Young Itt-e-had

Young Itt-e-had +92-301-6229565

آپ کے علاقے میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے جس سے کوئی بھی بچہ 👶🏻 اس کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ والدین مہم کے دوران اس ب...
11/02/2023

آپ کے علاقے میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے جس سے کوئی بھی بچہ 👶🏻 اس کی لپیٹ میں آسکتا ہے۔ والدین مہم کے دوران اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کا بچہ موذی وائرس سے محفوظ رہے اور ایسا تب ہی ممکن ہے جب انہیں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائیں۔
🇵🇰

Free Medical Camp
11/02/2023

Free Medical Camp

ٹیوٹرز کیلئیے ای۔رجسٹریشن !!!علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز اس مقصد کیلئیے “آگہی ٹیوٹ...
07/10/2022

ٹیوٹرز کیلئیے ای۔رجسٹریشن !!!
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کی رجسٹریشن کا آغاز
اس مقصد کیلئیے “آگہی ٹیوٹرز پورٹل” بنایا گیا ہے۔
ایسے تمام کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ جو یونیورسٹی میں جز وقتی ٹیوٹرز کے طور پر کام کرنا چاہتے ہیں وہ اس پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
ایسے ٹیوٹرز جو پہلے سے یونیورسٹی میں رجسٹرڈ ہیں ان کو بھی اس پورٹل کے ذریعے ای-رجسٹریشن کرنا ہو گی۔
رجسٹریشن کے لیے تعلیمی اہلیت :
1۔میٹرک کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن )
2۔ایف اے کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین
3۔بی۔اے / بی کام کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین
4۔ماسٹر/بی ایس (چارسالہ پروگرام ) کے لیے ماسٹر ڈگری (سیکنڈ ڈویژن ) متعلقہ مضامین ایم فل / پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والوں امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی۔
5۔بی ایڈ /اے ڈی ای پروگرام کے لیے ماسٹر ڈگری ( ایم۔اے ایجوکیشن یا ایم ایڈ-سیکنڈڈویژن)
ٹیوٹر شپ کے لیے درکارتجربہ :
1۔گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس -16 اور اس سے اوپر والے سکیل کے لیے) کم از کم 2 سال ٹیچنگ کا تجربہ
2۔ گورنمنٹ اساتذہ کرام (بی پی ایس 11 سے بی پی ایس 15 سکیل ) کے لیےکم از کم 3 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ
3۔ ایم فل اور پی ایچ ڈگری والے امیدوران کے لیے کوئی تجربہ درکار نہیں ہے۔
4۔پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والوں ٹیچرز کے لیے 5 سال کا ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
5۔ایسے اساتذہ کرام جو کہ بڑے اداروں ، ملحقہ کالج ، یونیورسٹیں میں کام کرتے ہیں ۔ان کے لیے 2 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا۔
6۔یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران کے لیے 1 سالہ ٹیچنگ کا تجربہ درکارہوگا
"ٹیوٹر شپ پہ اپلائی کرنے کا طریقہ کار"٭٭٭سائن اپ ٭٭٭
1۔سب سے پہلے نیچے دی گئی لنک پہ کلک کریں۔سامنے آنے والے پیچ کے دائیں طرف "سائن اپ " پہ کلک کریں۔
2۔سب سے پہلے شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش ) کے لکھیں ، پھر ای میل ایڈریس،پاس ورڈ منتخب کریں ، پاس ورڈ کنفرمیشن کریں،اگر پہلے سے ٹیوٹر کی رجسٹریشن ہے تو رجسٹریشن نمبر لکھیں( فریش امیدوار یہ خانہ چھوڑدیں)،موبائل نمبر لکھیں اور پھر "کیپچہ" میں دے گئے ہندسے اور انگریزی حروف لکھیں ۔اس کے بعد فائنلی سائن اپ کر دیں۔
٭٭٭سائن ان ٭٭٭
3۔سائن ان کرنے سے پہلے آپ کو کمرشل بنک کی برانچ میں 1000روپے اکاونٹ نمبر
میں جمع کرانا ہوگی۔ TM0096 A/C #058670454100

04/10/2022

لوگوں کی خدمت
اخلاق سے پیش آنا

03/05/2022

Eid Mubarak

14/02/2022
05/02/2022

کیا رکھا ہے ویلنٹائن ڈے میں آو نکاح کرتے ہیں دو ماہ بعد رمضان آرہا ہے ملکر سحری افطاری کریں گے

19/12/2021
Me with X. PM Syed Yousaf Raza Gillani
25/02/2019

Me with X. PM Syed Yousaf Raza Gillani

YIWOGhareeb bchu mn stationary ki takseem
05/08/2017

YIWO
Ghareeb bchu mn stationary ki takseem

24/06/2017

Thanks friends who like this page

25/05/2017

رمضان کریم
اوقات کار سحری و افطاری رمضان المبارک بمطابق 1438 ہجری (2017)
(یہ اوقات کار لاہور اور اس کے مضافات کے لیے ہیں۔)
-------------------------------------------------------------------------
اس رمضان بھی اپنی زکٰوۃ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو دیں تاکہ کینسر کے ہزاروں مستحق مریضوں کا علاج ممکن ہو سکے۔

آپ اپنی زکوٰۃ ہمارے دفاتر، لیبارٹری کلیکشن سینٹرز یا کسی بھی بینک میں جمع کروا سکتے ہیں۔ مزید معلومات یا گھر بیٹھے چیک بھجوانے کے لیے 08001155 پر رابطہ کیجئے۔ آن لائن زکوٰۃ بھجوانے کیلئے کلک کریں: http://shaukatkhanum.org.pk/shaukat-khanum-zakat-campaign-2017/

Malik Sajid
07/05/2017

Malik Sajid

Young Ittehad Welfare Organization held a  First Aid training under Rescue 1122 Pakistan in May 2017
09/04/2017

Young Ittehad Welfare Organization held a First Aid training under Rescue 1122 Pakistan in May 2017

YIWO and Al-Khidmat Group held a one 1⃣day medical 😷 camp in moza Miani Rawa. In camping checked 200 Patients. In campin...
28/03/2017

YIWO and Al-Khidmat Group held a one 1⃣day medical 😷 camp in moza Miani Rawa. In camping checked 200 Patients. In camping doctors took haptitis B & C and Sugar test. And gave free medicine to the patients.

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Itt-e-had posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Young Itt-e-had:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram