14/03/2026
شان لطیف سرجیکل ہسپتال اینڈ ڈائیلاسز سنٹر روہیلانوالی (مظفرگڑھ) دور دراز علاقوں کے عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے مشن کے ساتھ خدمت میں مصروف ہے۔ یہاں مریضوں کی دیکھ بھال خلوص، ہمدردی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کی جاتی ہے تاکہ ہر مریض کو بہتر اور باوقار علاج میسر آ سکے۔ ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے مقامی لوگوں کو ان کے اپنے شہر میں جدید اور قابلِ اعتماد طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔