
27/01/2025
الحمدللہ خواجہ ہیلتھ کیئر کمپلکس کی طرف سے گردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا ہے جس میں جلد کے سپیشلسٹ ڈاکٹر خواجہ زاورعباس اور کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سدف ظہور اور بچگان سپیشلسٹ ڈاکٹر رابعہ بشیر نے شرکت کی