09/09/2025
🌸 Vertex Institute Muzaffarabad – Seerat-un-Nabi ﷺ Conference 🌸
الحمد للہ! ورٹیکس انسٹیٹیوٹ مظفرآباد میں ایک نہایت پُراثر اور کامیاب سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے خوبصورت نعتیں اور بامقصد تقاریر پیش کیں۔
✨ طلبہ و طالبات نے سیرت النبی ﷺ کے سنہری پہلوؤں کو نہایت مؤثر انداز میں اجاگر کیا۔
✨ پروگرام کے اختتام پر پرنسپل صاحب نے طلبہ کی کاوشوں کو سراہا۔
✨ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو نامزد کر کے حوصلہ افزائی کی گئی۔
یہ بابرکت اجتماع طلبہ و طالبات کے لیے علم و شعور اور سیرتِ طیبہ ﷺ سے وابستگی کے عزم کی ایک خوبصورت یادگار رہا۔