14/08/2025
چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں 78ویں یوم آزادی کی تقریب کا آغاز ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مجتبیٰ علی صدیقی، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ریاض احمد, ڈائریکٹر ٹیکنیکل ڈاکٹر فرحان خان، اے ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر اسد اللہ, اے ایم ایس ڈاکٹر خبیب ضیاء اور اے ایم ایس شاہ زمان نے پرچم کشائی سے کیا۔
پرچم کشائی کی تقریب کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعا کی گئی اور کیک بھی کاٹا گیا۔
اس موقع پر تمام افسران نے گرین پاکستان کے لیے شجرکاری بھی کی۔
CPE Institute of Cardiology Multan
Govt of Punjab
Specialized Healthcare & Medical Education Department
Specialized HealthCare & Medical Education Department South Punjab
Commissioner Multan