Diwan Youth Walfare Trust

Diwan Youth Walfare Trust دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ جس کا مقصد کمزرو لوگوں کی مدد کرنا ہے

21/01/2026

بن دیوان مری: قدرتی چشموں کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ ڈپارٹمنٹ (پی ایچ ای ڈی) مری کی ٹیم کا دورہ
مری کے گاؤں بن دیوان میں قدرتی چشموں کے ضائع ہوتے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ ڈپارٹمنٹ (پی ایچ ای ڈی) مری کی ٹیم نے آج علاقے کا تفصیلی دورہ کیا۔ ٹیم نے گاؤں میں موجود نو (9) قدرتی چشموں کا جائزہ لیا جہاں سے قیمتی پانی ضائع ہو رہا ہے۔
دورے کے دوران پی ایچ ڈی مری کے حکام نے قدرتی چشموں پر پانی ذخیرہ کرنے کے لیے مجوزہ ٹینکس اور پائپ لائنز کے اخراجات کا بھی جائزہ لیا۔ حکام کے مطابق منصوبے کی رپورٹ تیار کی جا رہی ہے اور امید ہے کہ جلد ہی فنڈز کی منظوری دے دی جائے گی۔
گاؤں بندیوان میں تقریباً ایک سو دس (110) گھر آباد ہیں جہاں پینے کے صاف پانی کی شدید ضرورت ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر چشموں کے پانی کو محفوظ کر لیا جائے تو پورے گاؤں کو صاف پینے کا پانی مہیا کیا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ نے سوشل میڈیا پر قدرتی پانی کے ضیاع کے خلاف آواز بلند کی تھی، جس پر پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ ڈپارٹمنٹ (پی ایچ ای ڈی) مری نے دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ سے رابطہ کیا۔ اسی سلسلے میں آج پی ایچ ڈی مری کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سروے کیا۔
علاقہ مکینوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جلد فنڈز کی منظوری کے بعد عملی اقدامات شروع ہوں گے اور قدرتی پانی کو ضائع ہونے سے بچا کر گاؤں کے عوام کو صاف پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔

گاؤں بن دیوان میں 9 قدرتی چشموں سے ضائع ہونے والے پانی کو اگر محفوظ کر لیا جاے تو پورے گاؤں کو پینے کا صاف پانی مل سکتا ...
16/01/2026

گاؤں بن دیوان میں 9 قدرتی چشموں سے ضائع ہونے والے پانی کو اگر محفوظ کر لیا جاے تو پورے گاؤں کو پینے کا صاف پانی مل سکتا ہے

16/01/2026

دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے بن کھنی تاک روڈ کے دونوں طرف شولڈرز اور روڈ کی صفائی کا کام جاری ہے پانڈی سے بن تک تقریباً صفائی مکمل ہوجگی ہے اس کے بعد پانڈی سے آگے کی طرف شولڈرز اور روڈ کی صفائی انشاء اللہ دیوان یوتھ کی طرف سے کی جائے گی ۔ کار خیر میں حصہ لینے والے تمام لوگوں کا شگریہ

14/01/2026

گاؤں بن دیوان یونین کونسل دریاگلی مری
میں پانی کے تقریباً 8سے دس قدرتی چشمے جن سے پانی ضائع ہورہا ہے اگر گورنمنٹ توجہ دے تو ان پانی کے چشموں پے پانی کے چھوٹے ٹینک بنائے جائیں تو پورے گاؤں میں پانی کی قلت ختم ہوسکتی ہے اور پانی کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکتا ہے



















13/01/2026

دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ بن دیوان مری
+923145607871


گاؤں بن دیوان یونین کونسل دریاگلی مریمیں پانی کے تقریباً 8سے دس قدرتی چشمے جن سے پانی ضائع ہورہا ہے اگر گورنمنٹ توجہ دے ...
13/01/2026

گاؤں بن دیوان یونین کونسل دریاگلی مری
میں پانی کے تقریباً 8سے دس قدرتی چشمے جن سے پانی ضائع ہورہا ہے اگر گورنمنٹ توجہ دے تو ان پانی کے چشموں پے پانی کے چھوٹے ٹینک بنائے جائیں تو پورے گاؤں میں پانی کی قلت ختم ہوسکتی ہے اور پانی کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکتا ہے


















07/01/2026

دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ بن دیوان مری

06/01/2026

نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ پکا کر دیا


04/01/2026

الحمداللہ
تمام دوست احباب کا بہت شکریہ
لینڈ سلائڈنگ سے متاثرہ روڈ بن کھنی تاک کی مرمت مکمل ہوگی
اہل علاقہ نے اپنی مدد اور اور دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے آج کنکریٹ ڈال دی
نوجوانوں کی محنت اور ہمت کو سلام

کل ان شاء اللہ بن کھنی تاک روڈ، پانڈی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ سڑک پر مرمت کے بعد کنکریٹ ڈالنے کا کام کیا جائے...
03/01/2026

کل ان شاء اللہ بن کھنی تاک روڈ، پانڈی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ سڑک پر مرمت کے بعد کنکریٹ ڈالنے کا کام کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں روڈ تین دن کے لیے بند رہے گا، لہٰذا سفر کے لیے متبادل راستہ استعمال کریں۔
تکلیف کے لیے معذرت۔
دیوان یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ
بن دیوان، مری



03/01/2026

یہ نوجوان آپ کے علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اور رب کی رضا کے لیے دن رات کام رہے ہیں ان نوجوانوں کا ساتھ دیں
دیوان یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے بن کھنی تاک روڈ کی مرمت کا کام جاری ہے انشااللہ جلد کنکریٹ ڈالی جاے گی




26/12/2025

گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ روڈ کا کام شروع کردیا
جو جو لوگ تعاون کررہے ہیں انکا شکریہ

Address

Village Bunkotal P/O Box Kuldana Cantt Murree Rawalpidni
Murree
44220

Telephone

+923115863571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diwan Youth Walfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Diwan Youth Walfare Trust:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram