Mian Rauf Ahmed zari traders

Mian Rauf Ahmed zari traders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Rauf Ahmed zari traders, Medical supply store, loben poli muridke Road narowal, Narowal.

Available 0303453255903474932315
09/09/2024

Available
03034532559
03474932315

,نائٹروفرٹ ( انتہائی سپیشل نائٹروجنی کھاد ) کے کمالات گزشتہ چار سال کے دوران ۔ چونکہ ہماری زمینوں میں نامیاتی مادہ کی مق...
13/08/2024

,نائٹروفرٹ ( انتہائی سپیشل نائٹروجنی کھاد ) کے کمالات گزشتہ چار سال کے دوران ۔
چونکہ ہماری زمینوں میں نامیاتی مادہ کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہے اس وجہ سے ہماری زمینوں میں نائٹروجن کا گرمیوں میں ایک ہفتہ سے آگے جانا تقریبن ناممکن ہے ۔ جبکہ تمام فصلات ، سبزیات اور باغات کو اچھی بڑھوتری اور اچھی پیداوار کے لئے نائٹروجن کی مسلسل فراہمی ضروری ہوتی ہے ۔ پاکستان میں مسلسل نائٹروجن فراہم کرنے والی کھاد صرف اور صرف نائٹروفرٹ ہی ہے ۔ نائٹروفرٹ نہ ہی اڑتی ہے اور نہ ہی پانی کے ساتھ نیچے جاتی ہے اور مسلسل دو ماہ تک زمین میں موجود رہتی ہے اور ضائع بھی نہیں ہوتی ہے ۔ جبکہ پاکستان میں کوئی بھی کھاد ایک ہفتہ یا دس دن سے آگے جا ہی نہیں سکتی اور ہر صورت ساٹھ سے ستر فیصد ضائع بھی ہو جاتی ہے ۔
نائٹروجن کی مسلسل فراہمی کی وجہ سے جو نائٹروفرٹ کے فوائد نظر آئے ہیں وہ چند ایک درج ذیل ہیں ۔
گندم اور چاول میں نائٹروفرٹ کے استعمال سے جھاڑ زیادہ بنتا ہے یعنی شگوفے زیادہ نکلتے ہیں اور دانے کو پچکنے سے بھی بچاتا ہے ۔ گندم میں رسٹ کے حملے میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

مکئ کی فصل میں بھرپور بڑھوتری کے ساتھ ساتھ فصل کی پیداوار میں بھی واضح فرق ملتا ہے، مکئ جب گوبھ کی حالت میں ہوتی ہے تو وہ اکثر اپنی رنگت تبدیل کرتی ہے کیونکہ فصل کا زور لگتا ہے، جبکہ نائٹروفرٹ کے استعمال سے فصل گوبھ کی حالت میں بھی اپنی بھرپور طاقت میں رہتی ہے ۔
باغات اور سبزیات کے حوالے سے بات کی جائے تو لگتا ہے کہ نائٹروفرٹ بنی ہی باغات اور سبزیات کے لئے ہے ۔ تمام باغات اور سبزیات کی جان صرف اور صرف نائٹروفرٹ
Available
03034532559
03474932315

زمیندار بھائیو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ پاکستان کی زمینوں میں کس طرح نائٹروجن کو لمبے عرصے تک برقرار رکھا جا سکتا ہے تاک...
13/08/2024

زمیندار بھائیو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ پاکستان کی زمینوں میں کس طرح نائٹروجن کو لمبے عرصے تک برقرار رکھا جا سکتا ہے تاکہ نائٹروجن کھادوں کے نقصان کو کم کر کے بہتر پیداوار لی جا سکے۔
زمیندار بھائیو اس کے دو طریقے ہیں
سب سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ زمین میں نامیاتی مادہ کی مقدار کو بڑھایا جا ئے ۔ چونکہ ہماری زمینوں میں نامیاتی مادہ کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہے یعنی کہ آدھا فیصد سے بھی کم( سو کلو گرام مٹی میں آدھا کلو سے بھی کم جبکہ اس کو ہونا چاہئے تین سے پانچ کلو سو کلو مٹی میں یاد رہے جس طرح انسان کی صحت کا پیمانہ خون ہے ایسے ہی زمین کی صحت کا پیمانہ نامیاتی مادہ ہے ) مطلب صحت کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو ہماری زمینیں اس لیول کی صحتمند نہیں ہیں جیسے ہونا چاہئے ۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ ہماری زمین میں نامیاتی مادہ اتنا کم ہے؟؟ اس کی سب سے بڑی وجہ ہمارے ہاں درجہ حرارت ہے جو کہ گرمیوں میں چالیس ڈگری سے اوپر چلا جاتا ہے حتی کہ اڑتالیس ڈگری تک بھی چلا جاتا ہے جس سے نامیاتی مادہ جل جاتا ہے ۔
نامیاتی مادہ کس شکل میں موجود ہے ۔
سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ گرین مینورنگ کی جائے( جیسے جنتر وغیرہ ایک سے ڈیڑھ ماہ کا ہو جائے تو زمین میں روٹا ویٹ کر دیا جائے )
اس کے بعد پولٹری مینور ہے جو کہ بنی بنائی کمپوسٹ ہے پھر گوبر کی کھاد اور شوگر مڈ آ جاتی ہے ( یہ دونوں خام مال ہے نامیاتی مادہ کا ) اس کے علاوہ زمین میں پچھلی فصل کی جڑیں بھی نامیاتی مادہ کا کام کرتی ہیں گلنے سڑنے کے بعد ۔
یہ تمام چیزیں اگر سردیاں شروع ہونے سے پہلے ڈالی جائیں تو ان کا اثر لمبے عرصے تک زمین میں رہتا ہے کیونکہ درجہ حرارت اگلے پانچ سے چھ ماہ تک اوسط بیس سے تیس ڈگری تک رہتا ہے ۔ دوسری جانب اگر یہی چیزیں گرمیوں سے پہلے ڈالی جائیں تو ان کا اثر جلدی ختم ہو جاتا ہے وجہ صرف اور صرف درجہ حرارت جو کبھی کبھار پچاس کو بھی ٹچ کر جاتا ہے ۔
جس فصل کو ہم کوئی ایک چیز بھی دیتے ہیں اس میں دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں خاص طور پر نائٹروجن جو کہ قریب قریب ایک ہفتہ سے آگے نہیں جاتی ایسے کھیتوں میں نائٹروجن کا اثر پندرہ دن تک رہ جاتا ہے اور دوسرا نائٹروجن کا ضیاع جو کہ تقریبا ساٹھ سے ستر فیصد تک ہوتا ہے وہ کم ہو کر تیس سے چالیس فیصد تک رہ جاتا ہے
اب چونکہ ہمارے پاس اتنا سارا گوبر یا شوگر مڈ نہیں ہے کہ ہم ہر ایکڑ کی ہر فصل میں اس کو ڈال سکیں اور اچھی پیداوار لے سکیں اور نائٹروجن کے نقصان کو بھی کم کر سکیں ۔
ایسی صورت میں کینیڈین ایگریسول نے پاکستان میں ایگریسول ای بی کو متعارف کروایا ہے جو کہ نامیاتی مادہ کی ایک ایڈوانس شکل ہے جو پچاس سے باون درجہ حرارت پر بھی نہیں جلتا اور پانچ سے چھ ماہ تک زمین میں اثر رکھتی ہے۔ اس کی اپنی پی ایچ ساڑھے تین فیصد سے بھی کم ہے اور اس کی کیٹائن ایکسچینج کپیسیٹی( کھاد کو پکڑنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہے ) ساڑھے تین سو سے چار سو تک ہے۔ پاکستان میں اس کی رجسٹریشن ہیومک ایسڈ کے طور پر ہوئی ہے جو کہ ایڈوانس شکل ہے نامیاتی مادہ کی
نوٹ! ایگریسول ای بی صرف زمین کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے کیونکہ خالص ھیومک ایسڈ پانی میں بہت زیادہ حل پذیر نہیں ہوتا ہے
زمین کی تیاری میں ڈالنے سے یہ نائٹروجن کو بآسانی پندرہ دن سے زائد تک برقرار رکھ سکتی ہے .
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایگریسول ای بی جس کا وزن صرف آٹھ کلو ہے وہ ایک ایکڑ جس کی اوپری زرخیز چھ انچ زمین کا وزن دس لاکھ کلو ہے اس میں کس طرح اتنی effective اثر پذیر ہو سکتی ہے.
ایک انتہائی اہم بات یہ ہے کہ ہم اپنے کھیتوں کی پی ایچ کو کم نہیں کر سکتے( زمین کی بفرنگ کپیسیٹی کی وجہ سے ) اگر ہم تیزاب بھی 200 کلو فی ایکڑ ڈال دیں اور اس کھیت کی پی ایچ بالفرض آٹھ ہے تو چند گھنٹوں کے لئے وہ زیادہ سے زیادہ سات اعشاریہ پانچ تک آ جائے گی لیکن اس کے زمین پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں وہ علیحدہ بحث ہو گی ۔
زمیندار بھائیو آپ کے لئے یہ بات ناقابل یقین بھی ہو سکتی ہے کہ پوری دنیا میں تمام پودے زمین سے خوراک اس وقت لیتے ہیں جب پی ایچ ساڑھے پانچ سے ساڑھے چھ کے درمیان ہوتی ہے ۔ ہمارے ہاں جہاں پی ایچ ساڑھے سات سے اوپر ہے یا ایسے ممالک جہاں پی ایچ پانچ سے نیچے ہے تو اصولی طور پر تو کوئی پودا نہیں اگنا چاہیے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے ۔
ساڑھے چھ سے اوپر جتنی پی ایچ بڑھتی جائے گی پودا اتنی زیادہ طاقت استعمال کرتا ہے ہائیڈروجن آئن خارج کر کے پودا اپنی جڑ کے نزدیک ایک سے دو ملی میٹر کے ایریا میں تاکہ پی ایچ ساڑھے چھ تک آ جائے ۔ ہمارے ہاں عام طور پر پی ایچ آٹھ کے لگ بھگ ہے جن ایریا میں پی ایچ ساڑھے آٹھ ہوتی ہے وہاں پودے کو زیادہ طاقت استعمال کرنی پڑتی ہے ۔ اسی طرح جن ایریا میں پی ایچ نو یا اس سے زیادہ ہوتی ہے تو ایسی زمین میں چونکہ نامیاتی مادہ کی مقدار اعشاریہ دو سے بھی کم ہوتی ہے اور پی ایچ بھی زیادہ ہونے کی وجہ سے پودے کو انتہائی طاقت لگانی پڑتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ایسی زمین میں پودا اگنے کے بعد جل جاتا ہے( بیج میں پندرہ سے بیس دن کی خوراک قدرتی طور پر پائی جاتی ہے )
دوسری طرف ایسے ممالک جہاں پی ایچ پانچ سے نیچے ہے تو وہاں بھی پودے اپنی طاقت استعمال کرتے ہیں پی ایچ کو بڑھانے کے لئے، وہاں پودا ھائڈروکسل آئن خارج کرتا ہے جو پی ایچ کو بڑھاتا ہے ساڑھے پانچ تک لانے کے لئے ۔
ایسے وقت میں جب ہم اپنے کھیتوں کی پی ایچ کو تبدیل نہیں کر سکتے مگر پودے کی جڑوں کے نزدیک یہ سہولت دے سکتے ہیں ۔
ایگریسول ای بی چونکہ زمین کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے جو جڑ کے زیادہ نزدیک رہتی ہے اور اپنی کم پی ایچ کی وجہ سے اور زیادہ درجہ حرارت پر نہ جلنے سے، مزید پانچ سے چھ ماہ تک جڑ کے نزدیک رہنے کی وجہ سے ایک تو جڑ کا پھیلاو زیادہ ہو گا اور دوسرا پودے کی وہ طاقت جو اس نے لگا کر پی ایچ کو نیچے لانی ہوتی ہے ایگریسول ای بی اس طاقت کو بچاتی ہے اور وہی بچی ہوئی طاقت پودے کے دوسرے فنکشن کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ مزید برآں مارکیٹ میں دستیاب نائٹروجن کو بھی لمبے عرصے تک لے کر جانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
اب فرض کریں (پاکستان کے زیادہ رقبہ پر ) نہ ہی نامیاتی مادہ، گوبر، کمپوسٹ یا ایگریسول ای بی ڈالا ہو تو ایسے کھیتوں میں یہ ناممکن ہے کہ نائٹروجن زیادہ دیر تک زمین میں موجود رہ سکے ، گرمیوں میں خاص طور پر ایک ہفتہ سے آگے جانا تقریبن ناممکن ہے ۔
اب اگر کپاس کو ہی دیکھ لیں کہ عام طور پر ہمارے ہاں یہ پریکٹس ہے کہ پندرہ دن سے پہلے نائٹروجنی کھاد استعمال نہیں کرتے ۔ ہفتہ بعد جب خالی پانی لگتا ہے تو زمین میں نامیاتی مادہ کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے تقریبا ختم ہو جاتی ہے اور اس مرحلے پر اگر فصل پھول گڈی پر بھی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ فصل کو ایک ہفتہ نائٹروجن ملی پھر دوسرے ہفتہ ضرورت سے انتہائی کم نائٹروجن ملی ۔ بظاہر صحت مند نظر آنے والی فصل ہو سکتا ہے کہ اس کے اندر کسی حد تک ٹوٹ پھوٹ بھی ہو رہی ہو جس کا نتیجہ بعض اوقات ہمیں اس وقت نظر آتا ہے جب پندرہ دن بعد نائٹروجن دی جاتی ہے تو فصل ایک دم سٹریس سے نکلتی ہے نرم ہو کر جس پر پیسٹ کا حملہ بھی زیادہ ہوتا ہے، کیرا بھی کرتی ہے اور کبھی کبھار فصل کپاس کے اوپری نرم پتے اکٹھے بھی ہو جاتے ہیں اور پتوں کی رگیں واضح ہونا شروع ہو جاتی ہیں ایسی صورت میں کیرا حد سے زیادہ ہو جاتا ہے جس کا پیداوار میں خاطر خواہ نقصان ہوتا ہے زمیندار کا بھی اور ملکی و قومی سطح پر بھی ۔
نائٹروفرٹ پاکستان میں وہ انتہائی سپیشل نائٹروجن ہے جو بغیر نامیاتی مادہ کے بھی زمین میں دو ماہ تک موجود رہ سکتی ہے( فصل کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے )
نائٹروفرٹ زمین میں ہر وقت فصل کے لئے دستیاب رہتی ہے ۔ آسان الفاظ میں کہ فصل کو دن ہو یا رات جب بھی نائٹروجن کی ضرورت ہوتی ہے وہ زمین سے بروقت لے سکتی ہے ۔ نائٹروجن کی مسلسل دستیابی کی وجہ سے فصل طاقت میں رہتی ہے اور کیرے میں بھی کمی دیکھی گئی ہے( تمام باغات میں بھی اس کے استعمال سے کیرے میں کمی دیکھنے میں آئی ہے )
تو زمیندار بھائیو یہی دو طریقے ہیں کہ جن کے استعمال سے نائٹروجن کو ہم زمین میں زیادہ دیر تک رکھ سکتے ہیں تاکہ ہماری فصل بھرپور ہو تاکہ ہم اچھی پیداوار لے سکیں ۔

کینیڈا سے درآمد شدہ. سب سےزیادہ  پوٹاش (52 فیصد سے زائد.) فوڈ گریڈ پوٹاش. سو فیصد پانی میں حل پذیر. کلورآئڈ سے پاک. فصل ...
13/08/2024

کینیڈا سے درآمد شدہ. سب سےزیادہ پوٹاش (52 فیصد سے زائد.) فوڈ گریڈ پوٹاش. سو فیصد پانی میں حل پذیر. کلورآئڈ سے پاک. فصل کے لئے اتنی محفوظ کہ 3 سے 5 کلو فی ایکڑ سپرے بھی کر دیں فصل انتہائی خوشنما. تمام فصلات بشمول باغات , سبزیات

پریمیوں...  (8:8:6)PREMIO(NPK in Liquide Form)نائیٹروجن: 8فیصدفاسورس : 8فیصدپوٹاش    : 6فیصدفصل و سبزیات- ایک لیٹر دو سو...
12/08/2024

پریمیوں... (8:8:6)PREMIO
(NPK in Liquide Form)
نائیٹروجن: 8فیصد
فاسورس : 8فیصد
پوٹاش : 6فیصد
فصل و سبزیات- ایک لیٹر دو سو لیٹر پانی کے لیے۔
باغات - ایک لیٹر پانچ سو لیٹر پانی کے لیے۔
یہ پراڈکٹ کسی بھی کمزور فصل کو ایکٹو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ذمین کی طبعی کیمیائی خصوصیات،موسمی شدت،اجزائے خوراک کی کمی اور دوسرے عوامل کی وجہ سےفصل کی رنگت ہلکی سبز اور بڑھوتری کم ہو جاتی ہے۔تب ایسے حالات میں پریمیوں فصل کے لیے متوازن خوراک ہے۔
پریمیوں کی مدد سے کوئی بھی فصل اپنی اچھی حالت میں آ جاتی ہے۔
پریمیوں سبزیات مثلاً ٹینڈی ، مٹر ، بینگن ، مرچ ، ٹماٹر ، گوبھی ، سٹرابری وغیرہ کے لیے بہت مفید ہے۔
مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
رابطہ نمبر:
03034532559
03474932559

Address

Loben Poli Muridke Road Narowal
Narowal
51600

Telephone

+923034532559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Rauf Ahmed zari traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share