Shafi Dawakhana Regd

Shafi Dawakhana Regd "� Welcome to Shafi Dawakhana! �
"Holistic herbal treatments for natural healing and wellness.

29/05/2025

* شادی شدہ اور غیر شادی شدہ، ہر عمر کی خواتین کے لئیے خاص سفوف
* شرمگاہ کو تنگ اور ٹائٹ بنائے
* شادی کے لمحات کو پر مسرت اور حسین بنائے
دیسی جڑی بوٹیوں کا ایسا فارمولہ جس کے استعمال سے وجائنا ہو اتنی ٹائٹ کہ صرف چند دن میں ہی ہو Teen Age کا ہو خوشگوار احساس
* بی ریورجن (Be Revergine) کے استعمال سے بن جائیں کنواری دوشیزہ
* ابھی منگوائیں اور بن جائیں کنواری دوشیزہ
لیمیٹڈ آفر:
* بی ریورجن (وجائنا ٹائٹننگ کے لئیے) صرف ـ/1750 روپے میں
* بی ریورجن پلس (پردہ بکارت بنانے کے لئیے) صرف ـ/2150 روپے میں۔

کیش آن ڈیلیوری کی سہولت

واٹس ایپ: 03067304476

29/05/2025

* شادی شدہ اور غیر شادی شدہ، ہر عمر کی خواتین کے لئیے خاص سفوف
* شرمگاہ کو تنگ اور ٹائٹ بنائے
* شادی کے لمحات کو پر مسرت اور حسین بنائے
دیسی جڑی بوٹیوں کا ایسا فارمولہ جس کے استعمال سے وجائنا ہو اتنی ٹائٹ کہ صرف چند دن میں ہی ہو Teen Age کا ہو خوشگوار احساس
* بی ریورجن (Be Revergine) کے استعمال سے بن جائیں کنواری دوشیزہ
* ابھی منگوائیں اور بن جائیں کنواری دوشیزہ
لیمیٹڈ آفر:
* بی ریورجن (وجائنا ٹائٹننگ کے لئیے) صرف ـ/1750 روپے میں
* بی ریورجن پلس (پردہ بکارت بنانے کے لئیے) صرف ـ/2150 روپے میں۔

کیش آن ڈیلیوری کی سہولت

واٹس ایپ: 03067304476

31/12/2024

ایک ایسا جاندار جو کبھی بوڑھا نہیں ہوتا 😲

12/11/2024

ڈائنو سار کا شکار 😅😆🤣

06/11/2024

ایک ایسے غریب کی داستان جو ماضی کے شہنشاہوں سے زیادہ آسائش میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہے غریب۔
حیران کن سچ جو سامنے ہوتے بھی سامنے نہیں ہوتا

04/11/2024

دماغ کی ایسی پوشیدہ طاقت جو آپکو موت سے بھی لڑوا دے گی۔ 💪






14/08/2024

اولاد کی نعمت سے محروم افراد کیلیے بے حد مفید کورس
سپرم کاؤنٹ میں 80 فیصد تک اضافہ
منی کا پتلا پن دور کر کے منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرے , مثانہ میں گرمی کمزوری
پیشاب میں جلن رکاوٹ کو ختم کر کے مثانہ کو سٹرونگ بناۓ
پیشاب پیلا جل سڑکےآنا , بلا ارادہ منی کا اخراج ہو جانا اور جلدی نکل جانا اس کے علاوہ
سختی میں کمی , شہوت کی کمی , بے جان مردہ رگیں ۔
نظر کی کمی , جسمانی اور اعصابی کمزوری کا علاج
جراثیمی کمزوری دورکرےآدمی کوقابل اولادبناۓ۔ناکارہ مردکوایک کامل مردبناۓ۔مردانہ کمزوری دورکرے۔۔
اجزاء ۔

ثعلب مصری 50گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
موصلی سفید انڈین 50 گرام
تالمکھانا 50 گرام
تخم کونچ 50 گرام
تخم اٹنگن 50 گرام
لاجونتی 50 گرام
مغز بادام امیرکن 100 گرام
مغز پستہ 100 گرام
کاجو 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
سنگاڑہ خشک 100 گرام
بھمن سرخ 50 گرام
تودری سفید 50 گرام
طبا شیر نقرہ 50 گرام
تمر ھندی مغز 50 گرام
ستاور 50 گرام
ثعلب دانہ 50 گرام
شقاقل مصری 50 گرام
اسگندھ ناگوری 50 گرام
الائچی چھوٹی 20 گرام
خراطین مصفی 50 گرام
کشتہ قلعی 12 ماشہ
کشتہ سہ دھاتہ 12 ماشہ
کشتہ مرجان 12 ماشہ
کشتہ نقرہ 6 ماشہ
زعفران 10 گرام
کوزہ مصری 150 گرام

ترکیب تیاری ,
سب جڑی بوٹیوں کو لوہے والے کونڈی ڈنڈے میں اچھی طرح کوٹ لیں پاؤڈر بنا لیں اورچھان لیں تاکہ بالکل باریک ھوجاۓ
زعفران کو علیحدہ سے کسی صاف اچھے کھرل میں باریک کر لیں اور کشتہ جات مکس کر کے جڑی بوٹیوں والے سفوف میں حل کر لیں ۔
دوائ تیار ہے

طریقہ استعمال
صبح نہارمنہ آدھا چمچ
شام عصر ٹائم آدھا چمچ
نیم گرم دودھ آدھا کلو کیساتھ کھائیں ۔
مکمل کورس کم سے کم45 دن تک بلاناغہ کھائیں
پرہیز
گرم , بادی تلی ہوئ اشیاء
پکوڑے سموسے , دہی بھلے , انڈہ , برگر , شوارمہ , اور فاسٹ فوڈز .
شافی دواخانہ رجسٹرڈ
03019684184

بسم اللہ الرحمن الرحیم ھوالشافی اسلام علیکم         *روغن نوشادر *سیپیاں بریاں شدہ ۔۔۔۔۔۔۔2 کلونوشادر ٹھیکری۔۔۔۔۔۔2کلوہڑ...
09/08/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم ھوالشافی
اسلام علیکم
*روغن نوشادر *

سیپیاں بریاں شدہ ۔۔۔۔۔۔۔2 کلو
نوشادر ٹھیکری۔۔۔۔۔۔2کلو
ہڑتال ورقیہ۔۔۔۔۔۔125 گرام

سب سے پہلے سیپیوں کو صاف کرکے خشک کر کے بریاں کر کے سفوف بنا لیں
باقی دونوں چیزوں کو بھی علیحدہ علیحدہ سفوف کر لیں
نوشادر اور سپیو کا سفوف آپس میں ملا کر کسی مٹی کی ڈولی میں آدھا نیچے ڈال کر اوپر ہڑتال ورقیہ کا سفوف ڈال دیں باقی سفوف اوپر ڈال کر بند کر کے گل حکمت کرلیں اور خشک ہونے پر 20 کلو پاتھیوں کی کسی گڑھے میں آگ دیں سرد ہونے کے بعد کشتہ کو ڈولی سے نکال کر 10 کلو پانی ملا کر تین دن تک وقتا فوقتا ہلاتے رہیں پھر اس پانی کو مقطر کر کے ہلکی آنچ پر خشک کریں اور کسی ہوا دار جگہ پر رکھ دے چند دن تک یہ آٸل کی شکل اختیار کر جائے گا اچھی طرح چھان کر استعمال میں لائیں

ترکیب استعمال
اس نوشادر آٸل کے پانچ سے چھ قطرے پانی میں ملا کر صبح نہار منہ استعمال کریں

فوائد
فیٹی لیور یعنی جگر کی چربی کے لیے صرف بیس دن استعمال کرنے سے انشاءاللہ مکمل شفا ہو جائے گی
ہائی کولیسٹرول کا نام و نشان مٹ جائے گا
پتہ کی پتھری کے لئے چالیس دن کا استعمال کرنے سے بغیر آپریشن نجات مل جائے گی
بائی پاس اور دل کے والو کی بلاکیج کے لیے 45 دن کے استعمال سے انشاء اللہ بفضل خدا دل کے بند وال کھول دے گا تسلی کے لیے ٹیسٹ کروا سکتے ہیں
دار چنبل کے لئے بہت مفید اور مجرب ہے مضر اثرات سے مبرا ہے اور انتہائی تیزی کے ساتھ مریض کو صحت یاب کرتا ہے
ضرورت مند حضرات کم مقدار میں بھی بنا سکتے ہیں
والسلام
شافی دواخانہ (رجسٹرڈ)
03019684184

22/07/2024

*ہاتھ سے منی گرانے والے ملعون ہے اور اسکے نقصانات*

چند نقصان درج ذیل ہیں۔
# بینائی کی کمزوری ،
# پچکے گال زرد چہرہ،
# پٹھوں کی کمزوری،
# بدن کا دبلا اور پتلا ہونا،
# سردرد اور چکر آنا،
# باربار زکام میں مبتلا ہونا،
# خون کی کمی،
# زانو کا سست ہونا،
# آنکھوں کے گرد سیاہی پیدا ہونا،
# چہرے کا زرد ہونا،
# شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا ہونا ،
# چہرے پر دانہ نکلنا
# نیند میں اختلال پیدا ہونا

اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا اس کے علاوہ جلق کے اور بھی بہت سارےنقصانات شمار کئے گئے ہیں

*نفسانی نقصانات*

# حافظه کی کمزوری، حواس باختہ ہونا

# اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے ہیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی ہیں، وه ہمیشہ وسواس اور تذبذب کی حالت میں رہتا هے

# دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشہ نشینی، غم و اندوه، ہنر، ورزش اور معنوی امورمیں عدم دلچسبی ہے

# جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی،

# مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابلہ میں حساس ہوتا

# دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا ہے، جلدی رنجیده ہوتا ہے، فوراً آپے سے باهر ہوتا ہے اور روشنی، آواز اور آمدورفت کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا ہے

# زندگی سے ناامید ہوناـ

# قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو ہاتھـ سےکھو دینا

# تعلیم، مطالعہ علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا

# ہوس رانی اور بے راه روى کا شکار ہونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی ہونا
#جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا ،

# خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصلہ کو کھودینا شامل ہیں۔

*علاج کروائیں علاج کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔*

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے صرف میسج کے ذریعے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

شافی دواخانہ رجسٹرڈ۔ 03067304476

22/07/2024

*شربت دمہ*
نسخہ نمبر۔۔۔۔122

دمہ ہمہ قسم ، کھانسی نزلہ و زکام کا حتمی علاج
دمہ لفظ دم سے نکلا ہے دم سے مراد سانس ہے جس کا سانس تنگی سے آتا ہوں سانس پھولتا ہو جلدی جلدی سانس لینا پڑتا ہو دمہ کہلاتا ہے
عموماً یہ کیفیت ہوائی نالیوں یا اعضائی غیر طبعی حرکات اور صورت سے پیدا ہوتی ہے
اس میں کبھی آکسیجن کی کمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادتی بھی ہوتی ہے
اقسام
اطباء جدید و قدیم نے دمہ کو تین اقسام میں شمار کیا ہے
1نزلی دمہ
2قلبی دمہ
3گلوی دمہ

نزلی دمہ
اس قسم میں نزلی بلغمی اور استرخاٸی اقسام بھی شریک ہے مریض کے اعضاء صدر پر رطوبات کی کثرت ہو جاتی ہے اعضاء ڈھیلے ہو جاتے ہیں بلغم کا اخراج مشکل ہو جاتا ہے کوشش کے بعد بھی بلغم خارج نہیں ہوتی اور یوں الٹی تک نوبت پہنچ جاتی ہے قارورہ سفید اور غیر منہضم ہوتا ہے کبھی رطوبات کا دباؤ پھیپھڑوں کی طرف بڑھ کر دورے کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے اور انتڑیوں کی طرف کم ہوکر قبض ہو جاتی ہے
قلبی دمہ
اس قسم میں تشنجی ریحی اور معدی دمہ شامل ہے اکثر پیٹ میں ریاح قبض کی زیادتی چہرے کی خشکی اور کارورہ کی کمی نبض تیز گھبراہٹ اور حرارت کا بڑھ جانا وغیرہ وغیرہ ہے۔
گلوی دمہ
اس دمہ میں غشاء مخاطی جگر اور گردوں کے افعال میں خرابی ہوتی ہے بلغم پتلی و غلیظ رنگ زردی مائل اکثر چہرے اور قارورہ میں زردی جی متلانا کبھی مروڑ کی کیفیت بعض اوقات پیشاب میں جلن سینے میں جلن رنگت زردی مائل اورضعف قلب کی شکایت ہوتی ہے۔
(عرق دمہ)
گل بنفشہ۔۔۔۔۔۔۔3تولہ
گل نیلوفر۔۔۔۔۔۔3تولہ
ملٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3تولہ
خشخاش۔۔۔۔۔۔۔3تولہ
عناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10عدد
تخم خبازی۔۔۔۔۔۔۔2تولہ
گاؤزبان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2تولہ
تخم ریحان۔۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
لسوڑیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
بہیدانہ۔۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
ترکیب و ترتیب
تمام دواؤں کو تین سے چار کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں صبح اس کا تین کلو عرق کشید کریں کشید شدہ عرق میں
عناب۔۔۔۔۔۔۔5عدد
لسوڑیاں۔۔۔۔۔۔20عدد
منقیٰ تخم نکالا ہوا۔۔۔۔3تولہ
بہیدانہ۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
انجیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔10عدد
پوست خشخاش۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
بیخ سونف۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
گل خطمی۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
اجوائن خراسانی۔۔۔۔۔۔1تولہ
اصل السوس۔۔۔۔۔۔۔۔1تولہ
کشید شدہ عرق میں ڈال کر 5 /6 ہلکی آنچ پر جوش دیں اس کے بعد چھان کر پھر چولہے پر چڑھا دیں اور آگ نرم جلائیں جب پانی تقریباً ڈیڑھ کلو رہ جائے تو اتنی ہی چینی ڈال کر گاڑھا قوام کریں ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں
ترکیب استعمال
کھانے کے بعد دو دو چمچ صبح شام
فوائد
کھانسی چاہے کسی قسم کی ہو چند خوراکوں میں انشاءاللہ ٹھیک ہو جاتی ہے پرانی کھانسی کالی کھانسی چند دن کے استعمال سے ختم ہو جاتی ہے
30سال پرانا دمہ ایک ماہ کے استعمال سے انشاءاللہ خاتمہ ہو جاتا ہے سینہ کی درد کو دورکرتا اور بلغم کو چھانٹتا ہے سینہ کو مواد سے پاک کرتا ہے اعضاۓ صدر کے امراض مثلا کھانسی دمہ وغیرہ کے لیے اکسیرھے

شافی دواخانہ رجسٹرڈ
03019684184

اگر آپ Type 2 ڈائیبیٹک  ہو چکے ہیں اور ادویات اور انسولین لینے کے باوجود 350 سے کم شوگر نہیں آ رہی، کیونکہ آپ صبح دوپہر ...
16/07/2024

اگر آپ Type 2 ڈائیبیٹک ہو چکے ہیں اور ادویات اور انسولین لینے کے باوجود 350 سے کم شوگر نہیں آ رہی، کیونکہ آپ صبح دوپہر شام گندم کی روٹیاں کھا رہے ہیں۔ لیکن آپ کا ڈاکٹر کے آگے دعوی صرف یہ ہے کہ میں میٹھا نہیں کھا رہا۔۔تو یہ بے فضول ہے۔۔اصل شوگر تو آپ کی گندم کی روٹی ، چاول اور آلو بڑھا رہے ہیں۔

اس کی بجائے آپ صبح ناشتے میں جو white oats کا دلیہ کھائیں۔ اور دوپہر کو یہ تصویر میں نظر آ رہا ایک meal ہے۔ اس کو آپ سلاد نا بولیں۔ اس کے اجزاء، ابلا ہوا راجمہ(لال لوبیا)، کھیرا، ٹماٹر، پیاز، زیتون، حزب ذائقہ نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس ، یہ سب ملا کر آپ دوپہر کے لنچ کے طور ایک پلیٹ پیٹ بھر کے کھائیں۔

آپ لال لوبیے کی جگہ، سفید ابلے چنے، یا کالے چنے، سفید یا براون لوبیا ابال کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو plant based پروٹین ، کمپلیکس کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ بہترین antioxidant اور وٹامنز کے ساتھ محفوظ انرجی ملے گی۔

رات کو آپ ملٹی گرین آٹے کی 100 گرام کی پکی چپاتی کے ساتھ کوئی بھی ایسا سالن کھا سکتے ہیں جس میں آلو نا ہوں۔ چاول بھی آپ لے سکتے ہیں لیکن پکے ہوئے صرف 120 گرام۔

اس کے ساتھ سالن یا سلاد کی مقدار زیادہ رکھ لیں ، تا کہ پیٹ بھر جائے۔ رات کا یہ کھانا سونے سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کھا لیں۔ اور کھانے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد 30 سے 45 منٹ واک یا کوئی فزکل ایکٹیویٹی کریں۔

صرف دو دن میں آپ کی شوگر دھڑم سے نیچے آ گرے گی۔
آپ کو شوگر کی ادویات کم یا بالکل چھوڑنا پڑ جائیں گی۔

کیونکہ آپ کے لبلبے کے beta cells پر سے گندم کے ہیوی glycemic کا لوڈ انتہائی کم کر دیا گیا ہے۔ beta cells ریلیکس ہوتے ہیں اور دوبارہ اتنی انسولین بنانا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کی خوارک کو انرجی میں بدل کر آپ کے جسم میں دوبارہ پہنچنا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ ایسا دو ماہ کر لیتے ہیں تو آپ کی diabetes ریورس ہو سکتی ہے۔ آپ ایک نارمل انسان کی طرح سو فیصد تندرست ہو جائیں گے۔

پاکستان diabetes میں بد ترین پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔۔لوگ 30 سال میں ہی ڈائیبیٹک ہو رہے ہیں۔۔اور کچھ پتا نہیں کیا کھانا ہے کیا نہیں اور 50 تک جاتے جاتے امراض دل و گردوں کے عارضوں میں مبتلا ہوکر فوت ہو جاتے ہیں۔

پری میچور ڈیتھ سے ایک پورا خاندان اجڑ جاتا ہے۔
اپنے اردگرد بہت سے لوگوں کو کھانے پینے کا لائف سٹائل دیکر ان کی جانیں بچائیں ہیں۔ جو اپنے taste buds ہر سمجھوتہ نہیں کرتے تو ان کو اپنی صحت تباہ کرکے قیمت چکانی ہوتی ہے۔
باقی آپ کا جسم آپ کی مرضی۔

منہ کی بدبو کیلئےخولنجاں  دارچینی لونگ الائچی خورد و کلاں ھر ایک ایک تولہصندل سفید ڈیڑھ تولہ عرق گلاب میں تمام چیزوں کو ...
15/07/2024

منہ کی بدبو کیلئے

خولنجاں دارچینی لونگ الائچی خورد و کلاں ھر ایک ایک تولہ
صندل سفید ڈیڑھ تولہ

عرق گلاب میں تمام چیزوں کو اچھی طرح کھرل کریں اورچنے برابر نخودی (گولی )تیار کریں

ایک گولی بوقت ضرورت منہ میں رکھ کر چوس لیں

Address

Shafi Dawakhana Thal Chowk Muzaffargarh
Muzaffargarh
03422

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923067304476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi Dawakhana Regd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share