15/12/2025
پورے پاکستان کی طرح آج مری میں بھی پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز بدست ڈپٹی کمشنر مری محترم جناب آغاء ظہیر عباس شیرازی کے ہوا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈاکٹر اظہر محمود عباسی ، ڈاکٹر اویس عالم ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اور تحصیل ہیلتھ انسپکٹر بھی ہمراہ تھے۔
پولیو مہم آج مورخہ 15 دسمبر سے 18 دسمبر 2025 تک ضلع مری جاری رہے گی ۔
تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ محکمہ صحت کے پولیو ورکرز ( صحت محافظ) سے تعاون کریں، تاکہ کوئی بھی پانچ سال کم عمر بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہ جائے۔
اس کے علاؤہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ک تفصیلی وزٹ کیا۔ اور مریضوں سے درپیش مسائل کے بارے پوچھا ۔
Commissioner Rawalpindi Official Deputy Commissioner Murree Pakistan Polio Eradication Initiative @