Hakeem Adnan

Hakeem Adnan الہادی دواخانہ آپ کا اپنا دواخانہ

09/07/2025
بانجھ پن مرد اور عورتوں کا 100 فیصد گارنٹی سے علاج کیا جاتا ییں جو خواتین اور مرد بانجھ پن  کی وجہ سے پریشان ہے ایک بار ...
06/05/2025

بانجھ پن مرد اور عورتوں کا 100 فیصد گارنٹی سے علاج کیا جاتا ییں جو خواتین اور مرد بانجھ پن کی وجہ سے پریشان ہے ایک بار لازمی رابطہ کریں انشاءاللہ اپ کی جولیاں خوشیاں میں بدل جائیں گی مشورے کے لیے ابھی رابطہ کریں03066424320☎️,

❌❌بار بار علاج کیوں چھوڑیں وہ ٹوٹکے اور انگریزی دوائیاں جو عارضی فائدہ کرتی ہیں اور بعد میں پریشانی میں مبتلا کرتی ہیں🌾🌱...
06/05/2025

❌❌بار بار علاج کیوں چھوڑیں وہ ٹوٹکے اور انگریزی دوائیاں جو عارضی فائدہ کرتی ہیں اور بعد میں پریشانی میں مبتلا کرتی ہیں🌾🌱🍁 ہربل دیسی ادویات اپنائیں اور اپنی زندگی کو خوشحال بنائیں ہمارا ادارہ عرصہ دراز سے ہربل پروڈکٹ انسانیت کی خدمت میں پیش کر رہا ہے کسی بھی مرض کی دوائی منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں923066424320+ ☎🌎 یا ہمارے دواخانے کا وزٹ کریں,

***ہاتھ، پاؤں کی جلن***جب جگر کمزور ہو جائے، جگر کی گرمائش شروع ہو جائے، جسم صاف خون بنانا کم کردے یا چھوڑ دے، اور یا جگ...
04/05/2025

***ہاتھ، پاؤں کی جلن***
جب جگر کمزور ہو جائے، جگر کی گرمائش شروع ہو جائے، جسم صاف خون بنانا کم کردے یا چھوڑ دے، اور یا جگر میں چربی بڑھ جائے تو اسکا پہلا symptom ہاتھ پاؤں کی جلن شروع ہو جاتی ہے۔
اس کے ساتھ چڑچڑا پن، بے وقت نیند، سستی، سردرد، بات بات پر غصہ، بے چینی جیسے مسائل شامل ہیں۔
اس مسئلے سےنجات کے لئے مندرجہ ذیل نسخے کا استعمال شروع کر دیں۔
ھوالشافی...
خشک آملہ 125 گرام
کلونجی 50 گرام
دیسی اجوائن 50 گرام
تخم کاسنی 50 گرام
نوشادر 50 گرام
خشک ادرک 50 گرام
اگر ہائی بلڈپریشر نا ہو تو 20 گرام کالا نمک شامل کر لیں۔
یہ تمام اشیاء پنسار سے باآسانی مل جائیں گے۔
سب کو ملا کر باریک سفوف بنا کر کسی شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں اور بوتل کی ڈھکن ٹائٹ بند کر دے تاکہ دوا ہوا اور نمی سے محفوظ رہیں۔
ہر کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں، ہاتھ پاؤں کی جلن ختم کریں اور جگر کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ خون بنانے میں بھی مفید ہے۔
*افادیت:
• خشک آملہ وٹامن سی سے بھرپور ہونے کی وجہ سے جگر کے لیے بہت مفید ہے۔
• کلونجی تو ہر مرض کی شفاء ہے۔
• دیسی اجوائن جگر کے سدے کھولنے میں فائدہ مند ہے۔
• تخم کاسنی جگر کے ورمز ختم کر دیتا ہے۔
• نوشادر زہریلے امواد کو خارج کرتا ہے،
• خشک ادرک درد میں تقویت اور خون کی سرکولیشن کو لیول میں لانے کے لیے بہت مفید ہے۔☎️مزید مشورے کے لیے رابطہ کریں03066424320

🌷*شربت ٹھنڈک فولادی.....*🌷سب احباب کیلۓگرمیوں کاخاص تحفہ پیش کررھاھوں۔اس سےبڑھ کرآپ کوٸ شربت نٸ دیکھےگے۔بےمثل شربت ھےگرم...
01/05/2025

🌷*شربت ٹھنڈک فولادی.....*🌷

سب احباب کیلۓگرمیوں کاخاص تحفہ پیش کررھاھوں۔
اس سےبڑھ کرآپ کوٸ شربت نٸ دیکھےگے۔
بےمثل شربت ھےگرمیوں کیلۓ۔
جوایک باراستعمال کرلےگاگرمی کوبھول جاۓگا ان شاء اللہ،
وہ حضرات جوگرمی میں کام کرتےھیں وہ یہ شربت استعمال کریں اوراسانی کےساتھ دن گزاریں۔۔باکمال رزلٹ ھےجتنی تعریف کی جاۓاتنی کم ھے
مزید مشورے کیلے رابطہ کریں 03066424320�☎️
گرمی کی شدت کی زیادتی ہاتھ پاؤں کی جلن پیشاب جل کر آنا پیشاب کا پیلا پن معدہ وجگر کی غیر طبعی گرمی پیلا یرقان سینے کی جلن دل کی گھبراہٹ بے چینی پسینہ زیادہ آنا گرمی کے تمام امراض و علامات میں مجرب وآزمودہ نہایت خوش ذائقہ نہایت مفید ہے
نسخہ نسخہ ....
🌼صندل سفید
🌼صندل سرخ
🍂 کاسنی
🍀 انجبار
🌵 املی
🌷 آلو بخارہ
🌷گل سرخ
🌷 گل خیرا
🌷 گل گڑھل
🌾 گل نیلوفر
🌾 گل گاؤزبان
🌾 گل زوفا
🌾الائچی خورد
ہر ایک 25+25 گرام
پانی ساڑھے 3 کلو
چینی دو کلو
*ترکیب تیاری*
الائچی خورد کو علیحدہ پیس کر رکھ لیں
باقی تمام ادویہ کو رات کو ساڑھے تین کلو پانی میں بھگو دیں صبح آگ پر پکائیں جب پانی ڈیڑھ کلو باقی رہ جائے تو نیچے اتار کر پن چھان کر 2 کلو چینی اور5.5گرام ست لوبان۔ٹاٹری ڈال کرشربت کا قوام تیار کریں میل اتارتےرہیں جب قوام تیار ہو جائےتو نیچے اتار کر گرم گرم میں الائچی خورد پسی ہوئی ڈال کر اچھی طرح ہلا کر مکس کریں اور ٹھنڈا کر کے بوتلوں میں محفوظ کرلیں آپکا شربت تیار ہے
*طریقہ استعمال*
3 سے 4 چمچ صبح شام پانی میں ملا کر استعمال کریں
ایک دفعہ بناکر استعمال کرنے کے بعد آپ گرویدہ ہوجائیں گے کہ واقعی فولادی شربت ہے
دعاٶں کاطالب ۔
*حکیم عدنان منشاء الہادی دواخانہ بستی بلوچاں واربرٹن ننکانہ صاحب

03066424320

دودھی’’ہزاردانی‘‘(Euphorbia Hirta)دیگرنامعربی میں سوسفند فارسی میں شیرک گجراتی میں دودہلی بنگالی میں دوہیا سندھی میں کھر...
27/04/2025

دودھی’’ہزاردانی‘‘
(Euphorbia Hirta)
دیگرنام
عربی میں سوسفند فارسی میں شیرک گجراتی میں دودہلی بنگالی میں دوہیا سندھی میں کھرل بوٹی اور انگریزی میں یوفوربیا ہزٹاکہتے ہیں
ماہیت
ایک شیر دار بوٹی ہے جس کے پتے اور شاخوں کو توڑنے سے دودھ نکلتاہے یہ تین قسم کی ہوتی ہے
1 ہزاردانی یا دودھی خورد
یہ زمین پر مفردش ہوتی ہے اس کے پتے بیضوی چھوٹے سرخ سبزی مائل شاخیں باریک نرم و نازک ہر ایک حصہ کی رنگت تانبا جیسی ہوتی ہے اس لئے اس کو تانبا شیری بوٹی کہتے ہیں یہی زیادہ تر بطور دوا مستعمل ہے
2 دودھی کلاں یا قاضی دستار یا دودہک چھتری
اس کا پودا ایک بالشت یا اس سے کچھ زیادہ اونچا ہوتاہے اس کے پتے پہلی قسم سےبڑے میتھی کے مشابہ ہوتے ہیں اور شاخیں سبزرنگ کی ہوتی ہیں
3 مینڈھا دودھی یا مینڈھا سینگی
یہ دودھی کی تیسری قسم ہے اس کا الگ بیان کیاجائے گا
مقام پیدائش
یہ بوٹی پاکستان اورہندوستان کے تقریباًً گرم علاقوں خصوصاًً جنوبی پنجاب چھانگا مانگا کے علاوہ سخت اور پتھریلی زمین میں موسم بہار موسم برسات میں بکثرت پیدا ہوتی ہیں
مزاج
گرم وخشک درجہ دوم
افعال
محرک اعصاب قابض آمعاء ومنی اندرونی جریان خون مسکن مصفیٰ خون تریاق زہر مجاری بول پر قابض و مسکن
استعمال
دودھی خرد کو پانی میں پیس چھان کر دستوں کو بند کرنے کیلئے پلاتے ہیں مرض سوزاک میں سوزش کو تسکین دینے اور مودا کو بند کرنے کیلئے سفوف بناکر کھلاتے ہیں جریان خون کے علاوہ استحاضہ خون بواسیر میں دیتے ہیں جریان سیلان الرحم اور رقت و سرعت کو زائل کرنے کیلئے استعمال کرتے ہیں مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے اورام و ثبور کو دفع کرنے کیلئے پلاتے ہیں جو فساد خون کی وجہ سے جسم پر نکل آتے ہیں
دودھی بقدرایک تولہ کو چند عدد مرچ سیاہ کے ہمراہ پانی میں پیس کر پکانا مارگزیدہ کے لئے مفید بیان کیاجاتاہے اس میں دو تولہ شہد ملانے سے زیادہ مفید ہوجاتاہے۔دودھی کے نغدہ میں چاندی اور قلعی کا عمدہ کشتہ تیار ہوتاہے جو جریان اور رقت منی میں مستعمل ہے
وئید دودھی کلاں کا امراض تنفس مثلاًنزلہ کھانسی اور دمہ کے علاج میں بھی استعمال کرتے ہیں ایک ماہر علم نباتات نے اس کا ٹنکچر پندرہ سے بیس منم کی خوراک میں ضیق النفس اور سعال مزمن میں نہایت مفید پایا جاتاہے
نفع خاص
سوزاک اور جریان مفید
مضر
ریہ کیلئے
بدل
ایک قسم دوسری قسم کی بدل
مقدارخوراک
پانچ سے سات گرام یا ماشے

ہیپاٹائٹس ۔ جگر کی سوزش ۔سینہ میں جلن کیلئےھوالشافی!ہلدی 100 گرام کپور کچری 100 گرام ریوند خطائ 100گرام رسونت 100 گرام ب...
11/01/2025

ہیپاٹائٹس ۔ جگر کی سوزش ۔سینہ میں جلن کیلئے
ھوالشافی!
ہلدی 100 گرام
کپور کچری 100 گرام
ریوند خطائ 100گرام
رسونت 100 گرام
باریک سفوف تیار کر کے پانچ سو ملی گرام کیپسول بھر لیں۔
ایک کیپسول صبح دو پہر شام ہمراہ پانی
حب کبد نوشادری
دو دو گولیاں دن میں تین بار
شربت دینار کے ساتھ ۔
فوائد
ہیپاٹائٹس ۔ جگر کی سوزش ۔سینہ میں جلن ۔ پیشاب میں البیومن کا آ نا ۔ منی میں پیپ شامل ہوکر آ رہی ہو ان سب میں مفید ہے۔

دیسی مرغ اعصابی قوت بڑھاتا ہےجبکہ فارمی مرغ ہمیں اندر سے کھوکھلا کرتا ہےسردی کے موسم میں مزیدار کھانے اور سوپ ہر گھر میں...
28/12/2024

دیسی مرغ اعصابی قوت بڑھاتا ہے
جبکہ فارمی مرغ ہمیں اندر سے کھوکھلا کرتا ہے
سردی کے موسم میں مزیدار کھانے اور سوپ ہر گھر میں بن رہے ہوتے ہیں۔ اکثر لوگ مرغی کا گوشت پسند کرتے ہیں اور سردیوں کے زیادہ تر کھانے مرغی کے گوشت سے بنتے ہیں ۔ مرغی سے بنے مزیدار کھانوں سے لطف اٹھانے کے ساتھ ان سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ فارمی مرغی کے بجائے دیسی مرغی استعمال کی جائے۔

دیسی مرغی کے فوائد:
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ دیسی مرغی کے فوائد بے شمار ہیں۔ کچھ فوائد یہاں درج کیے جا رہے ہیں۔

▪️ گوشت کی اعلٰی قسم:-
دیسی مرغی کا گوشت عام فارمی مرغی کے گوشت سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دیسی مرغی قدرتی خوراک سے نشونما پاتی ہے۔ جس سے انھیں زیادہ پروٹین اور منرلز حاصل ہوتے ہیں۔

▪️ زیادہ اچھا ذائقہ:-
دیسی مرغی کا ذائقہ عام مرغی سے کہیں زیادہ اچھا ہوتا ہے ۔ دیسی انداز سے پالی گئی مرغی کا گوشت زیادہ دیر تک پکانا پڑتا ہے ۔ اس کا ذائقہ بہت عمدہ ہوتا ہے اور کھانے والا فارمی مرغی کے گوشت پر دیسی مرغی کو ترجیح دیتا ہے۔

▪️ چکنائی کی کمی :
دیسی مرغی کھلی فضا میں پرورش پاتی ہے ۔ وہ آزاد انہ ادھر ادھر گھوم کر خوراک حاصل کرتی ہے ۔ اس لیے دیسی مرغی فارمی مرغی کے مقابلے میں کم چکنی ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اسے کم تیل میں پکایا جائے۔ اس طرح کم چکنائی والا یہ گوشت زیادہ پروٹین فراہم کرتا ہے۔

▪️ ٹوکسن کی کمی :-
فارم میں بنائی جانے والی مرغی میں اکثر ہارمونز ، اینٹی بائیوٹک اور کیڑے مار دواؤں کے اثرات بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ تمام چیزیں صحت کے لیے مضر ہیں۔ ان مرغیوں کو دی جانے والی غذا کی تیاری میں کیڑے مار دوا اور دوسرے کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بعض کیڑے مار دوائیں کینسر، جلد کی سوزش ، ڈپریشن اور ہارمونز کو غیر متوازن بنانے کا باعث بنتی ہیں۔ کیونکہ دیسی مرغی کو یہ غذائیں نہیں دی جاتیں اس لیے ان میں کسی طرح کے بھی مضر اثرات نہیں پائے جاتے۔

▪️ ذہنی دباؤ سے پاک:-
پنجرے میں بند فارمی مرغیوں کا گوشت انسان میں ذہنی دباؤ اور الجھن کی کیفیات پیدا کرنے کا باعث بن سکتا ہے جو بڑھ کر بیماری کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔ اس کے برعکس کھلی فضا میں آزادانہ گھومنے والی مرغی کے گوشت کو استعمال کرنے سے اس طرح کی ذہنی پریشانی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔
دیسی مرغی کے استعمال سے درج ذیل فائدے حاصل ہوتے ہیں۔

▪️ قوت مدافعت بڑھتی ہے،
▪️ نظام ہضم بہتر ہوتا ہے ،
پروٹین استعمال کرنے کی صلاحیت بڑھتی ہے۔
ْپیٹ کے السر، ٹی بی، شوگر، انفیکشن والی بیماریوں اور کینسر کے علاج میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
اس کی یخنی سردی ، نزلہ ، زکام اور فلو کے لیے نہایت مفید ہے اور فوری آرام کا باعث بنتی ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔

🌱حب شنگرف مومیائی خاص  صرف مرد حضرات کے لیے🌱اب پریشان ہونا  چھوڑیں   اپ گھر بیٹھے اپنی صحت کے متعلق معلومات حاصل کریں  ا...
24/12/2024

🌱حب شنگرف مومیائی خاص صرف مرد حضرات کے لیے🌱اب پریشان ہونا چھوڑیں اپ گھر بیٹھے اپنی صحت کے متعلق معلومات حاصل کریں اور اپنا علاج یقینی بنائے مشورے کے لیے ابھی رابطہ کریں☎️923066424320+

اس کورس کے ساتھ بازو کی چربی، ران کی چربی، پیٹ کی چربی کھو دیں. اب "ہاں" پیغام بھیجیں اگر آپ ڈائٹنگ اور ورزش کے بغیر صرف...
24/12/2024

اس کورس کے ساتھ بازو کی چربی، ران کی چربی، پیٹ کی چربی کھو دیں. اب "ہاں" پیغام بھیجیں
اگر آپ ڈائٹنگ اور ورزش کے بغیر صرف 4 ہفتوں میں 10 سے 12 کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔ 03066424320
وزن کم کرنے کا منصوبہ
30 دنوں کے لئے 10 کلو
60 دن 20 کلو گرام "ہاں کہو" میں آپ کو ترکیب ضرور بھیجوں گا

اب پریشان ہونا  چھوڑیں   اپ گھر بیٹھے اپنی صحت کے متعلق معلومات حاصل کریں  اور اپنا علاج یقینی بنائے مشورے کے لیے ابھی ر...
21/12/2024

اب پریشان ہونا چھوڑیں اپ گھر بیٹھے اپنی صحت کے متعلق معلومات حاصل کریں اور اپنا علاج یقینی بنائے مشورے کے لیے ابھی رابطہ کریں923066424320+

Address

Warburton Punjab Pakistsn
Warburton
39180

Telephone

+923066424320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Adnan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share