Deputy District Health Officer, Muzaffargarh

Deputy District Health Officer, Muzaffargarh Welcome! "Dedicated to health awareness and updates on the official work of the Deputy District Health Officer in Muzaffargarh."

سرکاری تعطیل میں روہیلاوالی میں طبّی سہولیات کا جائزہڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک کی جانب سے تعطی...
06/02/2026

سرکاری تعطیل میں روہیلاوالی میں طبّی سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک کی جانب سے تعطیل کے روز رورل ہیلتھ سنٹر روہیلاوالی کا دورہ کیا گیا، جہاں ایمرجنسی سروسز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
دورے کے دوران انتظامی کوتاہیاں سامنے آئیں، جس پر محکمانہ احتسابی عمل شروع کیا گیا تاکہ مستقبل میں ایسے مسائل کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے۔
Deputy District Health Officer, Muzaffargarh

مانیٹرنگ وزٹ – رورل ہیلتھ سینٹر خان گڑھآج بروز جمعرات 5 فروری 2026 فیلڈ وزٹ کے دوران ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاک...
05/02/2026

مانیٹرنگ وزٹ – رورل ہیلتھ سینٹر خان گڑھ

آج بروز جمعرات 5 فروری 2026 فیلڈ وزٹ کے دوران ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے رورل ہیلتھ سینٹر خان گڑھ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایمرجنسی، لیبر روم، جنرل وارڈ، ای پی آئی روم اور میڈیسن اسٹور روم کا معائنہ کیا گیا۔
معائنے کے دوران سامنے آنے والے امور کے حوالے سے انچارج رورل ہیلتھ سینٹر خان گڑھ کو فوری بہتری اور اصلاح کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں تاکہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
Deputy District Health Officer, Muzaffargarh

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے مریم نواز ہسپتال کرم داد قریشی کا وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران جنرل وارڈ...
04/02/2026

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے مریم نواز ہسپتال کرم داد قریشی کا وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران جنرل وارڈ، ایمرجنسی روم، آپریشن تھیٹر، ای پی آئی روم اور لیبر روم کا معائنہ کیا گیا۔
اس موقع پر جاری طبی سہولیات اور سروس ڈیلیوری کے نظام کا جائزہ لیتے ہوئے عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
Deputy District Health Officer, Muzaffargarh

پولیو مہم – فیلڈ وزٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے سٹی مظفرگڑھ کی مختلف یونین کونسلز میں تعینات...
04/02/2026

پولیو مہم – فیلڈ وزٹ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے سٹی مظفرگڑھ کی مختلف یونین کونسلز میں تعینات پولیو ٹرانزٹ ٹیموں کا فیلڈ دورہ کیا۔

فیلڈ وزٹ – پولیو مہم (NID فروری 2026)ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے یونین کونسل وان پٹافی میں پو...
04/02/2026

فیلڈ وزٹ – پولیو مہم (NID فروری 2026)

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے یونین کونسل وان پٹافی میں پولیو مہم کے دوران ٹیموں کا دورہ کیا اور ہر گھر تک رسائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
Deputy District Health Officer, Muzaffargarh

04/02/2026
فیلڈ وزٹ – پولیو مہمڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے پولیو مہم کے دوران ترک کالونی کا دورہ کیا، جہ...
02/02/2026

فیلڈ وزٹ – پولیو مہم
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے پولیو مہم کے دوران ترک کالونی کا دورہ کیا، جہاں پولیو ٹیموں کے فیلڈ ورک اور ویکسینیشن سرگرمیوں کی نگرانی کی گئی۔ دورے کے دوران ٹیموں کی کارکردگی، گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے عمل اور ریکارڈ کی جانچ کی گئی۔
اس موقع پر اس امر کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی کہ ترک کالونی کے ہر گھر کا دورہ کیا جائے اور کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے، تاکہ مہم کے اہداف کو مؤثر اور کامیاب بنایا جا سکے۔

فیلڈ وزٹ – ڈے 1 (NID فروری 2026)2 فروری 2026نیشنل امیونائزیشن ڈیز (NID) فروری 2026 کے پہلے روز ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر م...
02/02/2026

فیلڈ وزٹ – ڈے 1 (NID فروری 2026)
2 فروری 2026
نیشنل امیونائزیشن ڈیز (NID) فروری 2026 کے پہلے روز ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے پولیو مہم کے دوران فیلڈ وزٹ کیا۔ اس موقع پر پولیو ٹیموں کی یونین کونسل گُل والا میں کارکردگی اور ٹیم ورک کا جائزہ لیا گیا اور مہم کو مؤثر بنانے کے
لیے ضروری رہنمائی فراہم کی گئی۔
Deputy District Health Officer, Muzaffargarh

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے مریم نواز ہیلتھ کلینک جادے والا، یونین کونسل گل والا کا دورہ کیا۔...
02/02/2026

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر اسد اعجاز ملک نے مریم نواز ہیلتھ کلینک جادے والا، یونین کونسل گل والا کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران جاری طبی سرگرمیوں، مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور مجموعی سروس مینجمنٹ کا مشاہدہ کیا گیا، جبکہ عوامی سہولت کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ عملے کو پیشہ ورانہ ذمہ داری اور خدمات کے معیار پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی گئی۔

A review meeting on the Polio Eradication Campaign held under the chairmanship of the Deputy Commissioner, Muzaffargarh....
29/01/2026

A review meeting on the Polio Eradication Campaign held under the chairmanship of the Deputy Commissioner, Muzaffargarh.
During the meeting, the Deputy Commissioner emphasized the importance of strong interdepartmental coordination to ensure the 100% success of the polio campaign scheduled from 2 to 5 February. He reiterated that polio eradication is a collective responsibility and that no child in District Muzaffargarh should be left without vaccination.
It was shared that during the campaign, over 855,000 children under the age of five will be administered polio drops through 3,693 door-to-door vaccination teams. The meeting included a detailed review of team preparedness, security arrangements, and key operational challenges.
The session was attended by representatives from WHO and UNICEF, along with officials from various government departments and stakeholders, reflecting a strong commitment to collaborative action in support of public health and global polio eradication efforts.

Address

District Health Authority
Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy District Health Officer, Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram