
05/05/2025
نارنگ و دیہاتی لوگوں کا میڈیکل سٹور پر دوائی دارو لینے کا طریقہ
کسٹمر ۔۔ پا جی پیناڈول دا پتہ دیو
یہ لیں جی 40 روپے ۔۔
کسٹمر ۔۔۔ ارے نہیں نہیں یہ نہیں لینا جو پیچھے سے لال رنگ کا ہوتا ہے وہ لینا ہے
تو پہلے بتا دیتے پیناڈول ایکسٹرا لینا ہے ہاں جی ہاں جی وہی لینا وا
مریض ۔۔۔ شوگر کی گولیوں کا پتہ چاہیے جس کا رنگ نیلا ہوتا ہے اور گولی اس میں کھٹے رنگ کی ہے
دکاندار ۔۔ ایسے نہیں پتہ چلے گا اپ گھر سے پرچی یا خالی پتے لے ایں
مریض ۔۔ ایسے نہ کرو مجھے پانچ چھ ڈبیاں دکھاؤ میں پہچان لوں گا ۔
دکاندار۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی چلیں یہ دیکھ لیں ان میں سے کوئی ہے تو
مریض تھوڑا غور کرتے ہوئے ہاں ہاں یہی ہے یہی ہے
دکاندار لیکن یہ تو بلڈ پریشر کی گولی ہے اپ شوگر کی کہہ رہے تھے اچھا شاید میں بھول گیا ہوں میں اگلی دفعہ پرچی لے کے اتا ہوں ۔۔
کسٹمر ۔۔۔ نیلے رنگ دی آنکھ والی گھوڑے والی ٹوپ دے دیو
دکاندار یہ لیں جی کارٹسپورن ائی ointment
کسٹمر خرد بینی نگاہوں سے دیکھنے کے بعد اس پر تو گھوڑا بنا ہی نہیں ہوا دکاندار اور بابا جی نکر پر بنا ہے اب 70 روپے کا کتنا بڑا گھوڑا بنا دیں کریم پر
ایسے روز بہت سی باتیں ہیں جو سننے کو ملتی ہیں اپ کے ہاں کوئی ایسی بات ہے تو بتائیں 😂😂