
02/02/2024
اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ عمران خان نے لنگر خانے اور صحت کارڈ کے علاوہ کیا کام کیے ہیں تو جناب عمران خان نے عوامی مفاد منصوبہ لگائے جن میں بنیادی سہولیات صحت اور تعلیم سہرفہرست ہیں جنکی تفصیل درجہ ذیل ہے ۔
1) یونیورسٹیز:
تحریک انصاف کی پنجاب حکومت میں جون 2021 تک:
> 5 نئی یونیورسٹیز میں کلاسز کا آغاز ہو چکا تھا
یونیورسٹی آف میانوالی • راولپنڈی وومن یونیورسٹی
• یونیورسٹی آف چکوال • کوہسار یونیورسٹی مری
• میر چاکر خان رند یونیورسٹی DG خان
> 7 نئی یونیورسٹیز کے Act پاس ہو کر کام کا آغاز ہو چکا تھا:
• تھل یونیورسٹی بھکر • بابا گرو نانک یونیورسٹی ننکانہ
• حافظ آباد یونیورسٹی۔ • یونیورسٹی آف ساؤتھ پنجاب لیہ
• اپلائیڈ سائنسز یونیورسٹی سیالکوٹ • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز لاہور • رسول یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی منڈی بہاؤالدین
2021-22 کے بجٹ میں مزید 10 یونیورسٹیز کے لیے بجٹ رکھا گیا:
• اٹک • کمالیہ • راجن پور • حافظ آباد • پاکپتن • گوجرانوالہ • تونسہ • لیہ • ڈیرہ غازی خان • ٹوبہ ٹیک سنگھ
#چارپاٸی #تندور