23/12/2025
اسلام علیکم
آج 23.12.2025 بروز منگل
کٹھیالا ورکا میں حاجی مشتاق ہسپتال(ٹرسٹ)کی جانب سے آنکھوں کے چیک اپ کے لیے فری آئی کیمپ لگایا گیا ہے
سفید موتیے کے مریضوں کی آنکھوں کا آپریشن صرف لینز کے خرچہ پر کیا جائے گا
منجانب: حاجی مشتاق ہسپتال(ٹرسٹ) مریدکے
0309-1110983:ہیلپ لائن نمبر