Anjum Herbalist

Anjum Herbalist سنتِ نبوی ﷺ اور قدرتی جڑی بوٹیوں کی روشنی میں
محفوظ اور مؤثر علاج

🌿 سفوفِ شباب برائے کمزوری 🌿کچھ لوگ بچپن کی غلطیوں یا جوانی کی بے احتیاطیوں کی وجہ سے اپنی اصل طاقت کھو بیٹھتے ہیں۔ایسے ا...
22/02/2026

🌿 سفوفِ شباب برائے کمزوری 🌿

کچھ لوگ بچپن کی غلطیوں یا جوانی کی بے احتیاطیوں کی وجہ سے اپنی اصل طاقت کھو بیٹھتے ہیں۔
ایسے افراد اکثر ذہنی دباؤ اور شرمندگی کا شکار رہتے ہیں۔

یہ قدرتی سفوف خاص طور پر اُن کے لیے تیار کیا گیا ہے جو
کمزوری، مادہ کی کمی، یا قوت میں واضح فرق محسوس کر رہے ہوں۔

: فوائد مختصر انداز میں

یہ نسخہ جسم میں مادۂ تولید کی قدرتی پیداوار میں مدد دیتا ہے۔
قدرتی طور پر گاڑھا پن پیدا کرتا ہے جس سے جلدی اخراج کی شکایت کم ہوتی ہے۔

مسلسل استعمال سے
قوت مردمی بحال ہونے لگتی ہے
اور جسمانی اعتماد میں واضح اضافہ محسوس ہوتا ہے۔

: اجزاء (قدرتی جڑی بوٹیاں)

تالمکھانہ
بیج بند
تخم اوٹگن
جنسنگ
شقاقل مصری
موصلی سفید
موصلی سیاہ
پھول مکھانہ
آرد سنگھاڑا
بادام
کمرکس

تمام اجزاء متوازن مقدار میں شامل کیے گئے ہیں۔

: ترکیبِ تیاری

تمام جڑی بوٹیوں کو الگ الگ باریک پیس لیں۔
بعد ازاں اچھی طرح مکس کر کے محفوظ کر لیں۔

: طریقہ استعمال

5 ماشہ سے 7 ماشہ تک
صبح اور شام
ہمراہ دودھ استعمال کریں
(دودھ کے بغیر استعمال نہ کریں)

: احتیاط

دورانِ استعمال
زیادہ گرم، تلی ہوئی اور فاسٹ فوڈ اشیاء کے استعمال سے پرہیز کریں

اگر منگوانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
انجم ہربل کلینک
طبیب کامران انجم
03008397557
03336024045

📞 Free mashwara ke liye abhi WhatsApp karein:
👉 https://wa.me/923008397557


ٹائمنگ اور سختی کے لیے منی کو وافر مقدار میں پیدا کرنے کے لیے اور گاڑھا کرنے کے لیے مشت زنی سے جتنا نقصان ہو چکا ہے اس ک...
21/02/2026

ٹائمنگ اور سختی کے لیے منی کو وافر مقدار میں پیدا کرنے کے لیے اور گاڑھا کرنے کے لیے مشت زنی سے جتنا نقصان ہو چکا ہے اس کا ازالہ کرنے کے لیے اور انتشار کو بہترین پیدا کرنے کے لیے مباشرت کے بعد کمزوری کے لیے اور سختی کو برقرار رکھنے کے لیے منی گاڑھی ٹائمنگ میں زبردست اضافہ یہ صرف چند اجزاء ہیں جو آپ استعمال کریں انشاءاللہ تعالی 100 فیصد بہترین اور سستا آسان علاج ہے.
ھوالشافی.
خشخاش 10 گرام
اسگندھ 10گرام
ستاور 10 گرام
عقرقرحا 10 گرام
موصلی سفید 50 گرام
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
آدھی چھوٹی چمچ صبح اور شام کھانے سے پہلے ہمراہ دودھ کھائیں.
اس سے زبردست رزلٹ ملتا ہے
تیار منگوانے کے لیے رابطہ کریں

انجم ہربل کلینک
طبیب کامران انجم
03008397557
03336024045

📞 Mashwara aur order ke liye abhe WhatsApp karein:
👉 https://wa.me/923008397557


شنگرف انتشاری:-شنگرف 40 گرام مالکنگنی 100 گراملونگ 100 گرام تخم جوزماثل 100 گرام تخم پیاز 100 گرام تخم حرمل 100 گرام بھل...
20/02/2026

شنگرف انتشاری:-
شنگرف 40 گرام
مالکنگنی 100 گرام
لونگ 100 گرام
تخم جوزماثل 100 گرام
تخم پیاز 100 گرام
تخم حرمل 100 گرام
بھلادر 100 گرام
میٹھا تیلیہ 100 گرام
روغن زرد 250 گرام
شہد خالص 250 گرام
ماءاللحم 250 گرام
سب ادویہ کو باریک کرکے درمیان میں شنگرف کی ڈلیاں رکھیں اوپر محلول (گھی شہد لحم) ڈال دیں
پہلے گھنٹے نرم آگ دیں دوسرے گھنٹے درمیانی آگ اور تیسرے چوتھے تیز آگ دیں جب کڑاہی میں آگ لگ جائے تو چولہا بند کر دیں سرد ہونے پہ نکال کر 4 گھنٹے کھرل کریں شنگرف انتشاری تیار ہے
صاحب استطاعت اس میں آدھا آدھا گرام عنبر اشہب اور کستوری ڈال سکتے ہیں
آدھی رتی لبوب معجون ملائی یا مناسب بدرقہ سے استعمال کریں
فوائد:
چہرے کو سرخ کرتا ھے نیا خون پیدا کرتا ھے اعصابی کمزوری جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے عضو مخصوصہ کو بے پناہ طاقت دیتا ھے اور جسم میں جوانی کی ایک نئی لہر دوڑ جاتی ھے پٹھوں کو بہت مضبوط کرتا ھے آزماٸش شرط ھے یہ وہ نسخہ ہے جو جوانی کی یاد تازہ کر دیتا ہے دودھ گھی کا استعمال ساتھ ساتھ رکھیں بہار آ جاٸے گی نفسں میں سختی بےپناہ آ جاتی ھے ڈھیلاپن اور انتشار کی کمی کو ختم کرتا ہے
منگوانے کے لیے رابطہ کریں

انجم ہربل کلینک
طبیب کامران انجم
03008397557
03336024045

📞 Free mashwara ke liye abhi WhatsApp karein:
👉 https://wa.me/923008397557

16/02/2026

♥️♥️مقوی باہ سفوف♥️♥️

جن حضرات کا مثانہ کمزور ہو منی پتلی ہو پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطرے آتے ہوں یہ سفوف منی گاڑھا کرتا ہے اور ٹائمنگ میں لاجواب رزلٹ دیتا ہے شادی شدہ حضرات کیلیے بہت ہی لاجواب ہے کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کیلئے اکسیر اعظم نسخہ ہے.
جریان اح**ام ، سرعت انزال ، ذکاوت حس
جریان منی و مذی،
پاخانہ کے وقت زور لگانے سے لیسدار قطرے نکلنا پیشاب کے ساتھ گرنا
شہوت کی کمی
طبیعت میں سستی
چہرہ دبلا پتلا
جسمانی کمزوری خون کی کمی
کهانا ہضم نہ ہونا یا بوجھ بنے رہنا
قبض کا رہنا بواسیر خونی و بادی
دل دهڑکنا اور درد سر، حافظہ کمزور

💙💙💙ھوالشافی 💚💚💚

1) ریگ ماہی 25 گرام

2) ثعلب مصری 25 گرام

3) اسگند ناگوری 25گرام

4) تخم ریحان 25 گرام

5) موصلی سیاہ 25 گرام

6) موصلی سفید 25 گرام

7) سمندر سوکھ 25 گرام

8 ) مغزتمرہندی کلاں 25 گرام

9) چهلکا اسپغول 50 گرام

10) ستاور 25 گرام

11) عقرقرحا 25 گرام

12) بداری قند 25 گرام

13) مصری کوزہ 200گرام

ترکیب تیاری...
سوائے چهلکا اسپغول کے تمام اشیاء کو اچھی طرح صاف کر کے لوہے کے ہاون دستے میں کوٹ لیں اور چهان کر اسپغول چھلکا مکس کر لیں اور شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں بس تیار ہے
منگوانے کیلیے رابطہ کریں

انجم ہربل کلینک
طبیب کامران انجم
03008397557
03336024045

📞 Free mashwara ke liye abhi WhatsApp karein:
👉 https://wa.me/923008397557

Kya Aap In Bimariyon Se Pareshan Hain?❗ Pitta ki pathri ka dard?❗ Joron ka shadeed dard?❗ Kamzori ya mardana masail?❗ Sl...
15/02/2026

Kya Aap In Bimariyon Se Pareshan Hain?

❗ Pitta ki pathri ka dard?
❗ Joron ka shadeed dard?
❗ Kamzori ya mardana masail?
❗ Slip disc / kamar ka dard?
❗ Purani bimari jo theek nahi ho rahi?

Roz roz dawa khane ke bawajood araam nahi mil raha?

Ab umeed chhoriye mat…

Anjum Herbal Clinic me herbal tareeqe se ilaaj ki sahulat mojood hai.
🩺 Tajurba + Fitri nuskhajaat
🔒 100% confidential mashwara
📦 Pakistan bhar main free delivery
💬 Hazaron log faida utha chuke hain
⭐ Allah ke fazal se behtareen results

📞 Free mashwara ke liye abhi WhatsApp karein:
👉 https://wa.me/923008397557

⏳ Der na karein — jitni jaldi ilaaj shuru hoga, utni jaldi behtari hogi.

“Apni sehat ko nazarandaz na karein — ek message aap ki zindagi badal sakta hai.”

خون کی نالیوں کی صفائی کا قدرتی نسخہدن میں صرف ایک چمچاگر آپ دل کی صحت بہتر بنانا اور خون کی روانی کو سہارا دینا چاہتے ہ...
15/02/2026

خون کی نالیوں کی صفائی کا قدرتی نسخہ
دن میں صرف ایک چمچ

اگر آپ دل کی صحت بہتر بنانا اور خون کی روانی کو سہارا دینا چاہتے ہیں تو یہ گھریلو نسخہ مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اس میں استعمال ہونے والے اجزاء صدیوں سے طبِ مشرق میں معروف ہیں۔

ھوالشافی
ایک عدد پیاز
لہسن کے چار جوے
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
ایک عدد لیموں
ایک چائے کا چمچ ہلدی پاؤڈر
ایک چٹکی کالی مرچ
چار کپ پانی

ترکیب
پیاز، لہسن، ادرک اور لیموں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
ایک برتن میں پانی ڈال کر تمام اجزاء شامل کریں، ساتھ ہلدی اور کالی مرچ بھی ڈال دیں۔
ہلکی آنچ پر ابالیں۔
جب اُبال آ جائے تو آنچ دھیمی کر کے بیس منٹ تک پکائیں۔
بعد میں چھان کر ٹھنڈا کر لیں اور شیشے کے برتن میں محفوظ کریں۔

استعمال
روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ استعمال کریں۔
یہ محلول فریج میں پانچ سے سات دن تک محفوظ رہ سکتا ہے۔

فوائد
پیاز اور لہسن خون کی روانی بہتر بنانے میں معاون ہیں۔
ادرک اور لیموں سوزش کم کرنے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں۔
ہلدی اور کالی مرچ جسم میں سوزش کے خلاف کام کر کے دل کی صحت کو سہارا دیتی ہیں۔

اہم احتیاط
بلڈ پریشر، شوگر، دل کے مریض یا خون پتلا کرنے والی دوائیں استعمال کرنے والے حضرات باقاعدہ استعمال سے پہلے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔

قدرتی چیزیں مستقل مزاجی سے استعمال کی جائیں تو جسم پر مثبت اثر ڈالتی ہیں۔

انجم ہربل کلینک
طبیب کامران انجم
03008397557
03336024045

Free mashwara ke liye abhi WhatsApp karein:
👉 https://wa.me/923008397557

13/02/2026

معجونِ طلسمی شاہی

مردانہ کمزوری کا مستقل علاج

عربوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا معجون.

یہ معجون قوت مردمی کے لئے بہت خاص اور ہر انسان کے لئے ضروری ہے یہ وہ نسخہ ہے
جس کی پاک و ہند میں یکساں دھوم مچی ہوئی ہے
اس معجون سے بڑے بڑے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو رہے ہیں
میرے پیارے بھائیو! یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے
لطف کی بات یہ ہے کہ حلق سے اترتے ہی اپنا اثر دکھاتی ہے ،
اس قدر قوت افزا اور مقوی باہ مرکب ہے کہ بسا اوقات اس سے پیدا شدہ قوت کا سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے
یہ معجون اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کو فعال و قوی اور مضبوط بناتی ہے ،
بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے،
نامردوں اور بوڑھوں کو قابل اولاد بناتی ہے
بالوں کو سیاہ کرتی ہے ،
فی زمانہ جبکہ طاقتیں روبہ تنزل ہوں ایسی مقوی باہ دواؤں کا استعمال نہایت ضروری ہے
ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات اس کے سامنے ہیچ ہیں جنہوں نے ایک دفعہ اسے استعمال کیا اس کی تعریف میں رطب اللسان ہیں بندہ ناچیز نے اس کو بہت محنت سے تیار کیا ہے جو میرے بھائی خود تیار کرنا چاہیں تیار کر سکتے ہیں مجھ سے طلب کرنا چاہیں کر سکتے ہیں اب نسخہ آپ کی نظر کرتا ہوں ،

,,, ھوالشافی ،،

مغز فندق 1تولہ

بہمن سرخ و سفید2تولہ

سعد کوفی 1تولہ

تخم ہے 3تولہ

زنجبیل 1تولہ

دارچینی 3تولہ

عقرقرحا 1تولہ

جوزبویہ 1تولہ

لونگ 3ماشہ

مصطگی رومی 3گرام

بسبابہ 1تولہ

خصیتہ الثعلب2تولہ

مغزبادام 1تولہ

مغزپستہ 1تولہ

جڑاسگندھ کا چھلکا 2تولہ

زعفران 12 گرام

ابریشم مقرض 3تولہ

مروارید ناسفتہ 3ماشہ

مغز چڑا 1تولہ

عنبر اشہب 5 گرام

سفوف جواہر 12گرام

مایہ شتر اعرابی 10 گرام

شہد حسب ضرورت

ترکیب تیاری:

ساری اشیاء کو باریک کریں
چھان کر شہد خالص مذکورہ بالا ملا کرقوام کر کے معجون تیار کر لیں،
اگر مزید اسکو زیادہ اچھا اور پاور فل بنانا چاہتے ہو تو اس میں یہ اجزا شامل کردیں.

ورق چاندی 12 گرام

ورق سونا 3 گرام

ترکیب استعمال:

3گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد:

مقوی اعضائے رئیسہ ہے،
(دل و دماغ معدہ وجگر)اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری،اور جریان و اح**ام،
سرعت انزال ،مردانہ کمزوری کے لئے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی معجون خاص الخاص کا استعمال بے پناہ عضو خاص میں سختی لاتا ہے،
جن حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ کا مسئلہ ہے ،
،معجون خاص الخاص کے استعمال سے ٹائمنگ کے مسائل ختم ہو جاتے ہیں ، اور کم از کم 20منٹ تک ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے

جن حضرات کوہمبستری کےبعد سستی اور کمزوری محسوس ہوتی ہے ان حضرات کےلئے معجون خاص الخاص سے یہ سستی ختم ہو جاتی ہے،
اس معجون کو بلا خوف و خطرہ استعمال کر سکتے ہیں جو خود تیار کر سکتے ہیں تیار کر لیں اور بنا کر استعمال کریں اگر بنا بنایا منگوانا چاہتے ہیں تو رابطہ نمبرز درج ذیل ہیں
03008397557
03336024045

Mashwara aur order ke liye WhatsApp karein:
https://wa.me/923008397557

طبیب کامران انجم
انجم ہربل کلینک



10/02/2026

Yeh lamhay hi hamari mehnat ka asal inaam hotay hain…
Karachi se safar karke patient sirf is liye aaye
taakay Hakeem Sahib ka shukriya ada kar saken

BM-81 Majoon ne Allah ke fazal se unki sehat wapas la di
Shifa hamesha Allah deta hai, hum sirf zariya hain

Aap bhi agar pareshan hain to umeed na chhorain nechy diye gay no. pe rabta kryn
Contact No. 0300 8397557
















19/01/2026

Aaj ki is video mein hum spinal cord aur reedh ki haddi ke mohron se mutalliq masail ke liye aik qudrati herbal medicine tayar kar rahe hain 🌿

Yeh herbal nuskha in masail mein madadgar ho sakta hai:
✔️ kamar aur reedh ka dard
✔️ mohron ki sakhti ya kamzori
✔️ nerves ka dard
✔️ chalne phirne mein takleef

Herbal ilaj qudrat ka tohfa hai jo sahi istemal se faida deta hai۔

⚠️ Note: Yeh video sirf maloomat ke liye hai۔ Mukammal tashkhees aur ilaj ke liye apne doctor ya qualified hakeem se mashwara zaroor karein۔

Agar video pasand aaye to Like 👍 | Share 🔁 | Follow zaroor karein۔














18/01/2026

Aulad har maa baap ki sab se bari khushi hoti hai 🤍
Isi ehsaas ke sath aulad se mutalliq herbal medicine tayaar ki jati hai 🌿
Desi tib aur tib-e-unani ke usoolon par,
mehnat, dua aur zimmedari ke sath dawa banai jati hai۔

Video ke aakhir mein logon ke orders ki packing bhi dikhai gayi hai
















16/01/2026

Aaj BM-81 Majoon banate huay ek student ne mere sath video banai 🌿
Unhon ne apna personal experience share kiya ke wo pehle bhi yeh majoon le chuke hain aur
un ke mutabiq is se un ke kaam mein aur logon ko faida mehsoos hua.

Hum hamesha tib-e-unani ke usoolon ke mutabiq,
pure herbal ajza se nuskhay tayaar karte hain۔

⚠️ Har shakhs ka mizaj aur halat mukhtalif hoti hai,
is liye kisi bhi nuskhe ke istemal se pehle maahir hakeem ya doctor se mashwara zaroor karein.

📌 Video pasand aaye to Like, Share aur Page Follow karein

15/01/2026

Hadiyon aur pathon ki kamzori ke liye desi tib aur herbal nuskha 🌿
Is video mein aap dekh sakte hain asli qudrati nuskha jo tib-e-unani ke usoolon par mabni hai.

⚠️ Har shakhs ka mizaj mukhtalif hota hai, is liye nuskha apnane se pehle maahir hakeem ya doctor se mashwara zaroor karein.

📌 Video pasand aaye to Like, Share aur Page Follow karein
📌 Herbal aur desi nuskha updates ke liye humare sath jurein














Address

Jhang Road
Muzaffargarh
34200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjum Herbalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram