Dr Hafiz M. Athar Nayeem

Dr Hafiz M. Athar Nayeem MBBS (SIMS),
FCPS Medicine (CPSP), MRCP (Glasgow),
MACP (USA)
Gastroenterologist & Diabetologist
Assistant Professor of Medicine at Narowal Medical College

Updated Clinic Scheduleرمضان المبارک میں کلینک کے اوقات کار بشیر ہسپتال نارووال بروز سوموار،منگل دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک...
24/02/2026

Updated Clinic Schedule
رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات کار

بشیر ہسپتال نارووال
بروز سوموار،منگل دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک

اکرم ہسپتال شکر گڑھ
بروز جمعہ ، ہفتہ دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک

For appointment # 03349968643

18/02/2026

رمضان المبارک میں شوگر کے مریضوں کے لیے ضروری ہدایات

28/11/2025

✔️ اینٹی بایوٹکس کب لینی چاہئیں؟

آج کی اس ویڈیو میں ہم ایک ایسی غلطی کو بے نقاب کریں گے جو ہر دوسرا شخص کر رہا ہے…
اور یہی غلطی آپ کی صحت کو خاموشی سے نقصان پہنچا رہی ہے!

25/11/2025

صحت ہی زندگی ہے!

آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے اُن اہم میڈیکل ٹیسٹس کے بارے میں جو ہر عام انسان کو سال میں ایک بار لازمی کروانے چاہیئے۔ یہ ٹیسٹس نہ صرف بڑی بیماریوں کو شروع میں ہی پکڑ لیتے ہیں بلکہ آپ کی مجموعی صحت کو بہتر رکھنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔

ڈاکٹر حافظ محمد اطہر نعیم
(ماہر امراض ذیابیطس، معدہ و جگر)

📍 اکرم ہسپتال، شکرگڑھ
📍 بشیر ہسپتال، نارووال

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 0334-9968643

💬 اپنی صحت کو مزید نظرانداز نہ کریں —
آج ہی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ لے کر صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں! 🌸

21/11/2025

جانیے کون سی عام عادات آپ کی جسمانی طاقت، دل کی صحت اور روزمرہ توانائی کو خاموشی سے نقصان پہنچا رہی ہیں۔

اپنی صحت کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈاکٹر اطہر کی اہم ہدایات ضرور دیکھیں

18/11/2025

جانیے ٹائیفائیڈ کی علامات — ڈاکٹر حافظ محمد اطہر نعیم سے

آپ کی صحت، آپ کی ذمہ داری—علامات کو نظرانداز نہ کریں!

ٹائیفائیڈ ایک سنگین بخار ہے جو بروقت پہچان اور علاج چاہتا ہے۔

13/11/2025

شوگر کے مریضوں کے گردے کیوں فیل ہو جاتے ہیں؟
جانیے ڈاکٹر حافظ محمد اطہر نعیم سے

اپنی شوگر کو معمول میں رکھیں، پانی زیادہ پئیں، اور وقت پر ٹیسٹ کروائیں —
کیونکہ احتیاط ہی زندگی ہے! 💧

11/11/2025

انسولین ریزسٹنس – جسم کا چھپا ہوا الارم!

کیا آپ جانتے ہیں کہ انسولین کی کمی یا ریزسٹنس آپ کی صحت پر کیسے اثر ڈال سکتی ہے؟

اس ویڈیو میں ڈاکٹر حافظ محمد اطہر نعیم آسان اور واضح الفاظ میں بتایا ہے:

🔹 انسولین کم ہونے کی علامات
🔹 شوگر اور وزن پر اس کے اثرات
🔹 اسے قابو میں رکھنے کے آسان طریقے

اپنی صحت کو سنبھالیں اور وقت پر قدم اٹھائیں

10/11/2025

جگر کی چربی — ایک خاموش خطرہ جو شوگر کو جنم دیتا ہے!

جب جگر میں چربی جمع ہو جاتی ہے تو یہ انسولین کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے،
اور یہی عمل وقت کے ساتھ شوگر کے مرض کا سبب بن سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ:

🔹 فیٹی لیور کیوں بنتا ہے؟
🔹 یہ شوگر کے خطرے کو کیسے بڑھاتا ہے؟
🔹 اور کن احتیاطوں سے آپ اپنے جگر اور شوگر دونوں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹر حافظ محمد اطہر نعیم
(ماہر امراض ذیابیطس، معدہ و جگر)
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ

📍 اکرم ہسپتال، شکرگڑھ
📍 بشیر ہسپتال، نارووال
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں :
0334-9968643

08/11/2025

نیند اور شوگر کا گہرا تعلق — ایک سائنسی حقیقت جسے اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔

ناقص نیند صرف تھکن کا باعث نہیں بنتی بلکہ جسم میں انسولین کے نظام کو متاثر کر کے شوگر کے لیول میں خطرناک اضافہ کر سکتی ہے۔

تحقیقات کے مطابق نیند کی کمی سے بلڈ گلوکوز ریگولیشن بگڑتی ہے، تناؤ کے ہارمونز بڑھتے ہیں اور شوگر کنٹرول سے باہر ہو جاتی ہے

بہتر صحت کے لیے روزانہ 7 تا 8 گھنٹے معیاری نیند ضرور لیں، تاکہ جسم، دماغ اور دل — تینوں متوازن رہیں۔

اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹر حافظ محمد اطہر نعیم
(ماہر امراض ذیابیطس، معدہ و جگر)
کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ

📍 اکرم ہسپتال، شکرگڑھ
📍 بشیر ہسپتال، نارووال

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 0334-9968643

07/11/2025

خطرناک سموگ — سانس لیتے لمحوں کو زہر نہ بننے دیں! جانیں، بچاؤ کیسے ممکن ہے!"

اس آگاہی ویڈیو میں ڈاکٹر حافظ محمد اطہر نعیم نے سموگ کے بڑھتے خطرات، اس کی وجوہات اور اس سے بچاؤ کے مؤثر طریقوں پر روشنی ڈالی ہے۔

ایک معلوماتی ویڈیو جو ہر شہری کو ضرور دیکھنی چاہیے تاکہ ہم سب اپنی اور دوسروں کی صحت کو محفوظ رکھ سکیں۔

Address

Bashir Hospital
Narowal

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00

Telephone

+923349968643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hafiz M. Athar Nayeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share