AlAbbas Medicare NNS

AlAbbas Medicare  NNS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AlAbbas Medicare NNS, Medical and health, Nankana Sahib.

12/12/2025

✨گردے کی پتھریاں کیا ہیں؟
🛑کیوں بنتی ہیں؟
🛑اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

Nankana sahib city clinic timings :*2pm _ 4pm**7pm _ 10pm*Friday off
06/02/2025

Nankana sahib city clinic timings :
*2pm _ 4pm*
*7pm _ 10pm*

Friday off

18/06/2024
لوگ ڈاکٹروں کی بجائے عطائیوں کی بات زیادہ کیوں مانتے ہیں؟؟؟کیونکہ :-وہ کبھی بھی ٹیسٹ کروانے کا نہیں کہتے کہ جی علاج سے پ...
20/09/2023

لوگ ڈاکٹروں کی بجائے عطائیوں کی بات زیادہ کیوں مانتے ہیں؟؟؟
کیونکہ :-
وہ کبھی بھی ٹیسٹ کروانے کا نہیں کہتے کہ جی علاج سے پہلے تشخیص ضروری ہے، بس جو سمجھ میں آیا دوائی دی ورنہ آخر میں کہہ دیا کہ سرکاری ہسپتال لے آنا پیر والے دن وڈے ڈاکٹر کو دکھا دینگے

کبھی 5، 7، 10، 14 دن کو کورس پورا کرنے کو نہیں کہتے، سو دے آر inexpensive

کوئی بھی مرض لاعلاج نہیں بتاتا، کبھی breaking the bad news والا سین نہیں ہوتا، ہمیشہ مثبت رپورٹنگ، لہذا ہائی ریٹنگ😜

ہمیشہ علاج صلاح، مشبرے نال کردا اے، آپ کا موڈ ڈرپ، ٹیکہ کا ہوتو رائے شامل کر کے آرام سے دیہاڑی لگاتا ہے.

مریض عطائی سے علاج کرتے کرتے مر جائے، تو وہی عطائی سوگواران میں جا کر پاکستانیوں کا ہمیشہ کا جملہ بولتا ہے:
"بس جی جیہڑی رات قبر وچ اے او بار نہیں آنی، نالے میں دسنا سی کہ کل قلاں دے ختم دی روٹی میرے ولوں اے"
😅

DR AHTSHAM ABBASRegistered Medical physician Registrar Department of medicine Incharge NCD clinicsDHQ hospital Nankana s...
20/05/2023

DR AHTSHAM ABBAS

Registered Medical physician
Registrar Department of medicine
Incharge NCD clinics
DHQ hospital Nankana sahib

Address: , Chandar Nagar ch 2,PO box same Nankana .

Timing: Daily 3:30pm to 9 pm

For Appointment:
03047676629
03261150562





السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*"تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"*اللہ آپ کی رمضان المبارک کے دوران کی گئی تمام عباد...
22/04/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

*"تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"*

اللہ آپ کی رمضان المبارک کے دوران کی گئی تمام عبادات، روزے اور نیک اعمال کو قبول فرمائے اور آپ کو پرامن اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔اللہ آپکے علم و عمل اور عبادات میں مزید برکتیں پیدا فرماۓ۔
*عید مبارک...!*😊

‎ڈاکٹر احتشام عباس

‎فیملی فزیشن اینڈ سرجن
‎رجسٹرار میڈیسن اینڈ ایمرجنسی
‎انچارجNCD کلینک
‎ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب

‎کلینک:العباس میڈی کئیر چندر نگر چکنمبر 2 ننکانہ صاحب

‎ رابطہ نمبر : 03034845358 , 03047676629

‎کلینک کا وقت: روزانہ شام 3 سے رات 9 تک




‎خارش کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟‎خارش(Scabies) جلد کی ایک ایسی حالت ہے جس میں جلد پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے...
08/04/2023

‎خارش کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

‎خارش(Scabies) جلد کی ایک ایسی حالت ہے جس میں جلد پر چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں اور ان پر بہت زیادہ کھجلی ہو تی ہے۔
‎خارش ایک تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔

‎خارش کیسے پھلتی ہے؟

‎خارش زیادہ تر متاثرہ جلد کے ساتھ ڈائریکٹ کنٹیکٹ سے پھیلتی ہے۔
‎لیکن یہ متاثرہ شخص کے کپڑے، تولیہ اور بستر استعمال کرنے سی بھی پھیلتی ہے۔
‎3۔زیادہ ہجوم والی جگہیں بھی اسے پھیلانے کا سبب بنتی ہیں ۔

‎علامات:
‎1۔ کھجلی ہونا
‎2۔ دانوں کا بننا ۔
‎دانے زیادہ تر جسم کے ان حصوں پر بنتے ہیں لیکن یہ پورے جسم پر بھی ہو سکتے ہیں ۔
‎1۔ انگلیوں کے درمیان
‎2۔کلائی پر
‎3۔ کہنیون پر
‎4۔ بغل میں
‎5۔ اعضاء التناسل
‎6۔ کمر پر
‎اور کندھوں پر زیادہ ہوتے ہیں ۔

‎بچوں میں جسم کے متاثرہ حصے۔

‎بچوں میں میں زیادہ تر

‎سر، چہرہ، گردن، ہتھیلی، اور پاوں کے تلوے متاثر ہوتے ہیں ۔
‎خارش کی علامات 2 سے 4 ہفتوں میں ظاہر ہوتی ہیں ۔

‎علاج:
‎اس کے علاج کیلئے
Antiscabies topical استعمال کی جاتے ہیں اور خاص صابن creams

‎بچاو کیسے ممکن ہیں ۔

‎اپنے کپڑے، تولیہ اور بستر کو اچھی طرح دھوئیں ۔
‎کپڑے پہننے سے پہلے اچھی طرح استری کریں ۔
‎اپنے بستر کو روزانہ دھوپ میں رکھیں ۔
‎کپڑے روزانہ بدلیں۔

•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••

‎ڈاکٹر احتشام عباس

‎فیملی فزیشن اینڈ سرجن
‎رجسٹرار میڈیسن اینڈ ایمرجنسی
‎انچارجNCD کلینک
‎ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب

‎کلینک:العباس میڈی کئیر چندر نگر چکنمبر 2 ننکانہ صاحب

‎رابطہ: 03027001359 , 03047676629

‎کلینک کا وقت: روزانہ شام 3 سے رات 9 تک





Address

Nankana Sahib
39100

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00
Sunday 15:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlAbbas Medicare NNS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share