Baloch Eye care Ali pur

Baloch Eye care Ali pur "Your vision, our focus"
Discover quality eyewear and expert eye care.

Baloch Eye care Ali pur PTCL Exchange road old commerce college building Ali pur, Muzzaffargarh.

☎️: 03297676600
📞: 03337676600

 032976766000333767660003558579181
28/11/2025


03297676600
03337676600
03558579181

فری آئی کیمپ کے کچھ مناظر جہاں تقریباً 70 سے زائد مریضوں کا معائنہ، ادویات اور نظر کی عینکیں دی گئی فری آپریشن کیے جائیں...
05/11/2025

فری آئی کیمپ کے کچھ مناظر
جہاں تقریباً 70 سے زائد مریضوں کا معائنہ، ادویات اور نظر کی عینکیں دی گئی
فری آپریشن کیے جائیں گے جس میں لینز بزمہ مریض ہوگا
بلوچ آئی کیئر کی ٹیم ڈاکٹر طاہر عباس، سید غلام یسین عطاری اور مدرسہ وجامعہ فیضانِ امیر اہلسنت و جام برادری کے بہترین انتظامی معاملات اور میزبانی کے مشکور ہیں !
۔
۔
۔

آنکھوں کی جدید علاج گاہ – بلوچ آئی کیئر علی پورکبھی سوچا ہے کہ جو آنکھیں آج کچھ دھندلا دیکھ رہی ہیں، کل وہ دنیا کو روشن،...
08/10/2025

آنکھوں کی جدید علاج گاہ – بلوچ آئی کیئر علی پور

کبھی سوچا ہے کہ جو آنکھیں آج کچھ دھندلا دیکھ رہی ہیں، کل وہ دنیا کو روشن، واضح اور خوبصورت دکھا سکتی ہیں؟

ہماری ایک کامیاب سرجری صرف ایک طبی عمل نہیں، بلکہ امید کی روشنی ہے۔

وہ ماں جو برسوں بعد اپنے بچوں کو بغیر چشمہ کے صاف دیکھتی ہے…
وہ بزرگ جو دوبارہ قرآنِ پاک بغیر کسی رکاوٹ کے پڑھ پاتے ہیں…

یہی ہیں وہ لمحے جو ہمیں اپنے مشن پر قائم رکھتے ہیں:
"ہر آنکھ کو روشنی دینا، ہر دل کو سکون دینا!"

🌟 اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو بینائی کے مسائل ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

اوقات کار: صبح 9 بجے سے شام 7 بجے

📍 مقام: PTCL ایکسچینج روڈ، نزد لانگ موڑ، علی پور، مظفرگڑھ

☎ رابطہ نمبر:
0329-7676600
0333-7676600

Get your eyes checked every year!Book your appointment now;☎️03297676600📞03337676600📍 PTCL Exchange road near lang mor A...
03/10/2025

Get your eyes checked every year!
Book your appointment now;
☎️03297676600
📞03337676600
📍 PTCL Exchange road near lang mor Ali pur Muzzaffargarh.

Cataract surgery (White Motia operation) by Dr Farrukh Nadeem in Ali pur, muzaffargarh is one of the safest and most eff...
24/09/2025

Cataract surgery (White Motia operation) by Dr Farrukh Nadeem in Ali pur, muzaffargarh is one of the safest and most effective eye treatments to restore clear vision.

Dr Farrukh Nadeem, a renowned ophthalmologist in Ali pur and Muzaffargarh, specializes in modern cataract surgery, helping patients suffering from blurred vision, double vision, and difficulty in seeing at night. If you or your loved one is facing problems due to white motia (cataract), then visit us !

✅ Why choose Dr Farrukh Nadeem for cataract surgery in Ali and muzaffargarh?

Advanced phaco technology

Painless and stitch less surgery

Quick recovery and improved vision

Trusted eye specialist with years of experience

📍 Location: PTCL exchange road near lang mor Ali pur, muzaffargarh

👁‍🗨 For appointments and consultation with Dr Farrukh Nadeem, contact 03297676600
pic courtesy: www.oculist.net

21/09/2025

آنکھوں میں بغیر مشورہ کسی بھی دوائی کا استعمال کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے اور نظر کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

     پانی کا لیول کم ہونے کی وجہ سے کچھ لوگ واپس اپنے گھروں میں جارہے ہیں۔ان باتوں کا خیال رکھیں۔کسی بھی گھر کی عمارت می...
15/09/2025



پانی کا لیول کم ہونے کی وجہ سے کچھ لوگ واپس اپنے گھروں
میں جارہے ہیں۔
ان باتوں کا خیال رکھیں۔

کسی بھی گھر کی عمارت میں اُس وقت تک داخل نہ ہوں جب تک چھت، دیواروں اور فرش میں دراڑوں کا معائنہ نہ کرلیں

کمزور ڈھانچوں، ننگی تاروں، گیس کے اخراج یا کھڑے آلودہ پانی سے ہوشیار رہیں۔

گھر کی صفائی کے دوران دستانے، جوتے اور ماسک کا استعمال کریں۔

گندے پانی سے براہِ راست بچیں کیونکہ اس میں گندگی یا زہریلے کیمیکل ہو سکتے ہیں۔

پینے کے لیے صرف بوتل بند یا اُبالا ہوا پانی استعمال کریں۔

بجلی اُس وقت تک نہ چلائیں جب تک ماہر الیکٹریشن معائنہ نہ کر لے۔
پانی آہستہ آہستہ نکالیں تاکہ دیواریں گرنے سے بچ سکیں۔

سیلابی پانی سے متاثرہ کھانے پینے کی اشیاء اور دوائیں پھینک دیں۔

صفائی کرنے والوں اور مقامی لوگوں کو ٹیکے (خاص طور پر ٹیٹنس) لگوائیں۔

تحصیل علی پور اور مضافات سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین فری آنکھوں کے معائنے  اور ادویات کے لیے 24 گھنٹے رابطہ کر سکتے...
13/09/2025

تحصیل علی پور اور مضافات سے تعلق رکھنے والے
سیلاب متاثرین فری آنکھوں کے معائنے اور ادویات کے لیے 24 گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں

📍PTCL ایکسچینج روڈ نزد لانگ موڑ علی پور
رابطہ نمبر
03297676600
03337676600

  A lot of patients came with this situation!عوام کے نام ایک اہم پیغامحال ہی میں یہ افسوسناک مشاہدہ دیکھنے میں آ رہا ہے ...
10/09/2025

A lot of patients came with this situation!

عوام کے نام ایک اہم پیغام
حال ہی میں یہ افسوسناک مشاہدہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ لوگ آنکھ میں چوٹ لگنے یا تکلیف ہونے پر کسی ماہر ڈاکٹر کے پاس جانے کے بجائے، صرف چند سو روپے کی فیس بچانے کے لیے میڈیکل سٹور یا ڈسپنسر کے مشورے پر خود سے دوائی کا استعمال شروع کر دیتے ہیں۔ یہ عمل اکثر اوقات بینائی کے مستقل نقصان کا باعث بنتا ہے۔
ایک حقیقی مثال:
میرے پاس ایک مریض آیا جس کی آنکھ میں چوٹ لگ گئی تھی۔ وہ ڈاکٹر کے پاس جانے کے بجائے ایک قریبی میڈیکل سٹور سے لے کر استعمال کرنے لگا۔ شروع میں اسے لگا کہ فائدہ ہو رہا ہے، لیکن چند دن بعد اس کی آنکھ میں شدید انفیکشن ہو گیا اور بینائی متاثر ہونا شروع ہو گئی۔ جب وہ میرے پاس پہنچا تو بہت دیر ہو چکی تھی، اور سٹیرائیڈز کے غلط استعمال کی وجہ سے اس کی آنکھ کا قرنیہ بری طرح متاثر ہو چکا تھا، جس کے نتیجے میں وہ اپنی ایک آنکھ کی بینائی مستقل طور پر کھو بیٹھا۔ یہ صرف ایک ہزار یا پندرہ سو روپے کی فیس بچانے کی قیمت تھی جو اسے زندگی بھر بینائی کے نقصان کی صورت میں چکانی پڑی۔
وہ طریقے جن سے آپ کو ہر صورت گریز کرنا چاہیے
Methachlor Eye Drops
'سٹیرائیڈز' سے پرہیز: زیادہ تر میڈیکل سٹور والے آنکھ کی چوٹوں کے لیے تجویز کرتے ہیں۔ یہ قطرے ایک سٹیرائیڈ اور ایک اینٹی بائیوٹک کا مجموعہ ہیں۔ اگر آنکھ میں کوئی معمولی سا زخم یا خراش ہو تو سٹیرائیڈز کا استعمال انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ آنکھ کے مدافعتی نظام کو کمزور کر دیتے ہیں، جس سے معمولی انفیکشن بھی تیزی سے بڑھ کر آنکھ کو مستقل نقصان پہنچا سکتا ہے اور آپ کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہے۔
بیٹنیسول آنکھوں کے مرہم کا خطرہ: بیٹنیسول آنکھوں کا مرہم، جو دراصل بیٹامیٹھاسون ہے، آنکھوں کے لیے ایک سٹیرائیڈ مرہم ہے۔ لیکن اس کا استعمال کسی ماہر ڈاکٹر کی تشخیص اور مشورے کے بغیر کرنا انتہائی غیر محفوظ ہے۔ آنکھ میں ہونے والی ہر چوٹ یا زخم کی نوعیت مختلف ہوتی ہے اور اس کا علاج بھی اسی کے مطابق ہونا چاہیے۔ بغیر کسی درست تشخیص کے اس کا استعمال بینائی کو مزید خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
اہم پیغام
بینائی کو پیسوں پر ترجیح دیں: آنکھ ہمارے جسم کا سب سے قیمتی اور نازک حصہ ہے۔ صرف چند ہزار روپے کی فیس بچانے کے چکر میں اس قیمتی نعمت کو ضائع نہ کریں۔
ماہر سے رجوع کریں: آنکھ میں کوئی بھی تکلیف یا چوٹ محسوس ہو تو کسی غیر متعلقہ شخص کے کہنے پر کوئی دوا استعمال نہ کریں۔ فوری طور پر کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں جو اس میں مہارت رکھتا ہو۔
یاد رکھیں، ایک چھوٹی سی لاپرواہی ساری عمر کے پچھتاوے کا باعث بن سکتی ہے۔ اپنی آنکھوں کی قدر کریں اور صحت مند رہنے کے لیے درست رہنمائی حاصل کریں۔

10/09/2025



📢  فری آئی کیمپبتاریخ: 27 اگست تا 7 ستمبر 2025اوقات کار: صبح 9 بجے سے شام 7 بجے آنکھوں کی جدید علاج گاہ – بلوچ آئی کیئر👁...
02/09/2025

📢 فری آئی کیمپ
بتاریخ: 27 اگست تا 7 ستمبر 2025

اوقات کار: صبح 9 بجے سے شام 7 بجے
آنکھوں کی جدید علاج گاہ – بلوچ آئی کیئر

👁️ خدمات :

فری آنکھوں کا معائنہ

فری آپریشن (لینز بزمہ مریض)

عینکوں پر 30% ڈسکاؤنٹ

فری ادویات کی فراہمی

📍 مقام: PTCL ایکسچینج روڈ، نزد لانگ موڑ، علی پور، مظفرگڑھ

☎ رابطہ نمبر:
0329-7676600
0333-7676600

Address

PTCL Exchange Road Near Lang Mor Ali Pur
Muzaffargarh
34450

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923297676600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch Eye care Ali pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Baloch Eye care Ali pur:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category