Health of herbas

Health of herbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health of herbas, Doctor, Multan.

ہماری ہربل میڈیسن آپ کی صحت مند زندگی کا قدرتی حل ہے۔ ہم معیاری جڑی بوٹیوں اور قدرتی اجزاء سے تیار کردہ مصنوعات پیش کرتے ہیں جو صدیوں پرانی روایات اور جدید تحقیق کا امتزاج ہیں۔ ہمارا مقصد آپ کو محفوظ، مؤثر اور قدرتی علاج فراہم کرنا ہے

22/06/2025

سپرم بوسٹر جراثیم کی کمی
ھوالشافی.
پنبہ دانہ 20 گرام
تخم پیاز 25 گرام
تخم بھنڈی 50 گرام
ثعلب پنجہ 100 گرام
اسگندھ ناگوری 100 گرام
موصلی سفید انڈیا والی 100 گرام
ثعلب مصری 100 گرام
موصلی سیاہ 50 گرام
الائچی خورد 25 گرام
کوزہ مصری 150 گرام
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ کھائیں کھانے سے پہلے
مزید تفصیل جاننے کے لئے اس نمبر پر رابطہ
0304-0782941

⭐ لہسن اور سرسوں کے تیل کی تیاریاجزاء:سرسوں کا تیل: 1 کپ (250 ملی لیٹر)لہسن: 8-10 جوے (چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا ہوا)طریقہ:1....
22/06/2025

⭐ لہسن اور سرسوں کے تیل کی تیاری

اجزاء:

سرسوں کا تیل: 1 کپ (250 ملی لیٹر)

لہسن: 8-10 جوے (چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا ہوا)

طریقہ:

1. ایک سوس پین یا دیگچی میں سرسوں کا تیل ڈالیں۔

2. درمیانی آنچ پر تیل کو گرم کریں۔

3. جب تیل گرم ہونے لگے، تو کٹے ہوئے لہسن کے جوے اس میں ڈالیں۔

4. لہسن کو ہلکا براؤن ہونے تک تلیں۔ (خیال رکھیں کہ جل نہ جائے)

5. تیل کو ٹھنڈا ہونے دیں۔

6. چھان کر کسی شیشے کی بوتل یا جار میں محفوظ کر لیں۔

✅ فوائد:

1. بالوں کے لیے:

بالوں کی جڑوں کو مظبوط کرتا ہے۔

خشکی کم کرتا ہے۔

بالوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے۔

سفید بالوں کو روکنے میں مددگار (محدود پیمانے پر)

2. جلد کے لیے:-

اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے جلد کے انفیکشن سے بچاتا ہے۔

پھٹے ہوئے ہونٹوں یا ایڑھیوں پر لگانے سے نرمی آتی ہے۔

3. درد کے لیے:

پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں آرام دیتا ہے۔

نزلہ، زکام یا سینے کی جکڑن کے دوران سینے پر مالش کریں۔

4. مدافعتی نظام کو بہتر بنانا:-

لہسن میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو جسمانی قوتِ مدافعت کو بڑھاتے ہیں (اگر کھانے میں شامل کریں تو)۔۔

19/06/2025
  ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں0304-0782941
13/06/2025

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0304-0782941

جگر مثانہ کی گرمی کے لیے عورتوں ۔مردوں کے لیے یکساں ھوالشافی---/تخم کاسنی ۔100 گرام مصری 50 گرام پیس کر مکس کر لیں ۔۔صبح...
13/06/2025

جگر مثانہ کی گرمی کے لیے عورتوں ۔مردوں کے لیے یکساں
ھوالشافی---/
تخم کاسنی ۔100 گرام مصری 50 گرام پیس کر مکس کر لیں ۔۔
صبح خالی پیٹ ایک چھوٹی چمچ عرق کاسنی کے ساتھ اور دوسری چمچ عصر کے ٹائم استعمال کریں 15 دن استعمال کریں اگر آرام آجائے تو لمبا عرصہ تک استعمال نہ کریں یہ حد سے زیادہ ٹھنڈک پیدا کردیتا ھے

دودھ جلیبی انسان کو کن کن بیماریوں سے شفا دیتی ہے..آج سے 20 سال پہلے دودھ جلیبی کا بہت رجحان ہوتا تھا دودھ کی دکان پہ گر...
11/06/2025

دودھ جلیبی انسان کو کن کن بیماریوں سے شفا دیتی ہے..
آج سے 20 سال پہلے دودھ جلیبی کا بہت رجحان ہوتا تھا دودھ کی دکان پہ گرم گرم کاڑھے ہوئے دودھ اور نرم نرم جلیبی کو صحت کا خزانہ سمجھا جاتا تھا
مگر افسوس نئی نسل اس کے فوائد سے آشنا نہیں..🌸
یہ کمر درد ، تھکاوٹ، اعصابی تناؤ ، نزلہ زکام ،ہڈیوں جوڑوں کا درد، سر درد، پٹھوں کے کھچاؤ جیسی کئی اور بیماریوں کو پاس بھی نہیں آنے دیتی تھی ۔
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
جلیبی کی حیثیت پاکستان کی قومی مٹھائی کی سی ہے یہ سال کے بارہ مہینے بنائی جاتی ہے اور اس کو کھانے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہی ہو رہا ہے ، چینی کے شیرے میں ڈوبی بل کھاتی جلیبی جب حلوائی کی کڑھائی سے باہر نکلتی ہے تو اس کی لذت کے بارے میں سوچ کر دیکھنے والے کے منہ میں پانی بھر آتا ہے-😍😍😍😍😍
سردی کے موسم میں یہی جلیبی جب گرم گرم دودھ میں ڈبو کر کھائی جاتی ہے تو اس کی حیثیت صرف ایک مثھائی کی نہیں رہتی ہے بلکہ یہ یونانی حکما کے مطابق ایک طاقت فراہم کرنے والے کشتے میں تبدیل ہو جاتی ہے اور بیش بہا طبی فوائد کی حامل غذا بن جاتی ہے دودھ جلیبی کو کھانے کے اہم طبی فوائد کچھ اس طرح سے ہوتے ہیں-💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪

🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎🤎
دودھ اور جلیبی کا ملاپ کیلشیم، پروٹین اور کاربوہائيڈریٹ سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے اور جسم میں گرمی مہیا کرتی ہے جو کہ سردی کے اثرات کا خاتمہ کرتی ہے اور جسم کو سردی سے مقابلہ کرنے کی طاقت فراہم کرتی ہے-

👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
سردی کے موسم میں ہڈیوں میں درد ہونا ایک عام سی بات ہوتی ہے خاص طور پر جوڑوں کے درد کے مریض اس موسم میں ان دردوں سے بہت پریشان نظر آتے ہیں- ایسے مریض دن میں ایک بار دودھ جلیبی کا استعمال کریں اس سے ان کی ہڈيوں کی سوزش میں نہ صرف کمی واقع ہو گی بلکہ دودھ جلیبی کی گرمی سے دردوں میں بھی آرام ملے گا-

,💪💪💪💪💪🤎🤎💪💪💪💪💪💪💪
انسانی جسم میں پٹھے جسم کو نہ صرف حرکت دینے میں استعمال ہوتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تمام اہم افعال میں اہم کردار ادا کرتے ہیں- مگر سردی کے موسم میں ان میں سوزش اور سختی کے باعث شدید درد کی شکایت ہو سکتی ہے اس صورت میں دودھ جلیبی کا ایک پیالہ نہ صرف ان پٹھوں کی سوزش کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ ان میں گرمی فراہم کر کے ان کی نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرتا ہے-

💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
ناک کا بند ہو جانا یا پھر نزلہ کا بہنا بخار اور سردرد کا سبب بن سکتا ہے اس صورت میں گرم چیزوں کا استعمال نہ صرف اس کیفیت کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ دودھ جلیبی کا روزانہ استعمال اس سے محفوظ رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے-🙏🙏🙏🙏🙏🙏😍😍😍😍
جلیبی کی مٹھاس انسان کے خوش ہونے والے ڈوپامائن کے افراز کا سبب بنتی ہے جس سے انسان کا موڈ بہتر ہوتا ہے اور اس کے استعمال سے وہ خوشی محسوس کرتا ہے اور اس کو ڈپریشن سے بھی نجات ملتی ہے-
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
طریقہ ۔۔۔ آدھا کلو گرم دودھ میں ایک پاٶ جلیبی ڈال دیں پندرہ بیس منٹ بعد نرم ہوجاٸینگیں چمچ سے تناول فرماٸیں🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️

جو لوگ وقت سے پہلے بوڑھا نہ ہونا چاہتے ہوں‘ دل جگر‘ معدے‘ پٹھوں اور اعصاب کے مریض نہیں بننا چاہتے اپنی یادداشت‘ طاقت اور...
10/06/2025

جو لوگ وقت سے پہلے بوڑھا نہ ہونا چاہتے ہوں‘ دل جگر‘ معدے‘ پٹھوں اور اعصاب کے مریض نہیں بننا چاہتے اپنی یادداشت‘ طاقت اور قوت کو ہمیشہ سدا بہار رکھنا چاہتے ہیں وہ اپنے جسم کوپررونق اور پربہار رکھ کر جسم کو ایک نئی زندگی دینا چاہتے ہیں‘ وہ لوگ میرے اس ٹوٹکے کو ضرور آزمائیں۔

قارئین!

آپ گمان نہیں کر سکتے کہ ان تین فطری قوتوں اور طاقتوں کی کیا طاقت،قوت اور انرجی ہوگی اور اس کے اندر کیا جسمانی‘ اعصابی‘ پٹھوں کی‘ معدے اور دل ودماغ کی طاقت ہوگی۔

بس قارئین یہ تین ٹانک آج میں آپ کو دینا چاہتا ہوں۔

پہلا ٹانک:

چنا اور اس کا استعمال۔

دوسری چیز

*گُڑ ہے:

لیکن گُڑ وہ جو ڈارک ہو بلکہ ڈارک براؤن ہو۔

تیسری چیز:

*پیاز ہے

اب آپ ایسا کریں چنے کے آٹے کی روٹی لیکن چنا وہ ہو جو چھلکے سمیت ہو، آٹا پیس لیں، دیسی گھی ملا کر اس کی روٹی بنا کر پیاز کاٹ کر روٹی پیاز سے کھائیں اور مزے لے لے کر کھائیں چھوٹے چھوٹے نوالے ہوں‘ اس میں پیاز ڈال کر خوب چبا چبا کر کھائیں‘ چاہیں ساتھ گڑ بھی کھاتے جائیں ورنہ بعد میں حسب طبیعت گڑ کھائیں۔ساتھ میں قہوہ بھی پی سکتے ھیں۔۔

مردانہ بانجھ پن (Male Infertility) ایک ایسی حالت ہے جس میں مرد کی تولیدی صلاحیت متاثر ہوتی ہے اور وہ اپنی شریکِ حیات کو ...
02/06/2025

مردانہ بانجھ پن (Male Infertility) ایک ایسی حالت ہے جس میں مرد کی تولیدی صلاحیت متاثر ہوتی ہے اور وہ اپنی شریکِ حیات کو حاملہ کرنے سے قاصر ہوتا ہے۔ اس کی سب سے عام وجہ سپرم کی مقدار (S***m Count) کا کم ہونا یا سپرم کے معیار میں کمی ہے۔

---

🔍 مردانہ بانجھ پن کی وجوہات

1. جسمانی/طبی وجوہات:

ویریکوسیل (Varicocele): خصیوں کی رگوں میں سوجن، جو سپرم کی پیداوار کو متاثر کرتی ہے۔

ہارمونی تبدیلیاں: مثلاً FSH، LH، یا ٹیسٹوسٹیرون کی سطح میں کمی یا زیادتی۔

خصیوں کی چوٹ یا سوجن: مثلاً Epididymitis یا Orchitis۔

خصیے کا نہ اترنا (Undescended Te**es): بچپن میں خصیے کا مقام پر نہ آنا۔

جینیاتی مسائل: جیسے Klinefelter Syndrome۔

سپرم کی نالیوں کی بندش: سپرم نالیوں میں رکاوٹ سپرم کے خارج ہونے سے روکتی ہے۔

---

2. ماحولیاتی عوامل:

تابکاری یا زہریلے کیمیکل جیسے لیڈ، آرسینک، کیمیکل فیکٹریوں میں کام کرنا۔

بہت زیادہ گرمی (جیسے بار بار سونا یا گرم پانی کا استعمال)۔

موبائل فون یا لیپ ٹاپ کا لمبے عرصے تک گود میں رکھنا۔

---

3. معاشرتی اور طرزِ زندگی کے عوامل:

سگریٹ نوشی، شراب، یا نشہ آور اشیاء کا استعمال۔

ذہنی دباؤ، نیند کی کمی، یا طویل پریشانی۔

موٹاپا اور غیر متوازن غذا۔

---

🧪 سپرم ٹیسٹ (Semen Analysis) میں دیکھا جاتا ہے:

1. سپرم کی تعداد (Count)

2. حرکت (Motility)

3. شکل (Morphology)

4. مائع کی مقدار و رنگ

---

💊 علاج: وجوہات کے مطابق

1. خوراک اور طرزِ زندگی کی تبدیلی:

تازہ پھل، سبزیاں، خشک میوہ جات (اخروٹ، بادام)، شہد، زعفران، دودھ، انڈے۔

روزانہ ورزش اور وزن کو قابو میں رکھنا۔

ذہنی دباؤ کو کم کرنا۔

2. طبی علاج (Allopathic):

ہارمون تھراپی: اگر مسئلہ ہارمونی ہو تو۔

دوائیں: Clomiphene، hCG، Arimidex وغیرہ۔

سرجری: ویریکوسیل یا بند سپرم نالی کی صورت میں۔

---

🌿 یونانی و ہربل علاج:

✅ مفید جڑی بوٹیاں اور نسخے:

1. اشوگندھا (Withania somnifera):

قوتِ باہ اور سپرم کی مقدار بڑھاتی ہے۔

2. کدو کے بیج (Pumpkin Seeds):

زنک کا بہترین ذریعہ، سپرم کے معیار کو بہتر کرتا ہے۔

3. ستاور (Asparagus racemosus):

مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے۔

4. سفید پیاز + شہد:

دن میں ایک بار خالی پیٹ۔

5. نسخہ برائے مردانہ کمزوری و بانجھ پن:

کشتہ بیضہ مرغ 1 گرام

مروارید 500 ملی گرام

کشتہ فولاد 1 گرام

ستاور 5 گرام

مغز تمر ہندی 5 گرام

موصلی سفید 5 گرام

اشوگندھا 5 گرام

شیر مدار 5 ملی
تمام کو باریک پیس کر شہد میں معجون بنائیں، روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ۔

> ⚠️ نوٹ: یہ نسخہ کسی مستند حکیم کے مشورے سے استعمال کریں۔

---

🔬 جدید علاج:

IVF (In Vitro Fertilization): جب سپرم کی تعداد بہت کم ہو۔

ICSI (Intracytoplasmic S***m Injection): ایک صحت مند سپرم کو براہِ راست بیضہ میں داخل کرنا۔

---

🔄 مکمل علاج کے لیے اقدامات:

1. مکمل تشخیص (Semen Analysis, Hormone Profile)

2. معیاری علاج یا نسخہ کا انتخاب

3. متوازن خوراک، نیند، اور ذہنی سکون

4. کم از کم 3 ماہ تک علاج کو جاری رکھنا (سپرم سائیکل 72-90 دن کا ہوتا ہے)

تحقیق و ریسرچ سنٹر

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health of herbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category