Dawakhana Hakeem Luqman

Dawakhana Hakeem Luqman Alhamdullilah �

05/04/2025

> *Gonga Larka* 😂

26/01/2025

Bro 😎🥺

24/01/2025

پلاٹ موڑ! زندگی نے ہمیں حیران کرنے کا فیصلہ کیا! 😂😂

22/01/2025

Funny video

23/11/2023

بالوں کی خشکی، بالوں کا گرنا، بہترین
قدیمی نسخہ
ھوالشافی -
میتھر ے 100 گرام،
سرسوں کا تیل 300 گرام
ترکیب تیاری :-
شیشی کی بو تل میں سر سوں کا تیل اور اس میں میتھرے ڈالیں، روزانہ دھوپ میں رکھیں آٹھ دن دھوپ میں رکھیں، اور میتھرے اندر رہنے دیں جب تیل ختم ہونے لگے، اور تیل ڈال دیں رات کو اچھی طرح سر پر لگا یا کریں صبح اٹھ کر سر دھو لیا کریں۔
فوائد :-
بالوں کا دو منہ والا ہو جانا، بالوں کی سکر ی، خشکی، بالوں کی نشو ونما بالوں تمام امراض کے لیے بہترین علاج ہے۔

22/11/2023

✔️ پیاز کا جوس خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے اور دل کے دورے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے، جسم کی نالیوں کی تحریک، خون کو صاف کرنے، اچھی نیند کو فروغ دینے کے لیے بھی مفید ہے۔۔
شہد کے ساتھ پیاز کا رس پینا دل کے ٹانک کے طور پر کام کرتا ہے اور پیاز کے رس کے فوائد کو اوپر لے جاتا ہے۔۔
ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے لیے یہ نسخہ آزمائیں۔۔

21/11/2023

*اسبغول سے گرتے ھوئے بال رک جاتے ھیں*
قدرت نے اسبغول میں روغنی مادے کوٹ کوٹ کر بھر دیئے ہیں،
آج کل کے رہن سہن کے طور طریقوں اور سارا سارا دن پڑھتے رہنے ،دن بھر کے کام سے تھکن اور ڈپریشن کی وجہ سے نوجوان لڑکے لڑکیوں میں بال کمزور،خشکی سے بال پھٹے،گرنے اور وقت سے پہلے سفید ھونا شروع ھو رھے ھیں .۔. اس بڑھتے ھوئے سیلاب کو روکنے، بالوں کی سیاہی اور خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے آسان سا نسخہ حاضر خدمت ھے۔
ھوالشافی
20گرام ثابت اسبغول کو ایک گلاس پانی میں 2 گھنٹے کے لیے بھگو دیں، اس کے بعد چھلنی یا کپڑے کی مدد سے لعاب (پانی) چھان کراس لعاب سے بالوں کی ہلکی ہلکی مالش کرکے کم ازکم ایک گھنٹہ لگا رھنے دیں اور پھر سر کو دھو لیں یہ عمل ھفتہ میں ایک یا دو بار کریں ۔ ایک مہینہ اس عمل کو جاری رکھنے سے سر پر ایک روغنی تہہ قائم ھو کر بال گرنا بند، بالوں کی قدرتی سیاہی قائم ھو جائے گی اور بال چمکدار ھو جائیں گے۔

20/11/2023

*سگریٹ چھوڑنے کا مجرب نسخہ*
ھوالشافی۔،۔
روغن کالی مرچ دس ایم ایل کسی شیشی میں بند کر کے پاس رکھیں جب سگریٹ پینے کو دل کرے تو ڈھکن اتار کے سونگھ لیں اور پھر ڈھکن بند کر کے پاس رکھیں۔۔ ۔
چھ سے سات دن ایسا کرنے سے مستقل طور پہ سگریٹ چھوٹ جائیگی اور سگریٹ سے کراہت محسوس ھو گی۔۔۔۔۔!ان شاءاللہ
روغن کالی مرچ بنانے کا طریقہ:-
کالی مرچ پیسی دس گرام
رسونت دس گرام
ذیتون کا تیل پچیس گرام
کالی مرچ اور رسونت کو ذیتون کے تیل میں خوب جلا کے تیل چھان لیں تیار ھے۔
نوٹ:-
یہ تیل گنج پہ لگانے سے بال بھی اگاتا ھے اگر تین ہفتے لگایا جائے۔۔

18/11/2023


جو کھانا ہم کھاتے ہیں، اسے 24 گھنٹے میں ہضم کر کے جسم سے باہر پھینکنا پڑتا ہے، ورنہ ہم بیمار پڑ جائیں گے۔

*جو پانی ہم پیتے ہیں وہ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتا ہے اور 4 گھنٹے میں باہر پھینک دیا جاتا ہے ورنہ ہم بیمار ہو جائیں گے۔

*ہم جس ہوا میں سانس لیتے ہیں اسے ایک منٹ میں باہر پھینکنا پڑتا ہے ورنہ ہم مر جائیں گے۔

*نفرت، غصہ، غیبت، حسد، عدم تحفظ جیسے منفی جذبات کے بارے میں کیا خیال ہے جو ہم اپنے جسم/ذہن میں دنوں، مہینوں اور سالوں تک رکھتے ہیں۔

اگر ان منفی جذبات کو باقاعدگی سے باہر نہ پھینکا جائے تو ہم نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔

17/11/2023

17/11/2023


*طلاء مسمن*
یہ ایک ایسا طلاء ہے۔جو نہ صرف آلہ تناسل کو فربہہ کرتا ہے۔بلکہ عورتوں کی چھاتیوں کو بھی فربہہ کرنے میں بہترین ثابت ہوا ہے۔
اجزا خاص۔،۔
روغن چربی سانڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100گرام
مغز ارنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10گرام
مغز سرشف۔۔۔۔۔۔۔۔10گرام
خوب کھرل کریں۔تاکہ مثل کریم ہو جاٸے۔
حسب دستور مساج کیا جاٸے۔
عضو خاص اور بریسٹ کی نشوونما کرتا ہے۔

17/11/2023

🍲 سردیوں کی پنجیری 🍲
کمر درد، مہروں کے مسائل و ٹوٹی ہڈی کے لیے.
ھوالشافی۔۔ْ
گندم کا آٹا(خود تیار کریں) 250گرام.
شکر دیسی عمدہ 250 گرام.
گوکھرو 250 گرام (اچھی طرح پیس لیں)
کمر کس 250 گرام (اچھی طرح پیس لیں)
سونٹھ (پسی ہوئی) 50 گرام.
گھی دیسی 350 گرام تقریباً.
ترکیب تیاری://
آٹے کو تھوڑے سے گھی میں بریاں کر کے علیحدہ رکھیں.
بعد ازاں 250 گرام گھی کڑاہی میں ڈال کر اس میں شکر ڈال کر گرم کریں.
جب شکر پگھل جائے تو اس میں پہلے سے بریاں کیا ہوا آٹا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور کڑاہی کو چولہے سے نیچے اتار لیں. جب درجہ حرارت کم ہو جائے تو اس میں پسا ہوا گوکھرو اور کمر کس ڈال کر اچھی طرح رگڑائی کر لیں پنجیری سی بن جائے گی.
مقدار خوراک/..
5 سے10 گرام صبح شام ہمراہ دودھ گھی استعمال کریں.
فوائد //..
مہروں کے مسائل میں مجرب ہے.
کمر درد میں مجرب ہے.
اس کے استعمال سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جلد جُڑ جاتی ہے.
مردانہ طاقت قائم رکھنے کے لئے اس کا استعمال مفید ہے.
سردیوں کا خاص تحفہ ہے. کسی بھی موسم میں مناسب مقدار میں استعمال کیا جا سکتا ھے
سستا اور با آسانی تیار ہونے والا نسخہ ہے. بنائیں، استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا.

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923077938426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakeem Luqman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share