Tabeeb and Health in Urdu

Tabeeb and Health in Urdu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tabeeb and Health in Urdu, Health & Wellness Website, Office No 39 Block Y Bodla Town Qasori Chowk, Multan.

طبیب اور صحت" میں خوش آمدید، یہاں ہم آپ کو جڑی بوٹیوں کے قدیم علم اور جدید طبی تحقیق کے امتزاج سے صحت مند زندگی گزارنے کے آسان اور موثر طریقے بتاتے ہیں، جن سے پیچیدہ امراض کا علاج ممکن بنایا جاسکتاہے۔

Zara Hayat Capsules are a natural Support for male fertility is a vitality boost using natural ingredients. This formula...
06/10/2024

Zara Hayat Capsules are a natural Support for male fertility is a vitality boost using natural ingredients. This formula addresses issues like oligos***mia and azoos***mia, improving s***m count, quality, and testosterone levels. Made with pure, natural ingredients, it supports hormonal balance and unlocks full potential.

Male fertility is influenced by hormones like testosterone, FSH, LH, and prolactin. Testosterone is crucial for s***m pr...
07/08/2024

Male fertility is influenced by hormones like testosterone, FSH, LH, and prolactin. Testosterone is crucial for s***m production, while FSH affects fertility. LH stimulates testosterone production, while prolactin reduces testosterone, affecting erectile function. Understanding these interplays is essential for effective fertility management.

مردانہ بانجھ پن ایک عام مگر پیچیدہ مسئلہ ہے جو مردانہ زرخیزی کے عمل کو متاثر کرتا ہے، اس مرض میں حمل ٹھہرانے کی اہلیت نہ...
21/06/2024

مردانہ بانجھ پن ایک عام مگر پیچیدہ مسئلہ ہے جو مردانہ زرخیزی کے عمل کو متاثر کرتا ہے، اس مرض میں حمل ٹھہرانے کی اہلیت نہیں رہتی۔
#بانجھ #مردانہ بانجھ پن #بےاولادی #حمل

واذا مرضت فھو یشفین !بانجھ پن، بے اولادی کا علاج انفرٹیلیٹی ہربل کلینک ملتان، بے اولادی کی صورت میں مشاورت اور علاج کیلئ...
15/06/2024

واذا مرضت فھو یشفین !
بانجھ پن، بے اولادی کا علاج انفرٹیلیٹی ہربل کلینک ملتان، بے اولادی کی صورت میں مشاورت اور علاج کیلئے ضرورت رابطہ کریں۔

خواتین میں ماہواری کا رکاوٹ کے ساتھ آنا ایک عام مرض ہے جس کو عسرالطمث بھی کہا جاتا ہے جس میں ماہواری کا خون بہت کم مقدار...
14/06/2024

خواتین میں ماہواری کا رکاوٹ کے ساتھ آنا ایک عام مرض ہے جس کو عسرالطمث بھی کہا جاتا ہے جس میں ماہواری کا خون بہت کم مقدار میں درد کے ساتھ آتا ہے، بہت ساری عورتوں میں بےاولادی یا حمل نہ ٹھہرنے کی وجہ یہی مرض ہوتاہے۔
#حیض #ماہواری #عسرالطمث #زنانہ #حمل

خواتین میں پیریڈز (ماہواری) کا مقررہ مقدار سے زیادہ آنا ایک مرض کی کیفیت ہے جو اکثر بانجھ پن و بے اولادی کا باعث بن سکتی...
12/06/2024

خواتین میں پیریڈز (ماہواری) کا مقررہ مقدار سے زیادہ آنا ایک مرض کی کیفیت ہے جو اکثر بانجھ پن و بے اولادی کا باعث بن سکتی ہے۔اس کی اہم وجوہات کے بارے جاننا اور اپنے طبیب کو آگاہ کرنا ضروری ہے۔
#بےاولادی #کثرت طمث #ماہواری #بےاولادی





اکثر خواتین دو جڑواں یا اس سے زائد بچوں کو جنم دیتی ہیں طبی نقطہ نظر سے اس شاندار نعمت خداوندی پر ایک تحریر #حمل  #جڑواں...
11/06/2024

اکثر خواتین دو جڑواں یا اس سے زائد بچوں کو جنم دیتی ہیں طبی نقطہ نظر سے اس شاندار نعمت خداوندی پر ایک تحریر
#حمل #جڑواں #حاملہ

عورت میں حمل کا گر جانا ایک تکلیف دہ امر ہوتا ہے جس کی کافی ساری وجوہات ہوتی ہیں اسے اٹھراہ کا مرض بھی کہا جاتاہے اس مرض...
10/06/2024

عورت میں حمل کا گر جانا ایک تکلیف دہ امر ہوتا ہے جس کی کافی ساری وجوہات ہوتی ہیں اسے اٹھراہ کا مرض بھی کہا جاتاہے اس مرض کے علاج کیلئے اچھی تشخیص اور سمجھدار معالج کی ضرورت ہوتی ہے۔
#حمل #اٹھراہ #اسقاط #بےاولادی #معالج

فیلوپین ٹیوبز میں پیدا ہونے والی رکاوٹ حمل کے ٹھہرنے میں رکاوٹ کا باعث بن سکتی ہے جو کہ علاج نہ ہونے کی صورت میں بانجھ پ...
09/06/2024

فیلوپین ٹیوبز میں پیدا ہونے والی رکاوٹ حمل کے ٹھہرنے میں رکاوٹ کا باعث بن سکتی ہے جو کہ علاج نہ ہونے کی صورت میں بانجھ پن کی طرف جاتی ہے۔
#بےاولادی #بانجھ #حمل #فیلوپین #علاج

عورتوں میں سیلان الرحم  یعنی لیکوریا (Leucorrhea) کے مرض کے دائمی طور پر رہنے سے ان میں حمل ٹھہرنے کی صلاحیت متاثر ہوسکت...
08/06/2024

عورتوں میں سیلان الرحم یعنی لیکوریا (Leucorrhea) کے مرض کے دائمی طور پر رہنے سے ان میں حمل ٹھہرنے کی صلاحیت متاثر ہوسکتی ہے کیونکہ اس مرض کا وجود حمل میں رکاوٹ کا باعث بن سکتاہے۔
#بےاولادی
#نسوانی
#بانجھ


خواتین میں بانجھ پن کے علاج کی کامیابی کی شرح مرض کی مکمل تشخیص اور طب کے مروجہ اصولوں کے مطابق طریقہ علاج پر منحصر ہے۔ ...
07/06/2024

خواتین میں بانجھ پن کے علاج کی کامیابی کی شرح مرض کی مکمل تشخیص اور طب کے مروجہ اصولوں کے مطابق طریقہ علاج پر منحصر ہے۔
#بانجھ #زنانہ #اٹھراہ #نسوانی #طب

خواتین میں حیض یعنی ماہواری کے مسائل بے اولادی (بانجھ پن)کا سبب بن سکتے ہیں، ماہواری کے نظام میں رکاوٹ یا زیادتی دونوں ک...
06/06/2024

خواتین میں حیض یعنی ماہواری کے مسائل بے اولادی (بانجھ پن)کا سبب بن سکتے ہیں، ماہواری کے نظام میں رکاوٹ یا زیادتی دونوں کیفیات بانجھ (انفرٹیلیٹی) کا باعث بن سکتی ہیں۔
#بےاولادی #بانجھ #ماہواری #حمل #حیض #خواتین #زنانہ

Address

Office No 39 Block Y Bodla Town Qasori Chowk
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabeeb and Health in Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram