01/11/2025
کیا تم بھی اپنے ہی خیالات کے قیدی ہو؟
کبھی کبھی دماغ اتنا شور مچاتا ہے کہ دل کی آواز دب جاتی ہے۔
ہر بات، ہر لمحہ، ہر احساس پر زیادہ سوچنا —
یہ تھکاتا ہے، توڑ دیتا ہے، اور اندر سے خاموش کر دیتا ہے۔
تم سوتی ہو مگر دماغ نہیں سوتا…
تم مسکراتی ہو مگر دل الجھا رہتا ہے۔
اور سب کو لگتا ہے تم ٹھیک ہو —
مگر صرف تم جانتی ہو کہ تم ہر لمحہ سوچ سوچ کر تھک چکی ہو۔
کبھی دماغ چپ نہیں ہوتا؟
ہر بات، ہر سوچ، ہر یاد… بار بار آتی ہے؟
شاید تم اوور تھنکنگ میں ہو —
اور تمہیں بس کسی کو سننے کی ضرورت ہے 🤍
📩 DM کرو اگر تم دل ہلکا کرنا چاہتی ہو”