
10/08/2025
🌸 دوائے کیسر 🌸
حیض کا بند ہو جانا یا رک رک کر آنا، شدید درد، پیڑو کے مقام پر گرانی، کمر، کولھے اور رانوں میں درد۔
جن خواتین کا خصیتہ الرحم موجود ہو، ان کا خون آنا ضروری ہے، بند ہونے سے بیحد تکلیف ہوتی ہے۔
سر میں درد، چکر آنا، جی متلانا، پیٹ میں درد، قبض اور کئی امراض جنم لیتے ہیں۔
شادی شدہ خواتین کو حمل نہیں ہوتا، حمل ہو تو جلدی ضائع ہو جاتا ہے۔
اس کے اسباب میں رحم میں رسولی یا چربی، ضعف جگر، خونی بواسیر، غم و فکر، مایوسی وغیرہ شامل ہیں۔
دوائے کیسر کا استعمال پیریڈز کو باقاعدہ اور تمام علامات کو دور کرنے میں بے نظیر فوائد کا حامل ہے۔