Akmal Unani Research

Akmal Unani Research i am a qualified hakeem and treating patients with herbal medicine

اکمل یونانی دواخانہ 🌿یہاں  امراض معدہ و جگر، تیزابیت، گیس، بدہضمی،کمی خون ، بواسیر،پیچس،سنگراہنی، مردانہ کمزوری، جریان، ...
28/02/2026

اکمل یونانی دواخانہ 🌿
یہاں امراض معدہ و جگر، تیزابیت، گیس، بدہضمی،کمی خون ، بواسیر،پیچس،سنگراہنی، مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، امساک کی کمی، سپرم کی کمی و ساخت میں خرابی،پس سیل،سوزاک ،خواتین کے مخصوص امراض، لیکوریا، بانجھ پن، بندش حیض ،حیض کی ذیادتی و کمی،، ہیپاٹائٹس، جلدی و موسمی امراض اور دیگر پیچیدہ مسائل کا علاج خالص جڑی بوٹیوں اور مستند یونانی اصولوں کے مطابق کیا جاتا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ ہر مریض کو مرض کی جڑ سے علاج، جسمانی توازن کی بحالی اور قدرتی صحت کی طرف لوٹایا جائے۔ تاکہ وہ ایک خوشگوار و صحت مند زندگی بسر کر سکے

معجون سپاری پاک خاص (مقویِ بدن و اعصاب)برائے: امراضِ نسوانی و مردانہ، لیکوریا، جسمانی کمزوری، کمیِ خون، زردی، کمر درد او...
25/12/2025

معجون سپاری پاک خاص (مقویِ بدن و اعصاب)

برائے: امراضِ نسوانی و مردانہ، لیکوریا، جسمانی کمزوری، کمیِ خون، زردی، کمر درد اور بے چینی

یہ سپاری پاک ایک نہایت مجرب اور کثیر الفوائد یونانی نسخہ ہے جو مرد و خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ خصوصاً لیکوریا، جسمانی نقاہت، اعصابی کمزوری اور خون کی کمی میں بہترین نتائج دیتا ہے۔

اجزاء
سپاری — 45 گرام

مازو — 45 گرام

مائیں — 45 گرام

گلِ سپاری — 90 گرام

گلِ دھاوا— 90 گرام

کمرکَس — 100 گرام

چینی — 1 کلو

دودھ — 5 کلو (کھویا بنانے کے لیے)

ترکیبِ تیاری

1. سپاری کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔

2. پانچ کلو دودھ میں خوب پکا کر گاڑھا کھویا تیار کریں۔

3. جب دودھ اچھی طرح گاڑھا ہو جائے تو تمام ادویات کو باریک (Powder) کر لیں۔

4. اب پسا ہوا سفوف اور چینی کھوئے میں شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔

5. مناسب قوام آنے پر سپاری پاک تیار ہو جائے گی۔

فوائد

لیکوریا (سفید پانی) کا مؤثر علاج

جسمانی کمزوری اور نقاہت دور کرتا ہے

کمیِ خون (Anemia) میں مفید

چہرے کی زردی ختم کر کے رنگت نکھارتا ہے

کمر درد اور اعصابی کمزوری میں فائدہ

بے چینی، گھبراہٹ اور دل کی کمزوری میں مفید

اعصاب کو مضبوط اور بدن کو طاقتور بناتا ہے

طریقہ استعمال

ایک چمچ صبح

ایک چمچ شام

ہمراہ دودھ استعمال کریں

💪🌿 اعصابی دردوں کے لیے  دوا 🌿💪وہ حضرات جو اعصابی دردوں، سستی و کاہلی اور جسمانی کمزوری سے پریشان ہیں، ان کے لیے یہ یونان...
11/09/2025

💪🌿 اعصابی دردوں کے لیے دوا 🌿💪

وہ حضرات جو اعصابی دردوں، سستی و کاہلی اور جسمانی کمزوری سے پریشان ہیں، ان کے لیے یہ یونانی نسخہ بہترین علاج ہے۔
یہ دوا اعصاب کو طاقت دیتی ہے اور جسم کو پھر سے توانا بناتی ہے۔

✅ فوائد:

اعصابی دردوں میں مؤثر

سستی اور کاہلی کو ختم کرتی ہے

جسمانی کمزوری دور کرتی ہے

اعصاب کو مضبوط اور طاقتور بناتی ہے

🧪 نسخہ:

سورنجاں شیریں: 20 گرام

چوپ چینی: 10 گرام

کشتہ مرجان 3گرام

تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف تیار کریں۔

🥄 ترکیب استعمال:
ایک گرام صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

🌸 اعصاب کی کمزوری اور درد کا آزمودہ اور اکسیری علاج 🌸

!"اکمل یونانی دواخانہ کی ایک دیرینہ روایت ہے کہ ہمارے خاندانی مجرّبات نسل در نسل منتقل ہوتے آرہے ہیں، جنہیں ہم اپنے مطب میں کامیابی کے ساتھ استعمال کر رہے ہیں۔ الحمدللہ یہ ادویات اب تک ہزاروں مریضوں کے لیے شفا کا ذریعہ بنی ہیں۔

اب انہی آزمودہ اور معیاری ادویات کو ہم نے عوام اور مختلف حکمہ حضرات کے لیے بھی دستیاب کر دیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان سے فائدہ اٹھا سکیں۔

🌿 ہماری تمام ادویات خالص جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہیں، ان میں کسی قسم کا کیمیکل یا مضر صحت جز شامل نہیں۔
📌 مزید تفصیلات کے لیے ہمارا فیس بک پر موجود ریٹ لسٹ کو وزٹ کریں۔

✅ ابھی وزٹ کریں، اپنی پسند کی ادویات منتخب کریں اور ہم سے آرڈر کریں۔

"دوا منگوانے یا مشورے کے لیے فوراً رابطہ کریں:
📞 0309-1659974 (واٹس ایپ پر بھی دستیاب)
🚚 پاکستان بھر میں TCS کے ذریعے ترسیل کی سہولت موجود ہے۔
!"
📍 ایڈریس: اکمل یونانی دواخانہ، راجہ پور نزد جہانگیر آباد ڈاکخانہ کھاد فیکڑی خانیوال روڈ ملتان

اعتماد، معیار اور شفا — یہی ہے ہماری پہچان

🌿 شربت کثیر الفوائد 🌿📜 جگر، معدہ اور خون کی صحت کا آزمودہ یونانی نسخہ💡 انتہائی مفید برائے:ضعفِ جگر اور عظمِ جگرکمیِ خونک...
23/08/2025

🌿 شربت کثیر الفوائد 🌿
📜 جگر، معدہ اور خون کی صحت کا آزمودہ یونانی نسخہ

💡 انتہائی مفید برائے:

ضعفِ جگر اور عظمِ جگر

کمیِ خون

کمزوریِ جگر و معدہ

سانس کا پھولنا

دل کی دھڑکن کا تیز ہونا

جسمانی حرارت کا بڑھ جانا

بھوک کا کم لگنا

جگر و معدہ کا درد

💎 اہم اجزاء (ہوالشافی):
چرائیتہ، کرائیتہ، بانسہ، سونف، سناء مکی، عناب، گل نیلوفر، شاہتراہ، افسنتین،پنیر برہم ڈنڈی، صندل سفید، الائچی خرد — ہر ایک 25 گرام۔
چینی: ڈیڑھ کلو (اس سے شربت تیار کریں)۔

📌 ترکیبِ استعمال:
ایک سے دو چمچ صبح و شام پانی میں ملا کر استعمال کریں۔

✅ جگر اور معدہ کی کارکردگی بہتر بنائے
✅ خون کی کمی دور کرے
✅ توانائی اور بھوک میں اضافہ















#شفا

27/06/2025

دمہ کے لیے بہترین سیرپ

15/06/2025

شربت بزوری کا خاص الخاص نسخہ
#شربت

13/06/2025

کمی خون۔چہرے کی رنگت کا خراب ہونا۔چھائیاں۔داغ دھبوں کے لیے بہترین دوا

03/06/2025

امراض معدہ کے لیے بہترین سفوف

21/05/2025

جسمانی و اعصابی کمزوری۔کمی خون سستی و کاہلی کا بہترین ٹانک

**"نیند نہ آنا؟ ڈپریشن اور پریشانی کا *فوری حل* | دماغی صحت کے لیے مفید ترین تدابیر"**
17/05/2025

**"نیند نہ آنا؟ ڈپریشن اور پریشانی کا *فوری حل* | دماغی صحت کے لیے مفید ترین تدابیر"**

**اس ویڈیو میں آپ جان پائیں گے:** ✔ مالیخولیا (Melancholia)، جنون (Obsession) اور ڈپریشن (Depression) کی *حقیقی وجوہات* ✔ نیند نہ آنے (Insomnia) کی *بہترین...

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akmal Unani Research posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share