Mid City Hospital Narowal

Mid City Hospital Narowal Caring Today for a Healthier Tomorrow

We have a professional and highly equipped team to cater to any emergency 24/7.𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!03007770351 |...
30/12/2024

We have a professional and highly equipped team to cater to any emergency 24/7.

𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
03007770351 | 03026366714
𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐔𝐬 :
Adjacent MCB Bank, Circular Road Near DHQ Hospital Narowal

#24/7care

آج ہی مستقل حل پائیں! گھٹنوں کے درد سے نجات حاصل کریںمڈ سٹی ہسپتال نارووال کے ماہر آرتھوپیڈک سرجن، ڈاکٹر عامر جدید تشخیص...
28/12/2024

آج ہی مستقل حل پائیں! گھٹنوں کے درد سے نجات حاصل کریں

مڈ سٹی ہسپتال نارووال کے ماہر آرتھوپیڈک سرجن، ڈاکٹر عامر جدید تشخیص اور بہترین علاج کے ذریعے آپ کی تکلیف کو ختم کرنے کے لیے حاضر ہیں۔

✅ ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل کا مکمل علاج
✅ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تشخیص
✅ مریضوں کے لیے خصوصی اور انفرادی دیکھ بھال

𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
03007770351 | 03026366714

𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐔𝐬 :
Adjacent MCB Bank, Circular Road Near DHQ Hospital Narowal

Healthy eating is all about making mindful choices! Just like traffic signals guide us on the road, these Smart Signals ...
26/12/2024

Healthy eating is all about making mindful choices! Just like traffic signals guide us on the road, these Smart Signals can guide us towards better health.

Take control of your health today—small changes can lead to big transformations!

𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
📞 03007770351 | 03026366714

𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐔𝐬 :
Adjacent MCB Bank, Circular Road Near DHQ Hospital Narowal

مد سٹی ہسپتال نارووال میں بغیر سرجری کے گردے اور پتے کی پتھری سے نجات حاصل کریں۔مڈ سٹی اسپتال کے ماہر یورولوجسٹ سے معائن...
23/12/2024

مد سٹی ہسپتال نارووال میں بغیر سرجری کے گردے اور پتے کی پتھری سے نجات حاصل کریں۔

مڈ سٹی اسپتال کے ماہر یورولوجسٹ سے معائنہ اور علاج کروائیں۔

مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر: 03007770351 | 03026366714

اپنی صحت کو تجربہ کار ہاتھوں کے سپرد کریں تاکہ بہترین سرجیکل دیکھ بھال اور صحت مند نتائج حاصل ہوں۔آپ کے ضلع ناروال کی پہ...
14/12/2024

اپنی صحت کو تجربہ کار ہاتھوں کے سپرد کریں تاکہ بہترین سرجیکل دیکھ بھال اور صحت مند نتائج حاصل ہوں۔

آپ کے ضلع ناروال کی پہلی فی میل جرنل سرجن، لیپروسکوپک اور بریسٹ سرجری کی ماہر ڈاکٹر عظمی شاہین مڈ سٹی ہسپتال، نارووال میں اب کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔

✅ 15 سال سے زائد کا تجربہ اور
✅اپنے کیریئر میں 10,000 سے زائد کامیاب سرجریاں انجام دے چکی ہیں۔

▪ رسولیوں کا آپریشن
▪ آنتوں کا آپریشن
▪ پتہ کی پتھری کا آپریشن
▪ اپینڈکس کا آپریشن
▪ گردہ مثانہ کی پتھری کا آپریشن
▪ بچہ دانی میں رسولیاں
▪ جسم کے دیگر حصوں کی گلٹیوں کا آپریشن
▪ کینسر کا علاج
▪ بواسیر کا آپریشن
▪ ہرنیا کا آپریش
اور مختلف پیچیدہ سرجریوں میں مہارت رکھتی ہیں۔

اپنی صحت کے لیے بہترین کا انتخاب کریں اور ڈاکٹر عظمیٰ شاہین سے ملاقات کے لیے آج ہی مڈ سٹی ہسپتال نارووال تشریف لائیں۔

مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبر: 03007770351 | 03026366714

کنسلٹنٹ ای این ٹی اسپیشلسٹڈاکٹر عبدالغفور (اسسٹنٹ پروفیسر، سرجن ای این ٹی)شعبہ ناک کان گلا چلڈرن ہسپتال لاہور |   سابقہ ...
10/12/2024

کنسلٹنٹ ای این ٹی اسپیشلسٹ
ڈاکٹر عبدالغفور (اسسٹنٹ پروفیسر، سرجن ای این ٹی)
شعبہ ناک کان گلا چلڈرن ہسپتال لاہور | سابقہ رجسٹرار ای، این ،ٹی جنرل ہسپتال لاہور

اگر آپ یا آپ کے پیارے درج ذیل مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو بہترین ماہر سے رجوع کریں:

✅ گلے کے ٹانسلز
✅ کان میں شور، درد، یا بند ہونا
✅ نگلنے یا سانس لینے میں دشواری
✅ ناک سے خون بہنا یا ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا پن
✅ خراٹے، مستقل زکام، یا زیادہ چھینکیں
✅ کان یا منہ سے خون یا ریشہ نکلنا
✅ سر درد یا سننے کی کمزوری

🔹 مڈسٹی ہسپتال نارووال میں ہر قسم کے ناک، کان اور گلے کے جدید علاج اور آپریشن کی سہولت دستیاب ہے۔

📞 رابطہ کریں اور اپنی صحت کا بہترین خیال رکھیں!
✨ صحت مند زندگی، خوشحال زندگی!

📍 پتہ: Adjacent MCB Bank, Circular Road, Near DHQ Hospital, Narowal
📞 رابطہ نمبر: 0300-7770351 | 0302-6366714

ہر روز تقریباً 5,000 بچے نمونیا اور اسہال جیسی بیماریوں سے اپنی جان کھو دیتے ہیں۔ یہ سنگین حقیقت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ من...
07/12/2024

ہر روز تقریباً 5,000 بچے نمونیا اور اسہال جیسی بیماریوں سے اپنی جان کھو دیتے ہیں۔ یہ سنگین حقیقت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ مناسب دیکھ بھال، ویکسینیشن، اور ابتدائی علاج بچوں کی زندگیاں بچا سکتے ہیں۔

مڈ سٹی ہسپتال نارووال ہمیشہ بچوں کی صحت کو اولین ترجیح دیتا ہے۔ اپنے بچوں کی حفاظت یقینی بنائیں اور کسی بھی علامات پر فوراً مشورہ حاصل کریں

📍 پتہ: Adjacent MCB Bank, Circular Road, Near DHQ Hospital, Narowal

📞 رابطہ نمبر: 0300-7770351 | 0302-6366714

🌟 مڈ سٹی ہسپتال نارووال میں جدید فزیوتھراپی کی خدمات! 🌟ڈاکٹر نفیسہ (فزیوتھراپسٹ) کی زیر نگرانی، اب کمر، گردن، شیاٹیکا، گ...
05/12/2024

🌟 مڈ سٹی ہسپتال نارووال میں جدید فزیوتھراپی کی خدمات! 🌟

ڈاکٹر نفیسہ (فزیوتھراپسٹ) کی زیر نگرانی، اب کمر، گردن، شیاٹیکا، گھٹنے، کندھے، اور بازو کے درد کا جدید مشینوں اور مؤثر ورزشوں کے ذریعے تسلی بخش علاج ممکن ہے۔

اگر آپ کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے تو ہمارے ماہرین سے مشورہ کریں:
✅ کمر کا درد
✅ گردن کا درد
✅ شیاٹیکا
✅ جسم کے حصوں کا سو جانا
✅ کندھے اور بازو کا درد
✅ جوڑوں کی جکڑن
✅ گھٹنوں کا درد

🔍 جدید ترین مشینری اور خصوصی ورزشوں کے ذریعے علاج کی سہولت
💯 معیاری اور تسلی بخش نتائج کی ضمانت!

📍 پتہ: Adjacent MCB Bank, Circular Road, Near DHQ Hospital, Narowal
📞 رابطہ نمبر: 0300-7770351 | 0302-6366714

🌿 صحت مند زندگی کے لیے آج ہی مڈ سٹی ہسپتال سے رابطہ کریں! 🌿

ڈاکٹر محمد طارق (MBBS, FCPS، اسسٹنٹ پروفیسر، ماہر امراض ذہنی و نفسیاتی) اب مڈ سٹی ہسپتال نارووال میں آپ کی خدمت کے لیے م...
02/12/2024

ڈاکٹر محمد طارق (MBBS, FCPS، اسسٹنٹ پروفیسر، ماہر امراض ذہنی و نفسیاتی) اب مڈ سٹی ہسپتال نارووال میں آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔

آپ کو اب لاہور یا کسی اور بڑے شہر جانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اب ذہنی و نفسیاتی علاج آپ کے اپنے شہر میں ممکن ہے۔

ڈاکٹر محمد طارق ذہنی صحت کے پیچیدہ مسائل ، جن میں ڈپریشن، افسردگی، بے چینی، گھبراہٹ، بلاوجہ خوف، شک، غصہ، مزاج کی بے اعتدالی، اور وہم شامل ہیں۔ وہ نیند کی خرابی، منشیات کی لت، جنسی مسائل، مرگی کے دورے اور دیگر نفسیاتی امراض کا بھی ماہر ہیں۔

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا ان مسائل کا سامنا کر رہا ہے تو فوری طور پر ڈاکٹر محمد طارق سے رابطہ کریں۔

𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲!
054247066 | 03026366714
𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐔𝐬 :
Adjacent MCB Bank, Circular Road Near DHQ Hospital Narowal

 Mid City Hospital is deeply grateful for your trust and support. Together, we continue our mission of compassionate car...
27/11/2024



Mid City Hospital is deeply grateful for your trust and support. Together, we continue our mission of compassionate care and excellence in healthcare. 💙🏥

مِڈ سٹی ہسپتال نارووال میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کی ہول سرجری(چھوٹے چیڑے) اور کیمرے سے سرجری کے ذریعے مختلف بیماریوں ک...
23/11/2024

مِڈ سٹی ہسپتال نارووال میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کی ہول سرجری(چھوٹے چیڑے) اور کیمرے سے سرجری کے ذریعے مختلف بیماریوں کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے۔ ہمارے ماہر سرجنز کی ٹیم پتے، بڑی آنت، معدہ، ہرنیا اور اپینڈکس کے علاج میں مہارت رکھتی ہے۔

آپ کے ضلع ناروال کی پہلی فی میل لیپروسکوپک اور جرنل سرجن بریسٹ سرجری کی ماہر ڈاکٹر عظمی شاہین مڈ سٹی ہسپتال، نارووال میں اب کی خدمت کے لیے ماجود ہیں۔

اپنا علاج معیاری سہولیات کے ساتھ کروائیں!

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0300-7770351 | 0302-6366714

🏥 پتہ:
ایم سی بی بینک کے ساتھ، سرکلر روڈ، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے قریب، نارووال

Address

Adjacent MCB Bank, Circular Road Near DHQ Hospital Narowal
Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mid City Hospital Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram