
18/09/2025
🌟 جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے خوشخبری 🌟
اب پہلی بار انٹروینشنل ریڈیالوجی (Interventional Radiology) جیسی جدید اور عالمی معیار کی سہولت جنوبی پنجاب میں دستیاب ہے۔
👨⚕️ ڈاکٹر ابتسام ظفر — شوکت خانم اسپتال لاہور سے تربیت یافتہ
(انٹروینشنل ریڈیالوجسٹ)
اب آپ کے اپنے شہر میں موجود ہیں جدید اور محفوظ طریقہ علاج کے ساتھ، جن کی بدولت کئی پیچیدہ بیماریوں کا علاج بغیر بڑے آپریشن، کم وقت اور زیادہ کامیابی کے ساتھ ممکن ہے۔
📌 دستیاب سہولیات:
✔️ بچوں کی پیدائش میں رکاوٹ بننے والے رسولیوں کا علاج (Uterine Fibroids)
✔️ مردانہ بانجھ پن (Varicoceles) کا جدید اور بغیر آپریشن علاج
✔️ جگر کے کینسر (Liver Cancer) کا مؤثر علاج
✔️ اینژیوگرافی اور اینژیوپلاسٹی (Angiography & Angioplasty)
✔️ بایوپسی اور ڈرینیج (Biopsy & Drainage)
✨ اب بڑے شہروں کا سفر کیے بغیر، یہ تمام جدید سہولیات آپ کو جنوبی پنجاب ہی میں میسر ہیں۔
📞 رابطہ کریں اور جدید انٹروینشنل ریڈیالوجی کے ثمرات سے فائدہ اٹھائیں۔
#ملتان
#پاکستان
#علاج
#ریڈیالوجی