23/08/2025
خواتین اور حمل کے دوران کینسر – ڈاکٹر رانا عتیق انور خان کا خصوصی پوڈکاسٹ(8th podcast)
Women & Pregnancy Cancer Awareness
Dr. Rana Atique Anwar Khan
+35 Hidden Questions Answered
خواتین میں کینسر کی تفصیل اور وہ سوالات جنہیں اکثر شرم و حیا کی وجہ سے پوچھا نہیں جاتا
حمل کے دوران کینسر: کیا کیموتھراپی، سرجری یا ریڈی ایشن ممکن ہے؟
میموگرافی، پیپ ٹیسٹ، HPV ویکسین اور جدید علاج کی مکمل وضاحت
یہ پوڈکاسٹ ہر عورت کے لیے ضروری ہے
ڈاکٹر رانا عتیق انور خان نے خواتین اور حاملہ عورتوں میں کینسر سے متعلق ہر وہ سوال تفصیل سے سمجھایا ہے جس پر اکثر خواتین بولنے یا پوچھنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی خاتون یا حاملہ عورت ہے تو یہ معلومات اس کی زندگی بچا سکتی ہے۔
Breast Cancer, Uterus Cancer, O***y Cancer, Cervical Cancer, Screening, Pap Smear, HPV Vaccine, Chemotherapy, Radiation – سب کچھ اس ایک پوڈکاسٹ میں۔
خواتین میں کینسر کی تفصیل اور یہ ہر عورت کے لیے کیوں جاننا ضروری ہے؟
کیا خواتین میں کینسر کی علامات مختلف ہوتی ہیں؟
کیا خواتین شرم کی وجہ سے علاج میں دیر کر دیتی ہیں؟
کیا ہماری سوسائٹی خواتین کے ساتھ انصاف کرتی ہے جو کینسر میں مبتلا ہوں؟
دنیا میں خواتین میں سب سے زیادہ کون سا کینسر ہوتا ہے؟
چھاتی کا کینسر کیا ہے؟
رحم (Uterus) کا کینسر کیا ہے؟
بچہ دانی (O***y) کا کینسر کیا ہے؟
رحم کے منہ (Cervix) کا کینسر کیا ہے؟
چھاتی کا کینسر زیادہ کیوں بڑھ رہا ہے؟
رحم اور اووری میں کینسر کی علامات کیا ہیں؟
کیا خواتین اکثر اپنی علامات چھپاتی ہیں؟
کیا ہر عورت کو اسکریننگ کروانی چاہیے؟ کب کروانی چاہیے؟
میموگرافی کیا ہے اور کس عمر میں کی جاتی ہے؟
میموگرافی کی اہمیت کیا ہے؟
پیپ اسمیئر ٹیسٹ کیا ہے؟
ایچ پی وی ویکسین کیا ہے؟ کب اور کیوں لگائی جاتی ہے؟
ایس ٹی ڈی کیا ہے اور کینسر میں اس کا کیا کردار ہے؟
خواتین اسکریننگ سے کیوں ڈرتی ہیں؟
خواتین کینسر کے ساتھ مردانہ معاشرے میں کیسے جیتی ہیں؟
خواتین اپنی بیماری شوہر اور خاندان سے کیوں چھپاتی ہیں؟
شوہر اپنی کینسر زدہ بیوی کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟
شادی شدہ زندگی پر کینسر کا کیا اثر پڑتا ہے؟
کیا ہارمون تھراپی صرف خواتین کے لیے ہے؟
کیا چھاتی کا کینسر ہو تو پوری چھاتی نکالنی پڑتی ہے؟ جدید علاج کیا ہیں؟
کیا کیموتھراپی کے سائیڈ ایفیکٹس خواتین پر زیادہ ہوتے ہیں؟
کیا کیموتھراپی کے اثرات مستقل ہوتے ہیں؟
کیا حمل کے دوران خواتین کو کینسر ہو سکتا ہے؟
کیا حمل کے دوران کیموتھراپی لگ سکتی ہے؟
حمل کے کس مہینے میں کیموتھراپی شروع کی جا سکتی ہے؟
کیا حمل کے دوران سرجری کی جا سکتی ہے؟
کیا حمل کے دوران ریڈی ایشن لگ سکتی ہے؟
کیا کینسر کی وجہ سے حاملہ عورت کا اسقاط کیا جا سکتا ہے؟
حمل کے کس مہینے تک اسقاط ممکن ہے علاج کے لیے؟
اگر عورت کو حمل کے دوران کینسر ہوا اور کامیاب علاج ہو گیا تو کیا دوبارہ ماں بن سکتی ہے؟
کینسر کے دوران حمل ٹھہرنے کے کتنے امکانات ہیں؟
علاج مکمل ہونے کے بعد عورت کب دوبارہ حمل ٹھہرا سکتی ہے؟
مکمل پوڈکاسٹ ابھی دیکھیں اور آگاہی کو دوسروں تک پھیلائیں۔
***yCancer