10/08/2025
گرین ٹی چائے کی ایک قدرتی اور کم پروسیس شدہ شکل ہے جو اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے۔
فوائد:
میٹابولزم بہتر بنائے اور وزن کم کرنے میں مدد دے۔
دل اور دماغ کی صحت کیلئے مفید۔
شوگر کنٹرول اور مدافعتی نظام مضبوط کرے۔
سانس اور منہ کی بدبو دور کرے۔
احتیاط:
زیادہ مقدار میں پینے سے معدہ خراب یا نیند میں کمی ہو سکتی ہے۔