Asad Chughtai

Asad Chughtai "Where Care Meets Compassion"...
Care - Cure - Comfort

Address:Amin Market Near Afzal Event Complex, B.J Marquee Road, Northern By-Pass, MULTAN
26/06/2025

Address:
Amin Market Near Afzal Event Complex, B.J Marquee Road, Northern By-Pass, MULTAN

Eid Mubarak 💞
07/06/2025

Eid Mubarak 💞

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!امید ہے آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے۔ رائل میگزین پیامِ سخن کی جانب سے "ہے زندگی کا مقصد ا...
30/07/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے آپ سب خیروعافیت سے ہوں گے۔

رائل میگزین پیامِ سخن کی جانب سے "ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا" کے موضوع پر ہونے والے مقابلہ مضمون نویسی کے نتائج کا اعلان بروز بدھ رات ٩ بجے یوٹیوب لائیو نشریات کےذریعے کیا جائے گا۔ اس مقابلے کا مقصد نہ صرف ہمارے لکھاریوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے کا موقع فراہم کرنا تھا بلکہ مقصدِ زندگی کی اہمیت اور خدمتِ خلق کے جذبے کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ بھی تھا۔ تمام شرکاء کی محنت اور لگن قابلِ تحسین ہے۔ سب کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔ آپ سب کو اس موقع پر شرکت کی دعوت دیتے ہیں تاکہ آپ سب بھی اس لائیو نشریات کا حصہ بنیں، آپ بھی لکھاریوں کی حوصلہ افزائی کرسکیں اور کامیاب ہونے والوں کو مبارکباد دے سکیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو ابھی سبسکرائب کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں تاکہ آپ نتائج کا اعلان براہ راست دیکھ سکیں۔
کونٹینٹ رائٹر: عائشہ فاطمہ
گرافکس ڈیزائنر: کشف اشفاق

نیک تمناؤں کے ساتھ،
عائشہ فاطمہ-(فوکل ہرسن، مدیرہ، رائل میگزین پیامِ سخن)
رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی🇵🇰

اسلام علیکم!رائل سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی نوجوانوں کے لیے شروع کرنے جا ریا ہے  *مائیکروسافٹ فری آن لائن کورس* 💙✨جس کی ہوسٹ...
29/07/2024

اسلام علیکم!
رائل سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی نوجوانوں کے لیے شروع کرنے جا ریا ہے
*مائیکروسافٹ فری آن لائن کورس* 💙✨
جس کی ہوسٹ مس رابعہ عبداللہ اور مس سمعیہ سلیم غوری ہوں گی سپیکر پیٹرن ان چیف ڈاکٹر اسد چغتائی اور ڈائیریکٹر آف یوتھ ڈیویلپمنٹ مس رمشہ اقبال ہوں گی۔ اور اس کورس کی ٹرینر مس حنا اور مس عالیہ ہوں گی۔
اس سیشن میں کورس کی ٹائمنگ دن اور کورس کی ڈیٹیلز بتائی جائیں گی کہ کورس میں کیا کیا کچھ سیکھایا جائے گا اس کا کیا فائدہ ہے

آپ سب سے التماس ہے کہ آپ اس کو جوائن کریں اور ہنر سیکھیں ۔
یہ سیشن بروز منگل 30 جولائی 2024 رات 8:30 پر یوٹیوب پر لائیو کیا جائے گا ۔
"کیوں کہ جس کے پاس ہنر ہو وہ کبھی در بدر نہیں ہوتا "
کونٹینٹ رائیٹر : سمعیہ سلیم غوری
Microsoft Office Course
Youth Development Project
Royal Students Welfare society Pakistan🇵🇰

السلام علیکم! امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔رائل سٹوڈنٹس ویلفئیر سوسائٹی پاکسان کی جانب سے اٹھائیس جولائی بروز اتوار ...
28/07/2024

السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
رائل سٹوڈنٹس ویلفئیر سوسائٹی پاکسان کی جانب سے اٹھائیس جولائی بروز اتوار
( مس رافعہ پروین صدر رائل ویلفئیر سوسائٹی پاکسان ) کے لیے سیشن کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں ان کی کامیابی کا سفر ان کی زبانی سنیں گے۔
اور آج بروز اتوار ، رات نو بجے، یوٹیوب لائیو منعقد کیا جائے گا ۔ سیشن کی ہوسٹ محترمہ سمعیہ اور رابعہ عبدالله ہوں گی۔ تلاوت محترمہ حنا اقبال اور نعت محترمہ قرآت العین سپیکر مس رافعہ پروین اور سپشل گیسٹ ڈاکٹر اسد چغتائی ہوں گے۔
*" کامیابی قسمت سے نہیں محنت سے ملتی ھے "*
آپ سے التماس ہے کہ آپ اس سیشن کا حصہ ضرور بنیں ۔

کونٹینٹ رائٹر : سمعیہ سلیم غوری
*رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی پاکستان*

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!امید ہے آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے۔ رائل ماہنامہ، پیامِ سخن کی جانب سے خوشخبری!"سلیقۂ گُف...
14/07/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے۔

رائل ماہنامہ، پیامِ سخن کی جانب سے خوشخبری!
"سلیقۂ گُفتار" کے نام سے ایک نئی اور دلچسپ رائل ہفتہ وار سرگرمی، کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ سرگرمی اردو ادب کے دیوانوں کے لیے ایک نیا موقع ہے جہاں وہ رائل میگزین مینجمنٹ کی زیر ِنگرانی اپنے لکھنے کے فن کو مزید نکھار سکتے ہیں ۔

وہ اردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اس کی
جدھر سے بھی گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے

ہر ہفتے ایک نیا موضوع یا سوال دیا جائے گا جس پر لکھاری اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ ماہر ججز کا پینل ان تحریروں کا جائزہ لے گا اور بہترین تحریر کے حامل لکھاری کو پہلی پوزیشن دی جائے گی۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے لکھاری کو خصوصی سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا۔ آئیں اور اپنی تخلیقی بنیادوں کو مضبوط کریں۔
نوٹ: یہ سرگرمی صرف رائل میگزین رائٹرز کے گروپ میں ہو گی۔

کونٹینٹ رائٹر: عائشہ فاطمہ
گرافکس ڈیزائنر: کشف اشفاق

نیک تمناؤں کے ساتھ،
رائل میگزین مینجمنٹ
رائل سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی 🇵🇰

*ASSLAM-O-ALAIKUM!**ROYAL GREETINGS*”Hope you are doing well and safe!.” *RSWS, "ROYAL SAHIWAL ساہیوال CHAPTER" is going...
12/07/2024

*ASSLAM-O-ALAIKUM!*
*ROYAL GREETINGS*
”Hope you are doing well and safe!.”

*RSWS, "ROYAL SAHIWAL ساہیوال CHAPTER" is going to announce its Cabinet...🥳🥳🥳*

"𝐓𝐡𝐞 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐀𝐦𝐨𝐧𝐠 𝐘𝐨𝐮, 𝐀𝐫𝐞 𝐓𝐡𝐨𝐬𝐞 𝐖𝐡𝐨 𝐀𝐫𝐞 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐅𝐨𝐫 𝐎𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬."
Prophet Muhammad ﷺ

RSWS warmly welcomes the new cabinet leaders and looks forward to another year full of enthusiasm and dedication to serve humanity! 🤩

We feel so delighted to welcome all the selfless and devoted volunteers who are now on board with us for serving the humanity. Together we will spread more smiles and achieve milestones.🌸

*Congratulations to the TEAM LEADERS and Best Wishes to them for their responbilities. We hope, this chapter will grow more and more. We hope you will continue to do so with your hard work and passion.✨*

Content By:-
AYESHA FATIMA

Regards:-
*Usama Chughtai*
(Chairman)
ROYAL STUDENT'S WELFARE SOCIETY 🇵🇰

رائل سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی لائ ہے نوجوانوں کے لئے *آن لائن مائیکروسافٹ آفس مفت کورس* ۔📢ہنر سیکھنا اب وقت کی اہم ترین ضر...
11/07/2024

رائل سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی لائ ہے نوجوانوں کے لئے *آن لائن مائیکروسافٹ آفس مفت کورس* ۔📢
ہنر سیکھنا اب وقت کی اہم ترین ضرورت بن گئ ہے۔ اگر آپ بھی کوئ ہنر سیکھنا چاہیے ہیں یا پہلے سے موجود ہنر کو نکھارنا چاہتے ہیں تو آپ بھی اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنا کیریئر شروع کر سکتے ہیں۔ ✨یہ تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے اور نکھارنے کا وقت ہے۔ فری کورس سے کچھ نیا اور دلچسپ سیکھیں۔🤍
آئیے موسم گرما گرما کی تعطیلات سے فائدہ اُٹھائیے اور جلد ازجلد اپنے داخلے کو یقینی بنائیے اور دیکھئیے کہ یہ کورس آپ کو کہاں لے جاتا ہے۔💫
رجسٹریشن کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں جزاک اللہ 🌸
03097085641

*رائیٹر* حسنات محمود
*منجانب* *رائل یوتھ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ*

رائل سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی لائ ہے نوجوانوں کے لئے *آن لائن سپوکن انگلش مفت کورس* ۔📢ہنر سیکھنا اب وقت کی اہم ترین ضرورت ...
11/07/2024

رائل سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی لائ ہے نوجوانوں کے لئے *آن لائن سپوکن انگلش مفت کورس* ۔📢
ہنر سیکھنا اب وقت کی اہم ترین ضرورت بن گئ ہے۔ اگر آپ بھی کوئ ہنر سیکھنا چاہیے ہیں یا پہلے سے موجود ہنر کو نکھارنا چاہتے ہیں تو آپ بھی اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنا کیریئر شروع کر سکتے ہیں۔ ✨یہ تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے اور نکھارنے کا وقت ہے۔ فری کورس سے کچھ نیا اور دلچسپ سیکھیں۔🌸
آئیے موسم گرما گرما کی تعطیلات سے فائدہ اُٹھائیے اور جلد ازجلد اپنے داخلے کو یقینی بنائیے اور دیکھئیے کہ یہ کورس آپ کو کہاں لے جاتا ہے۔💫
رجسٹریشن کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں جزاک اللہ 🌸
03097085641
*رائیٹر* حسنات محمود
*منجانب* *رائل یوتھ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ*

We are thrilled to announce the launch of our groundbreaking new venture, the Royal Academy of Excellence, which will pr...
11/07/2024

We are thrilled to announce the launch of our groundbreaking new venture, the Royal Academy of Excellence, which will provide top-tier education from grade 1 to master level classes. We are on the lookout for passionate and dedicated ROYAL TEACHERS, to join our esteemed faculty. If you have the zeal to inspire and educate, we invite you to send your CV to us and become a part of this exciting journey.
Join us in shaping the future of education.
Regards:
*Royal Academy of Excellence*
*A project of RSWS*

*ASSLAM-O-ALAIKUM!**ROYAL GREETINGS*”Hope you are doing well and safe!.” *RSWS, "ROYAL D.G.KHAN ڈی جی خان CHAPTER" is go...
11/07/2024

*ASSLAM-O-ALAIKUM!*
*ROYAL GREETINGS*
”Hope you are doing well and safe!.”

*RSWS, "ROYAL D.G.KHAN ڈی جی خان CHAPTER" is going to announce its Cabinet...🥳🥳🥳*

"𝐓𝐡𝐞 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐀𝐦𝐨𝐧𝐠 𝐘𝐨𝐮, 𝐀𝐫𝐞 𝐓𝐡𝐨𝐬𝐞 𝐖𝐡𝐨 𝐀𝐫𝐞 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐅𝐨𝐫 𝐎𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬."
Prophet Muhammad ﷺ

RSWS warmly welcomes the new cabinet leaders and looks forward to another year full of enthusiasm and dedication to serve humanity! 🤩

We feel so delighted to welcome all the selfless and devoted volunteers who are now on board with us for serving the humanity. Together we will spread more smiles and achieve milestones.🌸

*Congratulations to the TEAM LEADERS and Best Wishes to them for their responbilities. We hope, this chapter will grow more and more. We hope you will continue to do so with your hard work and passion.✨*

Content By:-
AYESHA FATIMA

Regards:-
*Usama Chughtai*
(Chairman)
ROYAL STUDENT'S WELFARE SOCIETY 🇵🇰

We are thrilled to announce the launch of the 5th edition of Piyam-e-Sukhan, a milestone in our journey of sharing inspi...
07/07/2024

We are thrilled to announce the launch of the 5th edition of Piyam-e-Sukhan, a milestone in our journey of sharing inspiring stories, thought-provoking ideas, captivating creativity and highlighting the welfare initiatives spearheaded by the Royal Students Welfare Society.
To access this edition of PIYAM-E-SUKHAN, visit our website through the provided link

https://royalstudentwelfaresociety.org/2024/07/05/piyame-sukhan/

We extend our heartfelt gratitude to our loyal readers, valued contributors, and dedicated team members who have made this possible. Your feedback is highly appreciated. Share your reviews and suggestions after reading.
Let's celebrate the power of words, ideas, and imagination!

Regards:
Ayesha Fatima-(Magazine Director)
Royal Student's Welfare Society🇵🇰

Address

Lahore

Telephone

+923426928421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Chughtai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Asad Chughtai:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category