاتی (Breast) کا سائز بڑھ جانا ایک عام لیکن توجہ طلب مسئلہ ہو س...
28/06/2025

خواتین میں چھاتی کے سائز میں اضافے کی وجوہات

خواتین میں چھاتی (Breast) کا سائز بڑھ جانا ایک عام لیکن توجہ طلب مسئلہ ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات یہ فطری عمل ہوتا ہے، جبکہ کچھ صورتوں میں یہ کسی طبی خرابی یا ہارمونی بے ترتیبی کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔

👈 🧬 1. ہارمونی تبدیلیاں (Hormonal Changes)
ایسٹروجن (Estrogen) اور پروجیسٹرون (Progesterone) جیسے ہارمونز چھاتی کی نشوونما میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
👈 👧 بلوغت (Puberty): نوعمری میں ہارمونز کی بڑھتی ہوئی سطح چھاتی کے سائز میں اضافہ کرتی ہے۔
👈 🩸 حیض (Menstrual Cycle): ہر ماہ حیض سے پہلے چھاتی میں سوجن اور سائز میں وقتی اضافہ ہو سکتا ہے۔
👈 🤰 حمل (Pregnancy): حمل کے دوران چھاتی دودھ بنانے کی تیاری میں بڑی ہو جاتی ہے۔
👈 👵 سن یاس (Menopause): ہارمونی عدم توازن بعض خواتین میں چھاتی کے حجم میں اضافہ کر سکتا ہے۔

👈 ⚖️ 2. وزن میں اضافہ (Weight Gain)
چھاتی میں چربی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس لیے....

👈 🥘 زیادہ کیلوریز.
👈🚶‍♀️ ورزش کی کمی.
👈 🍩 غیر متوازن خوراک.
یہ سب چھاتی کے حجم کو بڑھا سکتی ہیں۔

👈 🧪 3. ہارمونی عدم توازن (Hormonal Imbalance)

بعض بیماریوں میں ہارمونی سطح بگڑ جاتی ہے.
👉🧬 PCOS (پولی سسٹک اووری سنڈروم)
ایسٹروجن کی زیادتی سے چھاتی بڑھ سکتی ہے۔
👈 🦋 تھائرائیڈ خرابی: جسمانی تبدیلیوں کا سبب بن سکتی ہے۔

👈 💊 4. بعض ادویات کے اثرات (Medication Side Effects)

کچھ دوائیں چھاتی کے سائز پر اثر ڈال سکتی ہیں.
👈 💊 مانع حمل گولیاں (Birth Control Pills)
👈 👩‍⚕️ ہارمون تھراپی (HRT)
👈 🧠 دماغی امراض کی دوائیں (Antidepressants)

👈 🧬 5. جینیاتی عوامل (Genetic Factors)
👈 👩‍👧 اگر خاندان میں ماں، بہن یا خالہ کی چھاتی بڑی ہو، تو یہ وراثتی ہو سکتا ہے۔

👈 🩺 6. بعض بیماریوں کی علامات (Medical Conditions)
👉 🫀 Fibrocystic Breast Disease.
چھاتی میں گلٹیاں یا سوجن کی صورت۔
👈 🧠 غدود کی خرابی: ہارمونز کی زیادتی چھاتی کو متاثر کر سکتی ہے۔
👉🎗️ Breast Tumor.
اگر غیر معمولی یا تیزی سے بڑھ رہا ہو تو فوری معائنہ کروائیں۔

👈 🧘 چھاتی کے سائز کو نارمل رکھنے کے مفید طریقے.

👈🥗 متوازن خوراک:..
چربی کم کریں، پروٹین اور فائبر لیں۔

👈🏃‍♀️ ورزش:...
خاص طور پر Cardio اور Chest Exercises مددگار ہیں۔

👈⚖️ وزن قابو میں رکھیں:..
BMI نارمل رکھیں۔

👈👩‍⚕️ ڈاکٹری مشورہ:..
ہارمونی مسائل پر ماہر سے رجوع کریں۔

👈👈 کچھ ہومیوپیتھک ادویات 👇👇👇
👉Calcarea Carbonica 30 / 200
چربی والے جسم، سست میٹابولزم، ٹھنڈ سے حساس، جسم میں وزن کا تیزی سے بڑھنا۔
👈 مزاج۔۔۔ تھکاوٹ، سست روی، خود پر اعتماد کی کمی۔

👉Pulsatilla Nigricans 30 / 200
ہارمونی عدم توازن، حیض کی بے قاعدگی، نرم و حساس چھاتی۔
👈 مزاج۔۔۔ حساس، رونے والی طبیعت، ہمدرد۔

👉 Lycopodium Clavatum 30 / 200
ہارمون کی بے ترتیبی، گیس، بدہضمی، اورجسم پر چربی کے جمع ہونے کے رجحان میں۔
👈 مزاج۔۔ خود اعتمادی کی کمی، چڑچڑا پن۔

👉 Phytolacca Decandra Q (مدر ٹنکچر)
چھاتی کی گلٹیاں، سوجن، سختی یا درد میں مؤثر۔

👉 Thuja Occidentalis Q / 30
فیبروسیسٹک حالت، غدود کی خرابی، ورم، یا ٹیومر کی صورت میں مفید۔
👉 Fucus Vesiculosus Q (مدر ٹنکچر)
میٹابولزم کو تیز کرنے میں مدد، وزن کم کرنے میں مفید، خاص طور پر تھائرائیڈ کی علامات میں۔

👉 Iodium 30 / 200
ہائپرتھائرائیڈزم کی علامات، پتلا جسم لیکن چھاتی میں غیر معمولی اضافہ۔
👈 مزاج۔۔ بے چینی، زیادہ بھوک، چڑچڑاہٹ۔

👉 Graphites 30 / 200
جلد، چکنائی، حیض کی بے ترتیبی اور چھاتی کے گلٹیوں میں مؤثر۔
👈مزاج۔۔ اداسی، تنہائی پسند، سست مزاج۔

👉 Silicea 6X / 30
جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں مدد دیتی ہے، غدود کی سختی اور سوجن کی علامات میں مؤثر۔
👈 مزاج۔۔ کمزور قوت ارادی، خود اعتمادی کی کمی۔

👉 Natrum Muriaticum 30 / 200
ہارمونل مسائل، جذباتی دباؤ، حیض کی بے ترتیبی، اور چھاتی کی حساسیت۔
👈 مزاج۔۔ اندرونی اداسی، خاموش طبیعت۔

👈 ✅ اضافی مشورہ:👇👇👇
مدر ٹنکچر استعمال کی عمومی خوراک: 10–20 قطرے آدھے کپ پانی میں دن میں 2–3 بار، یا معالج کے مشورے سے۔
30 یا 200 potency میں دن میں 1–2 خوراکیں، صرف چند دن یا ہفتہ وار، حسبِ حالت۔

👈 🔔 نوٹ۔۔👇👇👇

یہ ادویات صرف تجربہ کار ہومیوپیتھک معالج کی نگرانی میں استعمال کریں، کیونکہ ہارمونی مسائل کا علاج انتہائی حساس معاملہ ہوتا ہے۔
یہ تحریر صرف نیو ہومیوپیتھک اسٹوڈنٹس کے لیے مرتب کی گئی ہے تاکہ وہ خواتین میں چھاتی کے سائز میں اضافے کی وجوہات اور ان کے مطابق منتخب ہومیوپیتھک ادویات کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔

👈👈 ⚠️ اہم تنبیہ۔👇👇👇
تمام ادویات کی تشخیص اور انتخاب ہمیشہ انفرادی علامات (Individualized Symptoms)، مزاج (Temperament)، اور مریض کی مجموعی حالت کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا جائے۔ خود علاج سے گریز کریں اور تجربہ کار معالج سے رہنمائی حاصل کریں
📱 رابطہ برائے رہنمائی / مشورہ
📞 WhatsApp: 03356300572
'sHealth




28/06/2025

ٹائمنگ بحال نسخہ:
اگر آپ کی ٹائمنگ صفر ہو گئی ہے، اور ازدواجی زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو رہے، تو گھبرانے کی بات نہیں، پیشِ خدمت ہے ٹائمنگ بحال نسخہ ۔ ایک ماہ کے لیے۔گھر بیٹھے مکمل رازداری سے منگوا سکتے ہیں ۔
فوائد:
ٹائمنگ 20 منٹ تک ملے گی
نفس میں سختی آئے گی
مادہ منویہ گاڑھا ہوگا
مثانے کی گرمی ختم ہوگی
سہاگ رات والوں کے لیے تحفہ ہے
نفس کا ٹیڑھا پن ختم ہوگا
نفس کی بے جان رگوں کے لیے فرحت بخش ہے
نفس لمبا موٹا ہوگا
قیمت نسخہ صرف 4000 روپے بمع ڈاک خرچ۔
پرسنل Inbox کریں یا پھر واٹس ایپ پہ میسج کریں ۔
0335-6300572

🧗"قد بڑھانے کا آزمودہ دیسی نسخہ — بچوں کی ہائٹ کے لیے قدرتی حل!"اجزاء:1. چھوٹی ہریڑ (چھوٹی ہرڑ) – 10 گرام2. بادام – 10 ع...
28/06/2025

🧗"قد بڑھانے کا آزمودہ دیسی نسخہ — بچوں کی ہائٹ کے لیے قدرتی حل!"
اجزاء:

1. چھوٹی ہریڑ (چھوٹی ہرڑ) – 10 گرام

2. بادام – 10 عدد

3. کھجور (بیج نکال کر) – 5 عدد

4. شہد – 1 چمچ

5. دودھ – 1 کپ (گرم)

6.بانس کی جڑ 50 گرام

طریقہ استعمال:

سب چیزوں کو رات کو پانی میں بھگو دیں (سوائے شہد اور دودھ کے)۔

صبح ان سب کو پیس کر شہد ملا کر نیم گرم دودھ کے ساتھ خالی پیٹ استعمال کریں۔

روزانہ کم از کم 40 دن تک استعمال کریں۔

فائدے:

ہارمونز کو قدرتی طور پر بوسٹ کرتا ہے

ہڈیوں اور پٹھوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے

نیند اور نظام ہضم کو بہتر بناتا ہے

قد بڑھانے میں قدرتی طور پر معاون ہے (خاص طور پر 8 سے 18 سال کی عمر تک)

ابھی آڈر کریں اور پارسل وصول کریں

Whstapp
03356300572

ویاگرہ Veiagra کا ہومیوپیتھک میں متبادل۔ ایلوپیتھی کی ایک دوا Veiagra مردانہ جنسی امراض میں بے دریغ استعمال کی جاتی ہے۔۔...
28/06/2025

ویاگرہ Veiagra کا ہومیوپیتھک میں متبادل۔

ایلوپیتھی کی ایک دوا Veiagra مردانہ جنسی امراض میں بے دریغ استعمال کی جاتی ہے۔۔۔۔ اس دوا کے اندر ایک سالٹ Sildenafil citrate ہے۔ جس کے غیرضروری استعمال سے گردے فیل ہونے کی علامات مشاہدہ میں آرہی ہیں۔

ھومیوپیتھی میں اسکا متبادل جنسی مردانہ میں یہ ہے۔۔۔۔

Agnus castus 1M
Cladium 1M
Lycopodium CM

مدرٹنکچر کی فارم میں ویاگرا کا متبادل یہ ہے۔۔۔۔

Damaina Q
Tribulus Terrestris Q
Nuper Leutum Q
Yohimbinum Q

جبکہ بائیوکیمک میں ویاگرا کامتبادل یہ ہے

Silicea 6x
Calc Phos 6x
Titanium 3x

نوٹ۔ یہ ادویات اصل ویاگرہ کا متبادل نہیں۔ بلکہ ویاگرہ سے جو کام لیا جاتا ہے، وہی کام ہومیوپیتھک میں ان ادویات سے لیا جاسکتا ہے۔۔۔ لیکن مریض خود سے یہ ادویات استعمال نہ کریں۔ کیونکہ مریض کو متبادل ویاگرہ دینے سے پہلے ان ادویات کی راس Suitability کو چیک کرنا ہوتا ہے۔ وہ ایک ہومیو ڈاکٹر آپ کو چیک کرکے ہی تجویز کر سکتا ہے۔۔۔۔ اپنے شہر کے کسی قابل اور رجسٹرڈ ہومیو ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ جو ہیلتھ کیئر کمیشن میں رجسٹرڈ ہو۔ ہیلتھ کیئر کا سرٹیفیکٹ لازمی کلینک کی دیوار پر لگا ہونا چاہئے۔ ورنہ دوا نہ لیں۔

وزن کم کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں03356300572
21/06/2025

وزن کم کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں
03356300572

جگر کی چربی. لیور بہت سی بیماریوں  کا بھی باعث بنتا ہے۔ صحت مند جگر کے لئے اس کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔ جگرکی چربی کی ...
16/06/2025

جگر کی چربی.
لیور بہت سی بیماریوں کا بھی باعث بنتا ہے۔ صحت مند جگر کے لئے اس کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔
جگرکی چربی کی کیا علامات ہوسکتی ہیں؟

بعض اوقات جگرکی چربی کی کوئی خاص علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔اگر آپ جگر کی چربی کا شکار ہیں تو آپ کو تھکاوٹ اور اوپر والے دائیں حصے میں درد محسوس ہوسکتی ہے۔ اس کی یہ علامات ہوسکتی ہیں؛
۔ 1 بھوک کا نہ لگنا
۔ 2 وزن کا کم ہونا
۔ 3 جسم میں کمزوری
۔ 4 تھکاوٹ محسوس ہونا
۔ 5 ناک سے خون کا بہنا
۔ 6 جلد کی الرجی
۔ 7 آنکھوں اور جلد کا پیل
۔ 8 پیٹ میں درد
۔ 9 ٹانگوں کا سوج جانا

جگر کی چربی کی وجوہات کیا ہیں؟

جگر کی چربی کی بہت سی وجوہات کی بنا پر ہم فیٹی لیور کا شکار ہوسکتے ہیں۔
۔ 1 جب ہمارا جسم بہت زیادہ فیٹ پیدا کرتا ہے تو ہم جگرپر بھی فیٹ جمع کرتے ہیں۔
۔ 2 اس کے علاوہ بہت زیادہ سافٹ ڈرنک کے استعمال کی وجہ سے بھی جگرکی چربی بڑھ جاتی ہے۔
۔ 3 جو افراد موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان میں بھی فیٹی لیور زیادہ ہوتا ہے۔
۔ 4 اس کے علاوہ بلڈ پریشر اور بہت زیادہ فیٹس کا ہونا ہمیں جگر کی چربی می مبتلا کرسکتا ہے۔
۔ 5 اس کی بہت کم وجوہات میں حاملہ ہونے کی وجہ سے ہوسکتی ہے۔

6 اچانک وزن کا کم ہونا
۔ 7 کوئی انفیکشن جیسے ہیپاٹائٹس سی بھی اس کی وجوہات میں شامل ہے۔
۔8 ذيابيطس كي بيماری عموماً چربی دار جگر كا باعث بنتی ہے۔

جگر کی چربی کا علاج کیسے کریں؟

ہم کچھ طریقوں کی مدد سے جگرکی چربی کو کم کرسکتے ہی۔آئیں وہ طریقے جانتے ہیں؛

۔ 1 اضافی وزن کو کم کریں

آپ کے جگر پر چربی آپ کے اضافی وزن کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہے۔ اگر آپ صحت مند جگر چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے وزن پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ آپ کی مجموعی صحت بھی بہتر ہوسکے۔ اگر آپ موٹے ہیں تو 3 سے 5 فیصد اپنا وزن کم کریں۔آپ وزن کم کرنے کے لئے کوئی بھی پروگرام شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے لازمی بات کریں۔

۔ 2 متوازن غذا

ہم متوازن غذا کی مدد سےاپنی صحت کو بہتر اور اچھا بنا سکتے ہیں۔ اپنے جگر کی چربی کو کم کرنے کے لئے صحت مند غذا کھانے اپنی روٹین میں شامل کریں۔ قدرتی غذاؤں کا استعمال جن میں پھل، سبزیاں شامل ہیں ان کا استعمال کریں۔ آپ اپنے جگر کی صحت کے لئے ان پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں ؛
۔1 سیب
۔2 کینو
۔3 کجھور
۔4 تربوز
۔5 کیلے
۔6 شکر قندی
۔7 کھیرے
۔8 گاجر
۔9 ٹماٹر
۔ 10 بند گوبھی
اسے کے علاوہ آپ سبز پتوں والی سبزیوں کا بھی استعمال لازمی کریں۔

۔3 چینی کا کم استعمال

آپ جانتے ہیں کہ چینی ہمیں موٹا کرنے کے ساتھ ساتھ صحت کے بہت سے مسائل میں مبتلا کرسکتی ہے۔ اس لئے ان چیزوں کا استعمال کم کریں جس میں چینی شامل کی گئی ہو۔ جیسے آئس کریم، سافٹ ڈرنکس، کینڈی، انرجی ڈرنک اس کے علاوہ فلیور والا دہی استعمال کرنے سے گریز کریں۔
4 چست رہیں

اگر آپ روزمرہ زندگی میں کوئی بھی جسمانی سرگرمی نہیں کررہے اور آپ زیادہ وقت اپنے بستر پر گزار رہے ہیں توآپ بہت سی بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں۔ اس وجہ سے آپ ٹائپ 2 ذیابیطس اور موٹاپے میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ اپنے جگر کی چربی کو کم کرنے لئے روزانہ 30 منٹ لازمی چلیں۔

۔ 5 کافی

مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آپ کافی کے استعمال کی وجہ سے جگر کی بیماریوں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ روزانہ ایک سے 2 کپ کافی کا استعمال آپ کو جگر کی بیماری سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سافٹ ڈرنک کا استعمال بالکل ترک کریں۔

جگر کی چربی سے كيسے بچا جا سكتا ہے؟

۔ 1 موٹاپا كم كرنے كی كوشش كرنی چاہیئے۔
۔ 2 موٹاپے ميں چربی دار جگر كے علاوه اور بہت زياده خطرناک بيمارياں مثلاً بلڈپریشر، فالج، ذيابيطس اور دل كی بيماری لاحق ہو سكتی ہے۔
۔ 3 اپنی خوراک كا خاص خيال ركھنا چاہیئے۔ فاقه كشی، ضرورت سے زياده كھانے ميں كمی بھی چربی دار جگر كا باعث بن سكتی ہے۔
۔ 4 شراب نوشی ہرگز نہيں كرنی چاہیے كيونكه الكحل چربی كے استعمال اور اخراج كم كر ديتی ہے اور يوں چربی دار جگر كا باعث بنتی ہے۔
سبزیاں استعمال کریں، ورزش کریں، سگریٹ نوشی کو کم کرنا غذائیت سے بھرپور غذا کا استعمال کرنا۔
مٹھائیاں، چاول، سفید روٹی، بیکری کی بنی اشیاء کا استعمال کم کریں۔
گوشت کا استعمال بھی بہت ہی کم کرنا چاہیے۔
اگر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائے تو حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل کرکے، متوازن خوراک اور زیادہ مرغن غذاؤں کا استعمال کم کیا جائے تو اس قسم کے مسائل سے بچا جاسکتا ہے۔

16/06/2025

موجودہ موسم میں ہر کوئی تھکن اور سستی کا شکار ہے۔ الائچی خورد اور زنجبیل پچاس گرام لیکر پاؤڈر بنا لیں۔ رات سوتے وقت ایک چٹکی کھا کر دودھ پی لیں۔ انشاء اللہ صبح فریش اٹھیں گے

Address

Multan

Telephone

+923478607485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alshaafi Online Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category