06/11/2024
آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہے کہ کم از کم دو حاضر سروس جرنیلوں کا حق مارا جاچکا ہے۔ اسی طرح نیوی اور ائیرفورس میں بھی متاثرین موجود ہیں۔
جب اتنی بڑی تعداد میں ناراض افسران ہوں تو آموں کے سیزن کا انتظار نہیں کیا جاتا۔ انار، مالٹے، مسمی، سیب، کیلے ۔ ۔ ۔ یہ سب موسمی پھیل ہیں جو اگلے تین سے پانچ ماہ تک دستیاب ہوں گے۔