The Life Care Hospital, an Addiction & Mental Health Rehabilitation Centre

  • Home
  • Pakistan
  • Multan
  • The Life Care Hospital, an Addiction & Mental Health Rehabilitation Centre

The Life Care Hospital, an Addiction & Mental Health Rehabilitation Centre Rao Baqir Ali
CEO/Managing Director at Life Care Rehab Center Multan

28/11/2025
✨Life Care Rehab Center Multan ✨نشے کی بیماری ہر مرحلے پر قابل علاج ہے دی لائف کیئر ہسپتال ملتان  میں ہم ایک خوسگوار ماح...
10/11/2025

✨Life Care Rehab Center Multan ✨
نشے کی بیماری ہر مرحلے پر قابل علاج ہے
دی لائف کیئر ہسپتال ملتان میں ہم ایک خوسگوار ماحول میں علاج کے بین الاقوامی معیار کے مطابق نشے میں مبتلا افراد کو انفرادی نوعیت کی دیکھ بھال اور سائکاٹرسٹ اور ماہر نفسیات کے زیر نگرانی علاج کی اعلی ترین سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ علاج کے بعد نشے کا مریض ایک بہترین اور کامیاب زندگی گزار سکتا ہے۔
نشہ کی بیماری ایک نفسیاتی بیماری ہے جس کا اظہار انسانی رویوں کے ذریعے ہوتا ہے۔بیماری بڑھنےکی وجہ سے نفسیاتی مسائل بھی بڑھتے رہتے ہیں۔اگر آپ کے پیارے کے لیے نشہ خاندان،کام کاج تعلیم اور اخلاقی اقدار سے زیادہ اہمیت اختیار کر چکا ہے تو آپ کے پیارے کو علاج کی ضرورت ہے۔
نشے کی اس مہلک بیماری سے مستقل چھٹکارے اور دیگر نفسیاتی اور ذہنی امراض کے علاج کیلئے آپ مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ کیجئے
📞 0301-5519977, 0300-3922443
📌فاطمہ جنا ٹاؤن گیٹ نمبر 3 بی بلاک ہاؤس نمبر 159 ملتان
hospital



















🇵🇰 یومِ اقبال — 9 نومبر 🇵🇰آج ہم شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ہمیں خودی، ایمان اور ع...
09/11/2025

🇵🇰 یومِ اقبال — 9 نومبر 🇵🇰
آج ہم شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ہمیں خودی، ایمان اور عمل کا درس دیا۔
اقبال کا پیغام آج بھی ہمیں حوصلہ دیتا ہے کہ ہم اپنی پہچان، علم اور ایمان سے ایک مضبوط قوم بنیں۔ 🌟
📞 0301-5519977, 0300-3922443
📌فاطمہ جنا ٹاؤن گیٹ نمبر 3 بی بلاک ہاؤس نمبر 159 ملتان
hospital




















#پاکستان #خودی #حوصلہ

نشہ اور ذہنی بیماریوں سے نجات ممکن ہے!Life Care Rehab Center Multan میں ماہر ڈاکٹروں اور تربیت یافتہ ٹیم کے زیرِ نگرانی ...
29/10/2025

نشہ اور ذہنی بیماریوں سے نجات ممکن ہے!
Life Care Rehab Center Multan
میں ماہر ڈاکٹروں اور تربیت یافتہ ٹیم کے زیرِ نگرانی بہترین علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
ہم آپ کو ایک پرسکون، گھرجیسے ماحول میں صحت مند زندگی کی طرف واپس لاتے ہیں۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے پیاروں کو نئی زندگی کا موقع دیں۔ 💚

📞 0301-5519977 | 0300-3922443
📍 Location: سلطان کالونی، نزد باری چوک، ملتان

✨Life Care Rehab Center Multan ✨ڈی لائیو کیئر ہسپتال ملتان جو کہ پہلے کیکر سٹاپ شاہ رکن  عالم میں تھا وہ اب شفٹ کر دیا گ...
29/10/2025

✨Life Care Rehab Center Multan ✨
ڈی لائیو کیئر ہسپتال ملتان جو کہ پہلے کیکر سٹاپ شاہ رکن عالم میں تھا وہ اب شفٹ کر دیا گیا ہے فاطمہ جنا ٹاؤن گیٹ نمبر 3 نزد سلطان گھی مل B بلاک ہاؤس نمبر 159.
ادارہ برائے علاج منشیات و نفسیاتی امراض



















Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Life Care Hospital, an Addiction & Mental Health Rehabilitation Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share