Shafi Memorial Clinic -jppw

Shafi Memorial Clinic -jppw Health professional

For appointment contact 03058390707 habib ur rehman
16/04/2025

For appointment contact 03058390707 habib ur rehman

20/02/2025

کل انشاءاللہ دوپہر دو سے رات اٹھ بجے تک شفیع میموریل کلینک میں مریضوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا

16/01/2025

کل انشاءاللہ دوپہر دو سے رات اٹھ بجے تک شفیع میموریل کلینک میں ڈاکٹر محمد رفیع مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے انشاءاللہ

الحمدللہ الخدمت فاؤنڈیشن کوٹلہ چاکر کی طرف سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ جس میں ڈاکٹر محمد رفیع ڈاکٹر عبدالرحمان نے مریضوں ک...
12/01/2025

الحمدللہ الخدمت فاؤنڈیشن کوٹلہ چاکر کی طرف سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ جس میں ڈاکٹر محمد رفیع ڈاکٹر عبدالرحمان نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا اس موقع پر الٹراساؤنڈ اور ای سی جی بھی کی گئی
ہم شفیع میموریل کلینک کی طرف سے الخدمت فاؤنڈیشن کوٹلہ چا کر منیجمنٹ کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ایک کامیاب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا بالخصوص مطلوب احمد رحمانی صاحب کے ♥️

07/01/2025

الحمدللہ اللہ کے فضل سے پھیپھڑے کا 12 سالہ پرانا مرض شفیع میموریل کلینک میں شفایاب ہوا-

30/12/2024

الحمدللہ اللہ کے فضل سے معدے کا 20 سالہ پرانا مرض شفیع میموریل کلینک میں شفایاب ہوا

26/12/2024

کل دوپہر دو سے رات اٹھ بجے تک شفیع میموریل کلینک میں فری میڈیکل چیک اپ کیا جائے گا انشاءاللہ

 -224 شفيع میموریل کلینک جلالپور ۔ملک آصف جوئیہ صاحب اور ملک ماجد جوئیہ صاحب کی  شفيع میموریل کلینک جلالپور آمد رانا محم...
26/12/2024

-224
شفيع میموریل کلینک جلالپور ۔

ملک آصف جوئیہ صاحب اور ملک ماجد جوئیہ صاحب کی
شفيع میموریل کلینک جلالپور آمد

رانا محمد رفیق صاحب اور ڈاکٹر رانا محمد رفیع صاحب کو
شفيع میموریل کلینک جلالپور کے افتتاح پہ مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

22/12/2024

انشاءاللہ کل سے صبح 11 بجے سے رات اٹھ بجے تک ڈاکٹر محمد رفیع صاحب مریضوں کا معائنہ کریں گے

الحمدللہ آج شفيع میموریل کلینک کے تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اختتام ہوا جس میں کل 300 سے زائد مریضوں کے امراض کی تشخیص ...
22/12/2024

الحمدللہ آج شفيع میموریل کلینک کے تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اختتام ہوا جس میں کل 300 سے زائد مریضوں کے امراض کی تشخیص اور علاج کیا گیا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عادلا نصیب عطا فرمائے امین

Address

Jalal Pur Pir Wala Near Markazi Imam Bargah
Multan
59250

Opening Hours

10:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi Memorial Clinic -jppw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category