
05/12/2024
اندرون لوہاری گیٹ ملتان میں واقع یہ گھر جو قیام پاکستان سے پہلے ہندو وکیل تیرتھ رام کی ملکیت تھا۔راۓ زادہ تیرتھ رام ملتان ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر اور ایڈوکیٹ لاہور ہائ کورٹ تھے - کافی عرصہ پہلے ہمیں یوٹیوب پر اس گھر کو ڈھونڈھنے کی ریکویسٹ موصول ہوئ - چونکے قیام پاکستان کے بعد سے کئ محلوں کے نام تبدیل ہو چکے ہیں اس لیے اس کو ڈھونڈنے میں کافی مشکل ہوئ اس محلے کا پرانا نام محلہ راۓ زادگان تھا جو اب تبدیل ہو چکا - اب یہ گھر اسلم صاحب کی ملکیت ہے-گھر کے باہر آج بھی وہی قدیم تختی نصب ہے جو گھر بنانے والوں نے نصب کی-گھر کے موجودہ مکین اسلم صاحب نے ابھی تک اس گھر کو بڑی حد تک اپنی اصل حالت میں برقرار رکھا ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ ہم نے اس گھر کو کیسے ڈھونڈھا اور اندرون ملتان کی گلیاں اور بھول بھللیاں دیکھیے۔
In this video we have travelled to locate an old home of 1935 belonging to Mr Teerath Ram Advocate amd member lahore high court and multan board member. We ...