Mattab Alshifa & Hijama Center Multan

Mattab Alshifa & Hijama Center Multan Mattab Alshifa & Hijama Center Chungi No 08 Nazd Sidan Mustaq Fish Shop Multan Hakeem Ajmal Khan

ملتان میں حجامہ اور ہربل ( دیسی ) میڈیسن کی بہترین سہولیات حاصل کرنے کیلیے ابھی مطب الشفاء اینڈ حجامہ سنٹر تشریف لائیں ی...
17/10/2024

ملتان میں حجامہ اور ہربل ( دیسی ) میڈیسن کی بہترین سہولیات حاصل کرنے کیلیے ابھی مطب الشفاء اینڈ حجامہ سنٹر تشریف لائیں یا ابھی رابطہ کریں۔

0300-6385192 . 0309-9801032.

حجامہ کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں:
۱- حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران (گردش) خون بہتر ہو جاتا ہے۔
۲- حجامہ خون کی رگوں کو فعال بناتا ہے۔
۳- حجامہ کولیسٹرول کو متوازن کرتا ہے۔
۴- جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی صفائی کرتا فعال کرکے شریانوں کی صلابت (سختی) کو کم کم کرتا ہے۔
۵- حجامہ جسم کی قوت مدافعت کو بھی تقویت دیتا ہے، جسم سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔
۶- حجامہ حسن کی افزائش میں مدد گار ہے۔
۷سر درد، مائیگرین سے نجات
۸ ڈپریشن سے نجات
۹ ہائی بلڈپریشر سے نجات
۱۰ کمر درد سے نجات
۱۱ گھٹنوں کے درد سے نجات
۱۲ ہاضمے کے مسائل کا خاتمہ
مکمل حفظان صحت کی اصولوں کے مطابق حجامہ کروانے کیلے تشریف لائیں۔

*مطب الشفاء اینڈ حجامہ سنٹر*
*حکیم اجمل خان *حکیم محمد عبداللہ خان
*ماہر علاج بالغذا * *ماہر حجامہ تھراپسٹ*

اوقات کار: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 01بجے تک شام 05 بجے تا رات 09:00 بجے تک۔
نوٹ : حکیم اجمل خان صاحب ہر جمعرات کو شام 05 تا رات 9 بجے تک مطب الشفاء پر موجود ہوتے ھیں ۔

فی میل کیلیے فیمیل حجامہ تھراپسٹ کی سھولت موجود ھے ۔

رابطہ نمبر: 03099801032 | 03124184692

ایڈریس: چونگی نمبر 08 نزد شیدن مشتاق فش شاپ بالمقابل حاجی رمضان والی مسجد ملتان۔

السلام علیکم : سب احباب نوٹ فرما لیں -25 جولائی بروز جمعرات آج  شام  05 بجے سے رات 09 بجے تک" ملتان کے نامور طبیب *حکیم ...
25/07/2024

السلام علیکم :
سب احباب نوٹ فرما لیں -

25 جولائی بروز جمعرات آج

شام 05 بجے سے رات 09 بجے تک"

ملتان کے نامور طبیب

*حکیم محمد اجمل خان*

فاضل طب والجراحت ایف ۔ٹی ۔جے (اسلام آباد)
ماہر علاج بالغذا ۔ماہر حجامہ فزیشن و تھراپسٹ
مطب الشفاء اینڈ حجامہ سنٹر چونگی نمبر 08 نزد شیدن مشتاق فش شاپ ملتان پر تشریف فرما ہے ۔
جن جن احباب نےانہیں چیک اپ کروانا ہے یا دوائی لینی ہے یا حجامہ سنت نبوی کروانا ہے وہ ابھی رابطہ کریں ۔

03006385192

03099801032

*مطب الشفاء اینڈ حجامہ سنٹر ملتان*
کوالیفائیڈ & 22 سالہ تجربہ کار طبیب *حکیم اجمل خان* فاضل طب والجراحت ایف ۔ٹی ۔جے ( اسلام آباد )
ماہر علاج بالغذا- ماہر ہربل میڈیسن فزیشن ۔

*حکیم محمد عبداللہ خان*

فاضل طب والجراحت ایف ۔ٹی ۔جے (اسلام آباد)
ماہر علاج بالغذا ۔ماہر حجامہ فزیشن و تھراپسٹ

چونگی نمبر 08 نزد شیدن مشتاق فش شاپ ملتان ۔

آسمانی طریقے ہائے علاج میں سے  حجامہ اور فصد  بھی یے جو بلاشبہ موجودہ دور میں ناقابل یقین حد تک اپنے شفایابی اثرات سے دن...
11/07/2024

آسمانی طریقے ہائے علاج میں سے حجامہ اور فصد بھی یے جو بلاشبہ موجودہ دور میں ناقابل یقین حد تک اپنے شفایابی اثرات سے دنیا کو مبعوث کر رہے ہیں ان میں سے ایک حجامہ بھی ہے جسکی فضیلت و اہمیت درجہِ ذیل ہے۔

امراض دموی اور سوداوی میں حجامہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے رزلٹ 100% گارنٹیڈ ہیں بفضل للہ تعالیٰ
حجامہ کی فضلیت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلِ بْنِ قُرَيْشٍ الْيَامِّيُّ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لَيْلَةِ أُسْرِيَ بِهِ أَنَّهُ لَمْ يَمُرَّ عَلَى مَلَإٍ مِنْ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا أَمَرُوهُ أَنْ مُرْ أُمَّتَكَ بِالْحِجَامَةِ قَالَ أَبُو عِيسَى وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ مَسْعُودٍ

ترجمہ : عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہﷺ نے معراج کی رات کا حال بیان کیا کہ آپ فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے گزرے انہوں نے آپ کو یہ حکم ضرور دیاکہ اپنی امت کو پچھنالگوانے کا حکم دیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث ابن مسعودکی روایت سے حسن غریب ہے۔

جامع ترمذی حدیث نمبر: 2052

کتاب: طب (علاج ومعالجہ) کے احکام ومسائل

پچھنالگوانے کابیان​

حکم: صحيح
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ قَال سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ يَقُولُ كَانَ لِابْنِ عَبَّاسٍ غِلْمَةٌ ثَلَاثَةٌ حَجَّامُونَ فَكَانَ اثْنَانِ مِنْهُمْ يُغِلَّانِ عَلَيْهِ وَعَلَى أَهْلِهِ وَوَاحِدٌ يَحْجُمُهُ وَيَحْجُمُ أَهْلَهُ قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الْعَبْدُ الْحَجَّامُ يُذْهِبُ الدَّمَ وَيُخِفُّ الصُّلْبَ وَيَجْلُو عَنْ الْبَصَرِ وَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ عُرِجَ بِهِ مَا مَرَّ عَلَى مَلَإٍ مِنْ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا قَالُوا عَلَيْكَ بِالْحِجَامَةِ وَقَالَ إِنَّ خَيْرَ مَا تَحْتَجِمُونَ فِيهِ يَوْمَ سَبْعَ عَشْرَةَ وَيَوْمَ تِسْعَ عَشْرَةَ وَيَوْمَ إِحْدَى وَعِشْرِينَ وَقَالَ إِنَّ خَيْرَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ السَّعُوطُ وَاللَّدُودُ وَالْحِجَامَةُ وَالْمَشِيُّ وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَدَّهُ الْعَبَّاسُ وَأَصْحَابُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَدَّنِي فَكُلُّهُمْ أَمْسَكُوا فَقَالَ لَا يَبْقَى أَحَدٌ مِمَّنْ فِي الْبَيْتِ إِلَّا لُدَّ غَيْرَ عَمِّهِ الْعَبَّاسِ قَالَ عَبْدٌ قَالَ النَّضْرُ اللَّدُودُ الْوَجُورُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ

ترجمہ : عکرمہ کہتے ہیں: ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس پچھنالگانے والے تین غلام تھے ، ان میں سے دو ابن عباس اور ان کے اہل وعیال کے لیے غلہ حاصل کرتے تھے اورایک غلام ان کواوران کے اہل وعیال کو پچھنالگاتاتھا ، ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:' پچھنا لگانے والاغلام کیا ہی اچھاہے ، وہ (فاسد) خون کودور کرتاہے، پیٹھ کو ہلکا کرتاہے ، اورآنکھ کوصاف کرتاہے' ۔ آپﷺ معراج میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے گزرے انہوں نے یہ ضرورکہا کہ تم پچھنا ضرورلگواؤ، آپ نے فرمایا:' تمہارے پچھنالگوانے کا سب سے بہتر دن مہینہ کی سترہویں، انیسویں اوراکیسو یں تاریخ ہے'، آپﷺنے مزید فرمایا:' سب سے بہتر علاج جسے تم اپناؤ وہ ناک میں ڈالنے کی دوا، منہ کے ایک طرف سے ڈالی جانے والی دوا، پچھنا اوردست آوردواہے'، رسول اللہﷺ کے منہ میں عباس اورصحابہ کرام نے دواڈالی ، رسول اللہﷺ نے پوچھا:' میرے منہ میں کس نے دواڈالی ہے ؟' تمام لوگ خاموش رہے تو آپ نے فرمایا:' گھر میں جوبھی ہو اس کے منہ میں دواڈالی جائے، سوائے آپ کے چچاعباس کے' ۔
راوی عبدکہتے ہیں: نضرنے کہا: لدودسے مراد 'وجور'ہے (حلق میں ڈالنے کی ایک دوا) ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن غریب ہے ، ہم اسے صرف عباد منصور ہی کی روایت سے جانتے ہیں۔ ۲-اس باب میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی روایت ہے۔
جامع ترمذی: 2053
نوٹ( سنت تاریخیوں کے علاوہ بھی حجامہ لگوایا جا سکتا ہے)
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شفاء تین چیزوں میں ہے
شہد حجامہ اور اگ کے داغنے میں لیکن میں اپنی امت کو اگ سے داغنے سے منع کرتا ہوں)

حجامہ کے فوائد
1. خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز (Medulla)کو فعَّال بناتا ہے 2.شریانی نظام درست کرتا ہے 3.پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے
4.دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے
5. سر درد مائیگرین چہرے کے پھوڑوں دانتوں کے درد کو آرام پہنچاتا ہے
6.انکھوں کی بیماریوں کے لیے بھی مفید ہے
7. رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہو جانے کی تکالیف بے ترتیب سے آنے وغیرہ کے لیے مفید ہے
8. گھنٹیا وعرق النساء نقرس کی دردوں میں مفید ہے
9.یورک ایسڈ کولیسٹرول بلڈ پڑیشر کے لیے مفید ہے
10 ۔کندھوں سینہ اور کمر درد کے لیے مفید ہے
11. کاہلی سستی اور زیادہ نیند انے کی بیماریوں میں مفید ہے 12.ناسور بواسیر , بھگندر ،اور خارش کے لیے مفید ہے
13. دل کے غلاف اور ورم گردہ مہاسوں میں مفید ہے
14. زہریلی خوراک یا ادویات، سیگریٹ ، نشہ جیسی بری عادات چھڑانے کے لیے بھی مفید ہے
15.مواد برے زخموں کے لیے مفید ہے ہر قسم کی الرجی کے لیے مفید ہے
16. کسی جگہ پر درد ہو حجامہ لگانے سے درد دور ہو جاتا ہے
17.صحت یاب لوگ بھی کرا سکتے ہیں کیونکہ یہ سنت ہے اور قوت مدافعت کا کام کرتا ہے

Mattab Al Shifa & Hijama center Multan
Hakeem Muhammad Abdullah Khan
03099801032 .03124184692

السلام علیکم : سب احباب نوٹ فرما لیں -13 جون  بروز جمعرات آج  شام  05 بجے سے رات 09 بجے تک" ملتان کے نامور طبیب *حکیم مح...
13/06/2024

السلام علیکم :
سب احباب نوٹ فرما لیں -
13 جون بروز جمعرات آج

شام 05 بجے سے رات 09 بجے تک"

ملتان کے نامور طبیب

*حکیم محمد اجمل خان*

فاضل طب والجراحت ایف ۔ٹی ۔جے (اسلام آباد)
ماہر علاج بالغذا ۔ماہر حجامہ فزیشن و تھراپسٹ
مطب الشفاء اینڈ حجامہ سنٹر چونگی نمبر 08 نزد شیدن مشتاق فش شاپ ملتان پر تشریف فرما ہے ۔
جن جن احباب نےانہیں چیک اپ کروانا ہے یا دوائی لینی ہے یا حجامہ سنت نبوی کروانا ہے وہ ابھی رابطہ کریں ۔

03006385192

03099801032

*مطب الشفاء اینڈ حجامہ سنٹر ملتان*
کوالیفائیڈ & 22 سالہ تجربہ کار طبیب *حکیم اجمل خان* فاضل طب والجراحت ایف ۔ٹی ۔جے ( اسلام آباد )
ماہر علاج بالغذا- ماہر ہربل میڈیسن فزیشن ۔

*حکیم محمد عبداللہ خان*

فاضل طب والجراحت ایف ۔ٹی ۔جے (اسلام آباد)
ماہر علاج بالغذا ۔ماہر حجامہ فزیشن و تھراپسٹ

چونگی نمبر 08 نزد شیدن مشتاق فش شاپ ملتان ۔

13/06/2024
02/01/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .

Address

Chungi No 08 Nazd Sidan Mustaq Fish Shop Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mattab Alshifa & Hijama Center Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mattab Alshifa & Hijama Center Multan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram