Rana Usman

14/11/2023
20/08/2023

پاکستان وہ واحد ہے جہاں ہسپتال تھانہ عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر میں جانے سے پہلے وقفیت ڈھونڈنی پرتی ہے
تلخ حقیقت
💯💯💯

نیند کا فالج کیا ہے؟ یہ ایک خاص جن ہے جسے "الکابوس" کہا جاتا ہے جو نیند میں آپ پر حملہ کرتا ہے۔ حملے کی علامات اس وقت ہو...
13/12/2022

نیند کا فالج کیا ہے؟
یہ ایک خاص جن ہے جسے "الکابوس" کہا جاتا ہے جو نیند میں آپ پر حملہ کرتا ہے۔ حملے کی علامات اس وقت ہوتی ہیں جب کوئی شخص سو رہا ہوتا ہے اور
اپنے سینے پر کسی بھاری چیز کو دبانے کا تصور کرتا ہے، اسے نچوڑتا ہے اور سانس
روکتا ہے، اس وجہ سے وہ نہ بول سکتے ہیں اور نہ حرکت کرسکتے ہیں،
اور ان کی حرکت میں رکاوٹ کی وجہ
سے ان کا دم گھٹ جاتا ہے۔ ایئر ویز جب جن چلا جاتا ہے، تو آپ گھبراہٹ میں ہوا کے لیے ہانپتے ہوئے فوراً جاگ جاتے ہیں۔ مغربی سائنسدان اس رجحان کو "نیند کا فالج" کہتے ہیں لیکن اسلام نے ہمیں سکھایا ہے کہ یہ ایک جن ہے جو لوگوں کی نیند کے دوران حملہ آور ہوتا ہے۔ تو ہم اپنے آپ کو اس جن کے حملے سے کیسے بچائیں؟ ہم اس سنت کی پیروی کرتے ہیں کہ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح سوتے تھے۔
1. وضو کی حالت میں سونا۔
2. سونے سے پہلے اپنی تمام فرض نمازیں ضرور پڑھیں۔
3. اپنے بستر پر چڑھنے سے پہلے، بستر کو تین بار صاف کریں۔
4. 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمدللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھیں۔ آیت الکرسی پڑھیں
5. 3 کل (سورۃ الاخلاص، الفلق اور الناس) پڑھیں۔
6. (اگر ممکن ہو تو ان شاء اللہ) سورۃ الملک پڑھیں۔
7. اپنے دائیں طرف سونا۔
8. روزانہ جتنا ممکن ہو صدقہ دیں۔
9. سونے کے وقت موبائل استعمال نہ کریں, گانے نہ سنیں اور اپنے آپ کو شیطان سے دور رکھیں، درود پاک پڑھیں.
10. مشکل وقت میں اللہ سے مدد مانگنے کی عادت ڈالیں، پھر جب حالات آپ کے قابو سے باہر ہوں گے تو آپ اللہ سے مدد مانگیں گے اور صرف اسی سے امید رکھیں گے انشاء اللہ.
اگر آپ کے اوپر اقدامات کرنے کے بعد بھی علامات برقرار رہتی ہیں تو وہ آپ سے سختی سے تاکید کرتے ہیں کہ طبی مشورہ لیں۔
اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے اور
ہمارے صغیرہ اور کبیرہ کے گناہوں کو معاف فرمائے ۔ آمین 🥀
جزاکم اللہ خیر 🍂🌺
حکیم محمد عثمان نسیم

اس مخلوق کو ڈیموڈیکس (Demodex) کہا جاتا ہے اور یہ ہر انسان کی آنکھوں 👁  کی پلکوں  کے اندر رہتی ہے۔  یہ رات کو اس وقت باہ...
03/11/2022

اس مخلوق کو ڈیموڈیکس (Demodex) کہا جاتا ہے اور یہ ہر انسان کی آنکھوں 👁 کی پلکوں کے اندر رہتی ہے۔
یہ رات کو اس وقت باہر نکلتے ہیں جب آپ سو رہے ہوتے ہیں، یہ آپ کے چہرے پر چلتے ہیں۔ اس کے نر اور مادہ آپ کے چہرے پر ملاپ کرتے ہیں اس کی مادہ آپ کے پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہیں،
اس کیڑے کا کام ہر روز آپ کی مردہ جلد کو کھانا ہے تاکہ نئ جلد بن سکے، یعنی جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو یہ قدرتی کاسمیٹک کا عمل انجام دیتا ہے۔
یاد رکھیں.۔۔۔۔. اگر آپ اپنی زندگی میں بے کار ہیں تو بھی آپ لاکھوں جانداروں کی روزی اور زندگی کا ذریعہ ہیں

حکیم محمد عثمان نسیم... |||

میتھی.. میتھی دانہ اپنے اندر کیا کیا طبی فوائد رکھتی ہے... |||
27/10/2022

میتھی.. میتھی دانہ اپنے اندر کیا کیا طبی فوائد رکھتی ہے... |||

27/10/2022

||زعفرانی پلس کیپسول ||

کشتہ شنگرف تیار کردہ
رب السوس
پیپل خورد
مصطگی رومی
جنسنگ ۔
عقرقرعا
دارچینی
مغز جائفل
لاجونتی
اجوائن خراسانی
زعفران کشمیری

زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں
اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتہ شنگرف شامل کر ایک گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے
500 ملی گرام کیپسول بھر لیں

ترکیب استعمال
40 سال سے کم عمر لوگوں کو ایک خوراک رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں اور 40 سال سے اوپر کے لوگوں کو صبح و شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں

فوائد
مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ ہے
اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا
ہے
14 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں ج**ع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں

حکیم محمد عثمان نسیم... |||

انشاء اللہ
17/10/2022

انشاء اللہ

ہچکی کا علاج... |||
17/10/2022

ہچکی کا علاج... |||

Address

Narowal
Narowal

Telephone

+923048558177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rana Usman:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram