Pakistan Pharmacists Association Multan & Southern Punjab

Pakistan Pharmacists Association Multan & Southern Punjab This page is designed only for pharmacists of whole world for sharing activities. 00923008633651

  بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان   ۔۔۔گولڈن جوبلی۔۔۔ تحریر عزیز احمد قیصرانی شعبہ فارمیسی ۔۔۔اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو ...
04/05/2025


بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ۔۔۔گولڈن جوبلی۔۔۔
تحریر عزیز احمد قیصرانی شعبہ فارمیسی ۔۔۔

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو جب بھی یاد کرنے بیٹھتا ھوں تو تعلیم اور شعور جیسی نعمت کا اعتراف کرنا اور شکر ادا کرنا لازمی سمجھتا ھوں اس عظیم درسگاہ نے مجھے تعلیم شعور پہچان اور زمانے کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کا موقع فراہم کیا
جب میں نے فارمیسی میں ایڈمیشن لیا اس وقت پنجاب میں تین یونیورسٹیاں تھیں پنجاب یونیورسٹی لاہور زکریا یونیورسٹی ملتان اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
اس دور میں بی زید یو پنجاب یونیورسٹی کے ھم پلہ تصور کی جاتی تھی بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ انتظامی تعلیمی اور ماحول کے حساب سے زکریا یونیورسٹی ملتان کو بہتر سمجھا جاتا تھا میں نے بی فارم اور ایم فل یہاں سے کیا اور پھر ایک سال بطور پارٹ ٹائم ٹیچر خدمات انجام دیں بعد ازاں سعودی عرب جاب کے سلسلے میں جانا پڑا ،،،اس مادر علمی کے احسانات ھیں کہ معاشرے میں جہاں بھی گے تعلیم اور پروفیشن کی بدولت عزت کمائ

میرے کلاس فیلوز جناب پروفیسر سید نثار شاہ صاحب جناب محمد راشد ایزدی احمد یار خان ملانہ مرحوم ملک نبی بخش سہیل احمد عامر بشیر وارث ڈوگر نعیم نقوی جلیل ملک تنویر شیرازی ندیم صاحب تنویر گوجرنوالہ ثاقب بھٹی خالد مسعود اگر کوئی نام رہ جاے تو معذرت ،،سب کلاس فیلوز ماشاءاللہ بہترین لایف گزار رھے ھیں پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل صاحب چیرمین اور دین فیکلٹی آف فارمیسی تھے ڈاکٹر نزیر رومانی مرحوم کی وائس چانسلر شپ بہترین انتظامی تعلیمی کی بدولت اس وقت زکریا۔ یونیورسٹی کو ھمیشہ آگے ترقی کرتے ھوے دیکھا فرسٹ ایر کی کلاسز اولڈ کیمپس ھوتی تھی دوسرے سال سے نیو کیمپس منتقل ھو گیے تھے ایک ھوسٹل ابوبکر ھال ھوتا تھا بعد ازاں عمر ھال اور عثمان ھال بھی فنکشنل ھو گیا تھا
امتحانات ھمیشہ وقت پر ھوتے تھے لیفٹ اور رائٹ کی خوب سیاست ھوتی تھی مگر ھنگامہ ارائ اور تشدد سے پاک ،،البتہ ایم فل کے دوران کچھ ناخوشگوار واقعات رونما ھوے تھے مختصر تعداد کی بدولت تمام طلباء اساتذہ اور غیر تدریسی سٹاف ایک دوسرےکو زاتی طور پر اور نام سے جانتے تھے فارمیسی اور ایم بی اے والوں کا ھر فیلڈ میں کمپٹیشن ھوتا تھا نفرتیں کم اور محبتیں زیادہ تھیں میرے پاس یونیورسٹی دور کے البم محفوظ نہیں رھے البتہ حلقہ ۔یاران کی ایک طویل فہرست ھے ۔۔جہاں بھی ھوں خوش اور شاداب رھیں
کچھ دوستوں نے اولڈ زکرین بنا کر پرانے دوستوں سے ملاقات اور رابطے کا موقع فراہم کیا انکی کاوش کو سلام پیش کرتے ہیں اور استدعا ھے کہ اولڈ زکرین کی ایک ڈائریکٹری مرتب کی جاے تاکہ معلوم ہو کہ دوست کس شعبے میں خدمات دے رھے ھیں
دعا ھے کہ یہ عظیم درسگاہ مزید ترقی کرے اور علم کی روشنی سے منور کرتی رھے
Copied from the wall of Sir Aziz Ahmad Qaisrani

03/05/2025

Quetta: A groundbreaking four-tier service structure for pharmacists and drug inspectors has been approved, paving the way for enhanced employment opportunities and a brighter future for pharmacists.

  Muhammad Ashfaq, Muhammad Jamil, junaid khan, Sir Tahir Razi, Muhammad Wajid & Inamulhaq in Canada.
03/05/2025


Muhammad Ashfaq, Muhammad Jamil, junaid khan, Sir Tahir Razi, Muhammad Wajid & Inamulhaq in Canada.

  Ch.Afzal Aslam, Ch.Tariq Mahmood & Rana Saif Ur Rehman Rana
03/05/2025


Ch.Afzal Aslam, Ch.Tariq Mahmood & Rana Saif Ur Rehman Rana

 Rana Muhammad Iyas, Muhammad Zafar Farooq, & Tariq Mahmood
03/05/2025


Rana Muhammad Iyas, Muhammad Zafar Farooq, & Tariq Mahmood

03/05/2025
Last President of student union of B.Z.U Multan, Pharmacist Abdul Rab Mujahid
03/05/2025

Last President of student union of B.Z.U Multan, Pharmacist Abdul Rab Mujahid

It is with great pleasure that we congratulate Dr. Abdul Wahab on his three-year appointment as Chairman of the Departme...
03/05/2025

It is with great pleasure that we congratulate Dr. Abdul Wahab on his three-year appointment as Chairman of the Department of Pharmacy.

01/05/2025

25-اپریل-2025
*بلوچستان انسٹیٹوٹ آف نیفرالوجی اینڈ یورالوجی کوٸٹہ نے زندگی بچانے والے گردے کی پیوند کاری (رینل /کڈنی ٹرانسپلانٹ) کی خدمات دوبارہ شروع کیں*

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دور اندیش قیادت ، وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی غیر متزلزل حمایت اور سیکرٹری صحت مجیب احمد پانیزئی کی مسلسل رہنمائی میں، BINUQ نے ایک سال کے وقفے کے بعد آج گردے کی پیوند کاری (کڈنی ٹرانسپلانٹ) خدمات کی فاتحانہ بحالی کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہے۔

ہمارے کنسلٹنٹس اور سرشار سپورٹ ٹیم کی غیر معمولی کوششوں کے ذریعے، رینل (کڈنی) ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ کیا گیا ہے۔

زچگی کی محبت اور بے لوثی کے ایک غیر معمولی عمل میں ایک ماں نے اپنا گردہ عطیہ کرکے اپنی بیٹی کو زندگی کا قیمتی تحفہ دیا ہے۔ بیٹی پچھلے ایک سال سے ڈائیلاسز کا کٹھن سفر برداشت کر رہی تھی۔

ضلع نوشکی کے ایک مستحق اور پسماندہ خاندان سے تعلق رکھنے والے عطیہ کرنے والے اور وصول کرنے والے دونوں صحت یاب ہو رہے ہیں، الحمدللہ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ اہم ٹرانسپلانٹ مکمل طور پر ماہر BINUQ ٹیم نے بغیر کسی بیرونی مدد کے کیا ۔

یہ اہم سروس اب بلوچستان کے غریب اور نادار مریضوں کے لیے ایک مسلسل فراہمی ہوگی، جنہیں دوسری صورت میں دوسرے صوبوں میں ٹرانسپلانٹ کے طریقہ کار کے لیے دس گنا اخراجات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان انسٹیٹوٹ آف نیفرالوجی اینڈ یورالوجی کوٸٹہ ، سربراہ شعبہ گردہ ڈاکٹر فضل مندوخیل کی سربراہی میں گردے کی ماہر پیوند کاری کی ٹیم جن میں ڈاکٹر نادیہ افتخار ، ڈاکٹر حبیب بلوچ ، ڈاکٹر حمید اللہ ، ڈاکٹر صادق کاکڑ جبکہ سربراہ شعبہ یورالوجی ڈاکٹر حیات کاکڑ ، ڈاکٹر شوکت علی ، ڈاکٹر مقبول جبّار ، ڈاکٹر احمداللہ ، ڈاکٹر راشد علی اور ڈاکٹر اسفند یار کے ساتھ ساتھ پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹرعبدالغفّار مندوخیل اور ان کی ٹیم میں ڈاکٹر انوّر ، ڈاکٹر چاندی کپور جبکہ ریڈیالوجی سے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اعجاز اور کی ٹیم میں ڈاکٹر ظہور ،ڈاکٹر سلیم،ڈاکٹر فرزانہ شامل رہے۔ ان کے ساتھ ساتھ ماہرامراض قلب ڈاکٹر ناصر انیستھیزیا کےلیے ڈاکٹر مولا بخش,،ڈاکٹر یحیٰی ڈاکٹر اکرم اور دیگر سرجنز اور فزیشنز میں ڈاکٹر منان ،ڈاکٹرھاشم، اسد ندیم اور تمام پیرامیڈیکل اسٹاف، مین آئ-سی-یو، ٹرانسپلانٹ آئی-سی-یو ، وارڈ کا اسٹاف ، شعبہ فارمیسی ، شعبہ باٸیومیڈیکل اور دیگر معاونین شعبہ جات شامل رہے۔

*چیف ایگزیکٹو آفیسر*
BINUQ

Sweet Memories, one-day trip of Faculty of Pharmacy, B.Z.U Multan.From left Standing:Syed Hassan Askari, Afzal Aslam, La...
01/05/2025

Sweet Memories, one-day trip of Faculty of Pharmacy, B.Z.U Multan.
From left Standing:Syed Hassan Askari, Afzal Aslam, Late Javed Ch, and M***i, Junaid Khan, Ejaz Ghauri, Mubeen, Qamar Tauheed, and a foreign student.
From left Sitting: Ghulam Murtaza Munan ur Rehamn, Muhammad Imran, Sahid Karim, Muhammad Aslam, Late Afraz Saleem, and Muhammad Asghar Khan are also in the picture.

01/05/2025

Address

Multan

Telephone

+923008633651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Pharmacists Association Multan & Southern Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Pharmacists Association Multan & Southern Punjab:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram