09/12/2023
انشااللہ بہت جلد ہم میانوالی موسی خیل کو
ایک بہت بڑی خوش خبری دینے والے ہیں۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا آج کے دور کی سب سے بڑی پاور ہے اور آج کل دنیا بڑی تیزی سمیںے ڈیجیٹل انقلاب کی طرف جا رہی ہے۔
تو اس سہولت کا فایدہ اٹھا تے ہوئے۔
ہم میانوالی کو ڈیجیٹل تعلیم اور صحت کا انقلاب دینے جا رہے ہیں۔
میانوالی جہاں آئے روز لڑائ جھگڑا ،مار کٹائی کی خبریں سر فہرست ہوتی ہیں۔
اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے محنتی اور ذہین نوجوانوں
کو آگے لائیں۔
صحت کی سہولیات ہمارا بڑا مسئلہ ہیں۔
ان سب کے مسائل کا حل ہم آپ کے لیے کا رہے ہیں۔آپ نے ہم سے جڑے رہنا ہے۔
جلد ہی آپ کو ہم ایک بڑی خوشخبری سنائیں گے۔
منجانب:چیئرمین اکرم خان میموریل فاؤنڈیشن اور اکرم خان میموریل فارمیسی