Hakeem Abdul Quddus

Hakeem Abdul Quddus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Abdul Quddus, Medical and health, Shop #6, Vehari Chowk, Punjab, Multan.

حکیم حاجی عبدالقدوس، فاضلِ طب ولجراحت، ہربل اور یونانی ادویات سے امراض کا علاج, پنجاب ہیلتھ کیر کمیشن سے منظور شدہ، نظریہ مفردالاعضاء (40184) PHC:
Since 1975 ( مطب دعاخانہ فیض عام )

24/07/2025

💔 کیا آپ جانتے ہیں؟
دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات دل کے دورے (Heart Attack) کی وجہ سے ہوتی ہیں، اور اس کی بڑی وجہ بڑھا ہوا کولیسٹرول ہے۔
🏠 آپ کے اپنے گھر میں بھی ایسے لوگ ہوں گے جن کا وزن یا کولیسٹرول خطرناک حد تک بڑھ چکا ہوگا۔

💊 ہر سال بڑی میڈیکل کمپنیاں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوائیں فروخت کرتی ہیں۔
👨‍⚕️ دل میں مسئلہ ہو تو اکثر ڈاکٹرز "Angioplasty" تجویز کرتے ہیں۔

🧠 اس پروسیجر میں دل کی بند شریان میں ایک Spring نما نلکی (Stent) ڈالی جاتی ہے تاکہ خون رواں رہے۔
💵 امریکہ میں یہ Stent صرف 3 ڈالر (750 سے 850 PKR) میں تیار ہوتا ہے،
لیکن پاکستان یا بھارت میں یہی Stent 3 سے 5 لاکھ روپے میں بیچا جاتا ہے۔ 😳

💸 بہت سے ڈاکٹرز کو اس پر کمیشن ملتا ہے، اس لیے مریض کو بار بار یہ مہنگا علاج کروانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

⚠️ یاد رکھیں! یہ صرف وقتی حل ہوتا ہے، مستقل علاج نہیں۔
Stent کے اردگرد دوبارہ کولیسٹرول جمع ہو جاتا ہے، اور مریض دوبارہ دل کے دورے کا شکار ہو جاتا ہے۔ 😔

✅ قدرتی حل موجود ہے!
دل کی بند شریانوں کو کھولنے کے لیے نیچے دیے گئے گھریلو نسخے پر عمل کریں:

🌿 1. ادرک کا رس:
خون کو پتلا کرتا ہے اور دل کے درد میں 90% تک کمی لاتا ہے۔

🧄 2. لہسن کا رس:
"Allicin" کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے، شریانیں کھولنے میں مددگار۔

🍋 3. لیموں کا رس:
Antioxidants اور وٹامن C سے بھرپور، خون کو صاف اور مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔

🍎 4. سیب کا سرکہ:
نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے، جسمانی تھکاوٹ کم کرتا ہے، اور شریانیں کھولنے میں مدد کرتا ہے۔

👨‍🍳 نسخہ بنانے کا طریقہ:
✔️ 1 کپ ادرک کا رس
✔️ 1 کپ لہسن کا رس
✔️ 1 کپ لیموں کا رس
✔️ 1 کپ سیب کا سرکہ

📍 ان سب کو ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک کہ مقدار 3 کپ رہ جائے۔
📍 ٹھنڈا ہونے پر 3 کپ خالص شہد مکس کریں۔
📍 روزانہ صبح خالی پیٹ 3 چمچ استعمال کریں۔

💪 ان شاء اللہ یہ شریانوں کی رکاوٹ دور کر کے دل کو طاقتور بنائے گا۔

🚨 دل کے دورے کی علامات ہونے پر تنہا ہوں تو کیا کریں؟
1️⃣ گہرے سانس لیں،
2️⃣ زور سے کھانسیں، جیسے سینے سے بلغم نکالنی ہو
3️⃣ ہر 2 سیکنڈ بعد یہ عمل دہراتے رہیں
یہ عمل دل کی دھڑکن کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔۔

📢 یہ معلومات مفید لگیں؟ تو ضرور شیئر کریں تاکہ کسی کی جان بچ سکے!
جزاک اللہ خیرا

Copied post. But it really does work.

07/03/2024

وإذا مرضت فهو يشفين ( القرآن)
ترجمہ: اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے۔

✨طبی، یونانی اور دیسی علاج یا مشورے کیلئے رابطہ کیجئے۔
✨سرٹیفائیڈ حکیم عبد القدوس
✨دوخانہ فیض عام
✨ 45 سال سے انسانیت کی خدمت کےلئے کوشاں

07/03/2024
20/02/2024

طبی، یونانی اور دیسی علاج یا مشورے کیلئے رابطہ کیجئے

12/02/2024

The Most Trusted Name in Unani Medicine, Since 1975 ( مطب دوا خانہ فیض عام )
Punjab Health Care Registration No: 40184



Call now to connect with business.

Address

Shop#6, Vehari Chowk, Punjab
Multan
6000

Opening Hours

Monday 11:00 - 16:00
Tuesday 11:00 - 16:00
Wednesday 11:00 - 16:00
Thursday 11:00 - 16:00
Saturday 11:00 - 16:00
Sunday 11:00 - 16:00

Telephone

+923007316251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Abdul Quddus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Abdul Quddus:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram