Dr Waseem Masih Sahotra

Dr Waseem Masih Sahotra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Waseem Masih Sahotra, Food consultant, Narowal.

With My Hero
21/09/2023

With My Hero

03/05/2023

شوگر کی تشخیص کے بعد سب سے پہلے
اپنے کان بند کر لیں۔
اور اس کے بعد جوگر کس لیں

آپ جتنے لوگوں کو بتائیں گے مجھے شوگر ہے آپ کو اتنے ہی ٹوٹکے سننے کو ملیں گے۔

یاد رکھیں دنیا کوئی ٹوٹکہ یا جڑی بوٹی آپ کی شوگر کو بغیر دوائی کنٹرول نہیں کر سکتی۔

اگر کوئی چیز واقعی آپ کی مدد کر سکتی ہے تو وہ ہے
پرہیز
واک اور ایکسرسائز
وزن / توند میں کمی
اور ایک مستند معالج سے رابطہ
For Consultant Contact
Dr Waseem Masih Sahotra

04/04/2023
29/03/2023

سورائس ۔ چمبل (psoriasis)
اس مرض میں چھوٹے چھوٹے گلابی رنگ کے ابھار جلد پر پیدا ہو جاتے ہیں یہ ابھار آہستہ آہستہ بڑھ جاتے ہیں اور بہت سے مل کر ایک جال سا بنا دیتے ہیں ان میں خارش بہت ہوتی ہے مریض کو تنگ کرتے ہیں ہاضمہ کی خرابی گندا رہنے سے شراب نوشی کرنے سے خراب غذا کھانے سے زیادہ دماغی محنت کرنے سے آتشک وغیرہ سے مرض ہوتا ہے
علاج treatment
ہائیڈرو کو ٹائل ۔ مرکیورس ۔ آیوڈیم ۔ نائٹرک ایسڈ۔ آئرس ۔ سلفر ۔ لائیکو پوڈیم ۔ پٹرولیم ۔ ایسڈ کاربک ۔ آرسینیکم البم ۔کالی ہائیڈ راڈیکم ۔
علامات کے مطابق استعمال کریں کوئی بھی ادویات ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں
ضروری ہدایات ۔رخم کو گرم پانی سے دھو کر صاف ستھرا رکھیں اس کے اوپر پر نم کی مرھم ویزلین۔ دن میں ایک مرتبہ لگائیں ہاضمہ کو دوست رکھے تازہ خوراک کھائیں تازہ ہوا میں سیر کریں ڈبہ بند اشیاء کا استعمال نہ کریں مرغی کا گوشت بڑا گوشت اس سے پرہیز کریں مرغن غذاوں سے پرہیز کریں
ہومیوپیتھک Dr Waseem

26/03/2023

Heath is Wealth

26/03/2023

‏🥀🍃💕🤍💕🌿✨️












25/03/2023

Hi Dr Waseem here

Address

Narowal

Telephone

+923456679375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waseem Masih Sahotra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waseem Masih Sahotra:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram